پرانی ڈائری نکالنا تو فی الحال مشکل لگ رہا ہے لیکن کچھ آن لائن مثالیں:
کبھی کبھی
آئسکریم اور خدا
اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو
ہم اپنے خواب کیوں بیچیں
پابلو نرودا کی نظم
میں بھی کافر تو بھی کافر
پرانی ڈائری نکالنا تو فی الحال مشکل لگ رہا ہے لیکن کچھ آن لائن مثالیں:
بنیادی طور پر میں فیملی مین ہوں۔ جاب ون میرے نزدیک ڈیڈ ہونا ہے۔ لہذا بیٹی یا بیوی کے ساتھ وقت گزار کر، کچھ کر کے یا باتیں کرتے چاہے بالمشافہ ہو یا بذریعہ فون وغیرہ جو مزہ آتا ہے وہ کسی اور ایکٹویٹی میں نہیں۔
ویسے ہمارے ہاں بھی آدمی تو یہی ہوتے ہیں، میرا خیال ہے کہ سوسائیٹل سائیکولوجی ایسے سیٹ کی ہوئی ہے کہ آدمی ہیز ٹو پروو قدم قدم پہ کہ وہ شادی کے بعد بہت زیادہ اپنی فیملی کا نہیں ہوگیا!!
کر لیں جو چاہیں
بہت شکریہ اتنی محبت کا۔
کئی فیصلے مختلف ہو سکتے تھے لیکن جہاں اور جس طرح ہوں مطمئن اور خوش ہوں اس لئے ان فیصلوں کا بار نہیں لیا۔
سوال یہ تھا کہ خواتین کے بارے میں مشہور کیا گیا تھا کہ ان کے لیے جو بھی کر لو یہ یہی کہیں گی عمر کوئلوں پر گزری، وغیرہ وغیرہ۔۔۔اور جدید دور میں سوشل میڈیا پر اسی جملے کو وہ ایسے لکھتے ہیں کہ "آخر چاہیے کیا عورت کو!!!"
اس سوال کی سمری عنایت ہو پائے تو سمجھنے میں مزید سہولت رہے گی۔
پیگی گرین کا ذکر گول کیوں!!!!
اب سیدھا پوچھ لوں کہ آپ کی بیگم خوش ہیں؟ اور وہ انکار تو کبھی کریں گے نہیں! سوال کا مقصد فوت وغیرہ۔۔۔
کیوں جی!!
محفل کے انتقال کا فیصلہ منتظمین نے کیا نہ کہ میں نے لیکن میں اس سے اتفاق کرتا ہوں اور ظاہر ہے مطمئن بھی ہوں۔ چونکہ اکثر میری رائے اس طرح کے معاملات میں محفل کی یا انتظامیہ کے رائے سمجھ لی جاتی ہے اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو کچھ کہہ رہا ہوں وہ میرا ذاتی ویوپوائنٹ ہے۔
میری بیوی خوش ہے اور اس نے کبھی شکایت نہیں کی لیکن اپنی تسلی کے لئے آپ کو اس سے پوچھنا پڑے گا۔ پھر بھی یقین نہ آیا تو عین الیقین کی خاطر ہم سے ملنا پڑے گا۔
اس caveat کے ساتھ کہ مجھے بلاگنگ چھوڑے بہت عرصہ ہوا:
نیز اگر اس میں سے بھی "چنگا پھڑیا جے" نکال دیا جائے تو پھر یہاں "ٹانواں ٹانواں تارا" ہی ہوتا۔