آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھی
آپ کو علم نہیں کہ کتنی مشکل سے میں نے اس مراسلےُ میں گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے کر اتنی کم انگریزی لکھی
ہم آپ کی ان کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
ہجے چنگا پھڑیاں جے والیاں ٹیماں نئیں پہنچیاں
چنگا پھڑیا جے
لیکن یہ تو بتائیں کہ دونوں میں سے کون سا مراسلہ ٹرانسلیٹر کا ہے۔ اگر ٹرانسلیٹر موئی تک پہنچ گیا ہے تو اس کے موجد کو منجنبیق سے سلامی ٹھوکنی پڑے گی!
بلا عنوان حصہ دوم
ٹرانسلیٹر موئی تک نہیں پہنچا۔۔۔ بلکہ متعدی پن کے ذیلی اثرات کی عالمگیریت وغیرہ
باقی جوڑیاں رلیں گی تو کوئی ڈیٹا سامنے آوے گا
میری ذاتی رائے میں مسئلہ پراپگنڈا نہیں بلکہ محض جغرافیہ کے علم کی کمی ہے۔ اس کے سات ساتھ مرکیٹر پروجیکشن کے نقشے ہر جگہ عام ہیں اور اکثر لوگوں کو علم نہیں کہ اس یا کسی بھی پروجیکشن میں کیا خامیاں ہیں۔ اگر آپ شیپ اور ایریا تقریباً صحیح دکھانا چاہتے ہیں تو کئی دوسری پروجیکشن بہتر ہیں
ویسے تو منجنیق کا زمانہ گزر گیا۔ معاملہ یوں ہے کہ میں اردو میں نکما نہیں لیکن اسے زنگ ضرور لگ چکا ہے۔ اچھا بھلا اردو میں لکھتے لکھتے رک جاتا ہوں اور ذہن پر زور دینے سے بھی یاد نہیں آتا کہ کسی انگریزی ترکیب کی اردو کیا ہو گی۔ ایسے میں اکثر گوگل کام آتا ہے۔ جن محفلین سے ملا ہوں وہ جانتے ہیں کہ میں چنگی بھلی اردو بولتے بولتے انگریزی میں سوئچ کر جاتا ہوں
ابھی ہی تو زمانہ آیا بھائی۔ کیٹاپُلٹ لانچ سے ٹیک آف وغیرہ۔
لیزا بو تک ٹھیک ہے سر کنڈوں کے پیچھے نہیں جانا۔
لاہور میں جو ملتی ہے اس کے تو بریانی ہونے میں ہی شک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ چہ جائیکہ حیدرآبادی بریانی
سویرے سویرے میچ پا رئے او؟
سب سے "یادگار" بریانی ہم نے سیالکوٹ میں کھائی۔ کوئی ربع صدی پرانی بات ہے کہ ہم چند ہفتوں کے لئے پہلی بار کراچی گئے، اور وہاں کی بریانی وغیرہ سے شناسائی ہوئی۔ اس وقت تو سٹوڈنٹ بریانی بھی بہترین ہوا کرتی تھی (آلو زدہ اس وقت بھی تھی). اس کی اصل برانچ (شاید رینبو سنٹر کے نزدیک ہے) میں بھی کئی بار جانا ہوا، اور دیگر بہت سی جگہوں کی بریانی پہ بھی ہاتھ صاف کیا گیا۔
✅✅✅✅✅✅✅
✅✅✅✅✅✅
بس ایویں ہی موبائل سے چکر مارلیا تھا سویرے سویرے۔
کراچی میں اسٹوڈنٹ بریانی پہلے کے زمانے میں بہت اعلٰی پائے کی ہوا کرتی تھی لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔ بس نام چونکہ دنیا بھر میں مشہور ہوگیا تبھی لوگ اسے ہی بریانی سمبل کے طور پر جانتے ہیں۔