اور جیسے جیسے وقت گزرتا ہے مضبوط سے مضبوط تر ہوتا ہے ۔

تقریباً دو تین ماہ پہلے ایک فیلو نے مجھ سے نمبر مانگا دوستی کے لئے بقول اس کے میرا بولنا اسے اچھا لگا اور میرے گھر آنے کے لئے کہا ۔۔۔ میں ڈر کے مارے دیا ہی نہیں کہ کسی دن غصے میں بات کروں تو نجانے کیا حالت ہو اس کی ۔۔۔ 