مریم افتخار — جون 4، 2025 8:15 صبح
بس ایویں ہی موبائل سے چکر مارلیا تھا سویرے سویرے۔
لاہور vs کراچی بریانی ٹورنامنٹ کی بات ہو رہی تھی بھیا۔
کراچی میں اسٹوڈنٹ بریانی پہلے کے زمانے میں بہت اعلٰی پائے کی ہوا کرتی تھی لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔ بس نام چونکہ دنیا بھر میں مشہور ہوگیا تبھی لوگ اسے ہی بریانی سمبل کے طور پر جانتے ہیں۔
اسٹوڈنٹ کے بعد دوسرا نام فوڈ سینٹر کا آتا ہے اور اس کا بھی بالکل اسٹوڈنٹ والا معاملہ ہے کہ شروع میں بہت اچھی تھی اب نہیں رہی۔
اور بھی کئی نام ہیں جسے مدنی بریانی بفرزون، الرحمٰن بریانی کھارا در، اللہ راضی کورنگی، ذوق لانڈھی، یحیٰی بریانی شاہ فیصل وغیرہ وغیرہ۔ لیکن کراچی کی بریانی کی اگر اصل لذت چاہیے تو وہ کسی چھوٹی تقریب میں جو پکوان سینٹرز سے پکوائی جاتی ہے۔ جیسے کوئی برتھ ڈے یا چھوٹی تقریب جس میں صرف بریانی ہو۔ وہ بریانیاں عموماً بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ جبکہ اس کے مقابلے میں جو بریانی شادی بیاہ کے موقعے پر پکوائی جاتی ہیں وہ زیادہ تر بے مزہ ہوتی ہیں کیونکہ ساتھ میں پھر کئی ایک ڈشز اور ہوتی ہیں۔
اس ایک مراسلے میں اتنی معلومات بھری ہے کہ رہتی محفل تک قائم رہے گی!
سیما علی — جون 4، 2025 8:18 صبح
لاہور vs کراچی بریانی ٹورنامنٹ کی بات ہو رہی تھی بھیا۔
اس ایک مراسلے میں اتنی معلومات بھری ہے کہ رہتی محفل تک قائم رہے گی!
✅✅✅✅✅✅🤓🤓🤓🤓🤓🤓
فہیم — جون 4، 2025 8:20 صبح
لاہور vs کراچی بریانی ٹورنامنٹ کی بات ہو رہی تھی بھیا۔
آسٹریلیا بمقابلہ یوگنڈا ہوا یہ تو

اس ایک مراسلے میں اتنی معلومات بھری ہے کہ رہتی محفل تک قائم رہے گی!
ہمیں تو لگ رہا تھا کہ کافی کم لکھا ہے تھوڑا مزید ہونا چاہیے تھا

یاز — جون 4، 2025 8:30 صبح
کراچی میں اسٹوڈنٹ بریانی پہلے کے زمانے میں بہت اعلٰی پائے کی ہوا کرتی تھی لیکن اب وہ بات نہیں رہی۔ بس نام چونکہ دنیا بھر میں مشہور ہوگیا تبھی لوگ اسے ہی بریانی سمبل کے طور پر جانتے ہیں۔
اسٹوڈنٹ کے بعد دوسرا نام فوڈ سینٹر کا آتا ہے اور اس کا بھی بالکل اسٹوڈنٹ والا معاملہ ہے کہ شروع میں بہت اچھی تھی اب نہیں رہی۔
اور بھی کئی نام ہیں جسے مدنی بریانی بفرزون، الرحمٰن بریانی کھارا در، اللہ راضی کورنگی، ذوق لانڈھی، یحیٰی بریانی شاہ فیصل وغیرہ وغیرہ۔ لیکن کراچی کی بریانی کی اگر اصل لذت چاہیے تو وہ کسی چھوٹی تقریب میں جو پکوان سینٹرز سے پکوائی جاتی ہے۔ جیسے کوئی برتھ ڈے یا چھوٹی تقریب جس میں صرف بریانی ہو۔ وہ بریانیاں عموماً بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ جبکہ اس کے مقابلے میں جو بریانی شادی بیاہ کے موقعے پر پکوائی جاتی ہیں وہ زیادہ تر بے مزہ ہوتی ہیں کیونکہ ساتھ میں پھر کئی ایک ڈشز اور ہوتی ہیں۔
آپ کا تھیسز بریانی پہ ہی تھا نا؟
فہیم — جون 4، 2025 8:31 صبح
آپ کا تھیسز بریانی پہ ہی تھا نا؟
ڈاکٹر آف بریانی

مریم افتخار — جون 4، 2025 11:53 صبح
آپ کا تھیسز بریانی پہ ہی تھا نا؟
اور آپ نے تو تھیسز میں بھی تخصیص نہ کی ہوگی۔ عنوان یہ تو نہ تھا: "کھانا ہو اور بہت ہو"؟؟؟
زیک — جون 4، 2025 11:55 صبح
بہترین کراچی بریانی کسی ریستوران میں نہیں کھائی۔ ہماری خالہ کراچی سے جب بھی چکر لگاتیں بنایا کرتی تھیں۔
مریم افتخار — جون 4، 2025 12:00 شام
ان ٹرمز آف فوڈ آئی ایم سیلف اوبسیسڈ

آئی جسٹ وانٹ ٹو کک داایگزیکٹ ٹیسٹ آئی وانا ایٹ، اینڈ دین ایٹ!نتھنگ کمپئیرز ود مائی ککنگ فار می۔
سیلف لو سیزن 11
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:03 شام
اک سوال: نواک اس وقت 24 گرینڈ سلیم کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ نڈال کے 22 اور فیڈرر کے 20 ہیں جبکہ سیمپرس جی کے محض 14 ہی لیکن پھر بھی جوکووچ جی کو اس قدر ہائپ نہیں ملتی؟ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
انکی کوئی ایسی کوئی بڑی قسم کی کنٹروورسی بھی نہیں۔۔
زیک — جون 4، 2025 12:15 شام
اک سوال: نواک اس وقت 24 گرینڈ سلیم کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ نڈال کے 22 اور فیڈرر کے 20 ہیں جبکہ سیمپرس جی کے محض 14 ہی لیکن پھر بھی جوکووچ جی کو اس قدر ہائپ نہیں ملتی؟ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
انکی کوئی ایسی کوئی بڑی قسم کی کنٹروورسی بھی نہیں۔۔
جوکووچ بہترین کھلاڑی ہے۔ کووڈ کے دنوں کے علاوہ جب آسٹریلین اوپن میں اسے ملک بدر کیا گیا اس کا کوئی بڑا سکینڈل نہیں ہے۔ لیکن وہ likable نہیں ہے۔ فین کھلاڑیوں کی گیم میں کامیابیوں ہی پر نہیں جاتے بلکہ پرسنیلٹی اور سٹوری بھی اہم ہوتی ہے۔ ساتھ ساتھ کھیلنے کا انداز بھی۔ ان تمام معاملات میں جوکووچ فیورٹ نہیں رہا۔ پھر اس کے ساتھ ٹریجڈی یہ رہی کہ فیڈرر اور ندال کے دور میں کھیلنا شروع کیا جو انتہائی مقبول تھے۔ اگر جوکووچ سیمپراس کے زمانے میں ہوتا تو یقیناً اس کی مقبولیت زیادہ ہوتی۔
جوکووچ نے صرف زیادہ گرینڈسلیم نہیں جیتے بلکہ وہ زیادہ عرصہ نمبر ون بھی رہا ہے۔ کل ٹائٹلز میں فیڈرر کے بعد اس کا دوسرا نمبر ہے۔
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:31 شام

Rank these players
1) Fav
2) better player
3) elegant & stylish
مریم افتخار — جون 4، 2025 12:37 شام
Rank these players
1) Fav
2) better player
3) elegant & stylish
ایک واری فیر حریان کر چھڈیا۔
زیک — جون 4، 2025 12:38 شام
Rank these players
1) Fav
2) better player
3) elegant & stylish
صرف یہی چار؟ میرا فیورٹ کھلاڑی شامل کئے بغیر تو زیادتی ہے
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:40 شام
صرف یہی چار؟ میرا فیورٹ کھلاڑی شامل کئے بغیر تو زیادتی ہے
بورس جی کو ہم ان سب سے اوپر رکھ لیں گے آپ انکو رینک کریں۔
چلیں ایسا کرتے ہیں سرینا جی کو بھی شامل کر لیں اب فہرست بنائیں
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:41 شام
ایک واری فیر حریان کر چھڈیا۔
ہن کیہ چول مار بیٹھاں؟
زیک — جون 4، 2025 12:45 شام
بورس جی کو ہم ان سب سے اوپر رکھ لیں گے آپ انکو رینک کریں۔
بیورن بوری Björn Borg
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:50 شام
بورگ جی کا آخری میچ 1983 کا آ رہا یوں آپ نے انُکو بہت ہی کم لائیو دیکھا ہوگا پھر انکو اسقدر پسندیدگی کی وجہ؟
فہیم — جون 4، 2025 12:51 شام
ٹینس پر بات چلنگ۔
درمیان میں ٹانگ اڑانے پر معذرت لیکن ٹینس میں جو نام فیڈرر کا ہے ویسا کسی اور کا ہونا مشکل ہے۔
ایسے ہی جیسے گالف میں ٹائیگر وڈ
باکسنگ میں محمد علی
سوئمنگ میں مائیکل فلپ
باسکٹ بال میں مائیکل جورڈن
فارمولا ون ریسنک میں مائیکل شومیکھا (یا شو میکر)
وغیرہ وغیرہ
عبداللہ محمد — جون 4، 2025 12:53 شام
ٹینس پر بات چلنگ۔
درمیان میں ٹانگ اڑانے پر معذرت لیکن ٹینس میں جو نام فیڈرر کا ہے ویسا کسی اور کا ہونا مشکل ہے۔
ایسے ہی جیسے گالف میں ٹائیگر وڈ
باکسنگ میں محمد علی
سوئمنگ میں مائیکل فلپ
باسکٹ بال میں مائیکل جورڈن
فارمولا ون ریسنک میں مائیکل شومیکھا (یا شو میکر)
وغیرہ وغیرہ
کرکٹ میں سچن 🙃
زیک — جون 4، 2025 12:55 شام
بورگ جی کا آخری میچ 1983 کا آ رہا یوں آپ نے انُکو بہت ہی کم لائیو دیکھا ہوگا پھر انکو اسقدر پسندیدگی کی وجہ؟
پہلا میچ ہی دیکھ کر عشق ہو گیا تھا۔ 1981 میں۔ بعد میں کافی میچ دیکھے لیکن اس میں شک نہیں کہ لائیو بہت کم۔ شاید میکنرو اور بوری کے درمیان کھیلنے کے انداز اور ٹمپرامنٹ میں فرق کا بھی دخل ہو۔