انٹرویوانٹرویو وِد زکریا

یاز — جون 5، 2025 9:11 شام
ویسے یہ اسی "baggy" گرین کی بات ہو رہی ناں جو میں سمجھ رہا ہوں۔
ہمیں کیا پتا کہ آپ کیا سمجھ رہے ہیں
عبداللہ محمد — جون 5، 2025 9:12 شام
ہمیں کیا پتا کہ آپ کیا سمجھ رہے ہیں
نہیں تے نہ سہی!!
عبداللہ محمد — جون 5، 2025 9:15 شام
زیک بھائی پی ٹی وی کا کوئی ڈرامہ جو خوب بھایا ہو؟
اگر ایک سے زیادہ ہوں تو بالترتیب 5 بتا دیں۔
یاز — جون 5، 2025 9:17 شام
ہم تو فقط یہ کہہ رہے تھے کہ جب ہرے رنگ کا اتنا ہی چھڑکاؤ جاری تھا تو پیگی غریبنی کا کیا قصور
زیک — جون 6، 2025 12:03 صبح
زیک بھائی پی ٹی وی کا کوئی ڈرامہ جو خوب بھایا ہو؟
اگر ایک سے زیادہ ہوں تو بالترتیب 5 بتا دیں۔
پی ٹی وی کا آخری ڈرامہ دیکھے 30 سال سے زائد ہو گئے۔ اب پسندیدہ ڈرامے یاد کرنا مشکل ہے۔ سوچنا پڑے گا۔
مریم افتخار — جون 6، 2025 12:08 صبح
ہمیں کیا پتا کہ آپ کیا سمجھ رہے ہیں
میرا یقین شک میں بدل گیا!
بیگی گرین کچھ کھیلوں کا ہی ہونا چاہئیے تھا کیونکہ یہ اصطلاح ایک کھیلوں کے شیدائی کی جانب دے آئی۔ سرچ کرنے پر معلوم ہوا کہ آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹرز کی کیپ ہے؟
مریم افتخار — جون 6، 2025 12:08 صبح
ہاں جی ایداں ای نخرے گھٹ کرائی دے نیں
زیک — جون 6، 2025 1:53 شام
ایک عدد سوال:
LOTR میں اپنے ٹاپ تھری پسندیدہ سین یا ڈائیلاگ بتائیں۔
یہ آپ مجھے دوبارہ (دسوارہ؟) دیکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ٹائم نکالنا پڑے گا
زیک — جون 6، 2025 2:19 شام
ایک اور سوال (اگر پہلے ہو چکا تو معذرت):
LOTR کے بعد ٹاپ تین پسندیدہ موویز
Pan's Labyrinth
Ratatouille
The Lives of Others
The Third Man
Hotel Rwanda
پانچ سے کم کرنا مشکل لگا
یاز — جون 6، 2025 2:21 شام
یہ آپ مجھے دوبارہ (دسوارہ؟) دیکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ٹائم نکالنا پڑے گا
ہمیں تو تقریباً سبھی سین یاد ہیں
یاز — جون 6، 2025 2:25 شام
Pan's Labyrinth
Ratatouille
The Lives of Others
The Third Man
Hotel Rwanda
پانچ سے کم کرنا مشکل لگا
سبھی بہترین
نمبر ٹو ہم نے نہیں دیکھی۔
نمبر 3 کمال است
زیک — جون 6، 2025 2:31 شام
ہمیں تو تقریباً سبھی سین یاد ہیں
مزید یاددہانی کے لئے 😁
مریم افتخار — جون 6، 2025 4:59 شام
یہ آپ مجھے دوبارہ (دسوارہ؟) دیکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ٹائم نکالنا پڑے گا
ہم خود اتنے موٹیویٹ ہو چکے ہیں کہ آج سفر میں دل تھا کہ شروع کر ہی لیں۔۔۔تاہم اتنے ہچکولے وغیرہ آئے کہ عید کے بعد پہ ملتوی کر دیا۔ نیکسٹ واچ یہی ہے۔
زیک — جون 8، 2025 9:26 شام
ویسے ہی خیال آیا کہ اگر اب کوئی اس 19 سال پر محیط انٹرویو کو پڑھے (میرے علاوہ) تو وہ مجھ میں یا میرے جوابوں میں کیا تبدیلیاں نوٹ کرے گا۔
ٹیگ: مریم افتخار یاز عبداللہ محمد اور جو چاہے
مریم افتخار — جون 8، 2025 10:20 شام
ویسے ہی خیال آیا کہ اگر اب کوئی اس 19 سال پر محیط انٹرویو کو پڑھے (میرے علاوہ) تو وہ مجھ میں یا میرے جوابوں میں کیا تبدیلیاں نوٹ کرے گا۔
ٹیگ: مریم افتخار یاز عبداللہ محمد اور جو چاہے
بہترین سوال ہے۔ ان شاء اللہ صبح جواب دیتے ہیں!
یاز — جون 8، 2025 10:29 شام
بہترین سوال ہے۔ ان شاء اللہ صبح جواب دیتے ہیں!
صبح کونسی والی ؟
یو کے ٹائم یا پاکستان ٹائم؟
زیک — جون 8، 2025 11:09 شام
صبح کونسی والی ؟
یو کے ٹائم یا پاکستان ٹائم؟
ابھی جو سویڈش سیریز دیکھ رہا ہوں وہاں رات انیس بیس گھنٹے کی ہے اور تمنا 24 گھنٹے کے سورج کی ہے
زیک — جون 9، 2025 3:21 شام
بہترین سوال ہے۔ ان شاء اللہ صبح جواب دیتے ہیں!
اسی لئے کہتے ہیں آج کا کام کل پر مت ڈالو
عبداللہ محمد — جون 9، 2025 4:16 شام
فر نچ اوپن کے حالیہ فائنل کو کہاں رینک کریں گے؟
الف: گریٹیسٹ میچ
ب: گریٹیسٹ گرینڈ سلیم فائنل
5 بہترین میچز کی فہرست۔ (پوسٹ 2005)
فیڈررکا بہترین میچ۔
سب سے محبوب میچ جو گراؤنڈ میں دیکھا ہو اور جو لائیو دیکھا ہو۔
کلے/ہارڈ یا گراس؟
آسٹریلیا یا امریکا اوپن
خود ٹینس کتنی کھیلی؟
امیروں کا کھیل ہے کیا یہ درست ہے؟
پاکستان سے بہتری کی امید؟
عبداللہ محمد — جون 9، 2025 4:17 شام
بہترین سوال ہے۔ ان شاء اللہ صبح جواب دیتے ہیں!

میں نے شروع سے پڑھنا شروع کیا ۔ شاید محفل ختم ہونے سے پہلے ختم ہو ہی جائے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B2%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D8%A7.4030/page-52