انٹرویوانٹرویو وِد زکریا

یاز — جون 3، 2025 11:17 صبح
جو زیک نے بھی کھائی شاید۔۔۔
انہوں نے الپاکا بریانی نوش کی ہو شاید
فہیم — جون 3، 2025 11:18 صبح
لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
یاز — جون 3، 2025 11:21 صبح
لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
سیور فوڈز کے مرغ پلاؤ میں چوائس پیس کے دس روپے زائد ہوا کرتے ہیں۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:22 صبح
لیگ پیس پھر ہمارا ہوا۔
ہم نے تو چکن کا ہی ڈالاتھا بھائی۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:22 صبح
سیور فوڈز کے مرغ پلاؤ میں چوائس پیس کے دس روپے زائد ہوا کرتے ہیں۔
آپ کو پسند ہیں ویسے سیور والے چاول؟
یاز — جون 3، 2025 11:24 صبح
آپ کو پسند ہیں ویسے سیور والے چاول؟
جی جی۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:25 صبح
زیک کی مراد غالباً انڈیا والے حیدر آباد سے تھی۔
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
زیک — جون 3، 2025 11:55 صبح
جو زیک نے بھی کھائی شاید۔۔۔
میں تو اصلی تے وڈے حیدرآباد کی بات کر رہا تھا
زیک — جون 3، 2025 11:57 صبح
انہوں نے الپاکا بریانی نوش کی ہو شاید
cuy بریانی بھی ہو سکتی ہے
زیک — جون 3، 2025 12:00 شام
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
اس میں جاپان اور کوریا بھی نہیں۔ ہیٹی، وینیزویلا، ویتنام بھی نہیں۔ گلوبلائزیشن کے دور میں اکثر کھانے ملک سے باہر بھی کھائے جا سکتے ہیں
فہیم — جون 3، 2025 12:09 شام
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
لیکن حیدر آبادی بریانی تو امریکہ جاسکتی ہے:)
مریم افتخار — جون 3، 2025 12:27 شام
اس میں جاپان اور کوریا بھی نہیں۔ ہیٹی، وینیزویلا، ویتنام بھی نہیں۔ گلوبلائزیشن کے دور میں اکثر کھانے ملک سے باہر بھی کھائے جا سکتے ہیں
لیکن حیدر آبادی بریانی تو امریکہ جاسکتی ہے:)
میر ایہی مقصد تھا آپ لوگوں کو اس پوائنٹ پہ لانے کا۔ جی تو ہم بھی حیدرآبادی بریانی لاہور میں کھا چکے ہیں! 😂
یاز — جون 3، 2025 5:08 شام
cuy بریانی بھی ہو سکتی ہے
ہو تو بہت کچھ سکتی تھیں، لیکن اندیشۂ نقضِ امنِ محفل کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہم نے ہتھ ہولا رکھا۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 5:22 شام
زیک کی تاحال سیاحتی ممالک کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
ان میں انڈیا تو نہیں۔
میں نے لسٹ اس لیے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں سیو کر رکھی ہے کیوں کہ ٹارگٹ تو ہے نا، ان شاء اللہ زیک سے زیادہ دنیا دیکھنے کا!
زیک — جون 3، 2025 6:54 شام
میں نے لسٹ اس لیے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں سیو کر رکھی ہے کیوں کہ ٹارگٹ تو ہے نا، ان شاء اللہ زیک سے زیادہ دنیا دیکھنے کا!
مزے کی بات یہ ہے کہ میری اولاد نے مجھے سے صرف 4 ملک کم دیکھے ہیں
مریم افتخار — جون 3، 2025 6:59 شام
مزے کی بات یہ ہے کہ میری اولاد نے مجھے سے صرف 4 ملک کم دیکھے ہیں
ماشاء اللہ اور مزید بھی دیکھیں گی ان شاء اللہ۔
ہمارا معاملہ یہ ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہم سے بھی کم دنیا دیکھی ہے۔ :D
ویسے یہ میں نے انٹرویو کا سوال سوچا تھا کچھ دن پہلے کہ کبھی ایسے لوگوں پہ رشک آیا جو پریویلیجڈ نہیں ہوتے یا یہ صرف ہمارے لیے موٹیویشنل کہانیاں ہیں، سیلف میڈ پیپل وغیرہ؟
(پی ایس: سیلف میڈ ہر وہ انسان ہے جس نے محنت سے خود کو سنوارا ہے، اور آپ کی زندگی کی کہانی جتنی محنت سے عبارت ہے ہم سب جانتے ہیں، یہاں میرا مقصد صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کی زندگی کچھ زیادہ ہی اس فلم کی طرح ہوتی ہے نا جس میں اتنا مشکل پس منظر وغیرہ ہوتا ہے اور نرگس اپنی بے نوری پہ روتی رہتی ہے اور پھر ویسے حالات میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے سب کا مستقبل روشن وغیرہ کرنے والا۔۔۔)
زیک — جون 3، 2025 7:34 شام

کہیں پڑھا تھا کہ 80 فیصد امریکی اپنے بچپن کے علاقے سے 100 میل کے اندر رہتے ہیں۔ انسان میں ایک جگہ رہنا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ لوگ نئی جگہیں جانے کے شوقین ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسان افریقہ سے نکل کر ساری دنیا میں پھیلا۔
رہی بات سیلف میڈ کی تو دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں۔ کچھ پریویلیج سے ساتھ بھی کافی محنت کر کے آگے بڑھتے ہیں کچھ سب کچھ گنوانے کے بعد دوبارہ محنت سے حاصل کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 1947 کی ہجرت کو لیں۔ دونوں طرف لاکھوں لوگوں کو ہجرت کرنے پڑی اور سب کچھ چھوڑ کر۔ پھر بھی ان میں سے کافی تھے جنہوں نے دوبارہ محنت کر کے کمایا اور پریویلیجڈ قرار پائے۔
زیک — جون 3، 2025 8:30 شام
میں نے لسٹ اس لیے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں سیو کر رکھی ہے
نقشہ بہتر رہتا ہے
IMG_7780.jpeg
یاز — جون 3، 2025 8:32 شام
چین، روس اور منگولیا کر لیں تو منگول ایمپائر بھی سبز ہو جائے برٹش ایمپائر کی مانند
مریم افتخار — جون 3، 2025 8:33 شام
میں سچ بتاؤں؟ میرا جیوگرافی کا ایپٹی ٹیوڈ بہت ہی کم ہے۔ مجھے کوئی بہت ہی زیادہ سمجھا رہا ہو، پھر بھی ایسی بات پہ دماغ فوکس نہیں کرتا۔ اب نقشے میں مسئلہ پتہ کیا ہے؟ یہ نہیں سمجھ آ رہی کہ جو ملک صفحے کے دونوں اینڈز پر ہیں ان کا آپس میں کیا ربط ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B2%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%A7.4030/page-46