جی بوچھی مجھے یاد آ گیا : )
نہیں ابھی نہیں ۔۔۔ ابھی کچھ کارنامے سر انجام دے کے تو پھر سوجانا ہے
سوری شگفتہ آج مجھے بلکل بھی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ سخت بھوک کی وجہ سے مجھ سے بولا نہیں جارہا تھا ، حلق سے آواز ہی نہیں نکلی بلکل

اور میں فون نا کرسکی آپکو ۔

روزہ رکھکر بولنے کی سکت بھی نہیں رہتی
ابھی تک میرے سر میں درد باقی ہے ۔

کل نہیں رکھ رہی کہ کل میری کلاس بھی ہوتی ہے شام میں ،۔ اور کل کا دن میرے بہت سے کام باہر کے ۔ تو امید ہے کل میں بلاتکان پٹر پٹر بول سکتی ہوں لہذا کل میں کوشیش کرتی ہوں کرنے کی ۔
اور آپ کونسے کارنامے سر انجام دے رہی ہیں بھلا ۔؟
