انٹرویوانٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:14 شام
بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں :)
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !
سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:16 شام
انتظار فرمائیے ۔ ۔۔ ۔( کم سے کم اگلی برفباری کا )
animated087.gif

:haha:
بوچھی اتنا سچ تو نہیں ناں بولیں :)
سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:19 شام
:eek:
یقین نہیں آرہا دیکھکر ۔ ۔ ۔کہ اتنی جلدی آپ کیک لے ہی آئیں ہیں بلآخر ۔ :grin::grin:
دیکھنے میں تو اچھا ہے ۔ اب فرحت آجائیں تو کھا کر بتاتیں ہیں کہ بنا کیسا ہے ۔
بہت شکریہ کہ آپ اتنی جلدی (یہی کوئی 2، 3 مہینے ) کیک لے آئیں ہیں ۔۔۔
خوب ۔ ۔ ۔۔
sssssssss.gif

:grin:
بوچھی ، آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی ناں :)
دیکھا آپ نے میں جو بھی وعدہ کروں پورا کرتی ہوں :grin:
تیشہ — نومبر 17، 2007 5:23 شام
بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں :)
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !

اچھا کرتی ہوں ای میل :grin: تب تک یہاں سے دیکھکر گزارہ کریں ۔۔
میں کچن میں بزی ہوں پلاؤ ۔۔ اور بینگن کے بھرتے میں ۔ ۔۔
فارغ ہوکر آتی ہوں
nges.jpg
سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:25 شام
zzzbbbbnnnn.gif
اور جو احساس ِ جرم بچارے دوسروں کو ہوتا ہے کوئی بات ۔ ۔ ۔کوئی سوال آپ سے پوچھکر ۔؟ انکا کیا :confused: ؟
zzzbbbbnnnn.gif
جن کو چار مہینے پہلے کئے ہوئے سوال یا بات کا جواب چار ، مہینے بعد کہیں جاکر آپ سے ملتے ہیں ۔
zzzbbbbnnnn.gif

اسی لئے تو میں آپکو ادھر لے آئی کہ آج تو شگفتہ کا احساس جرم ُ بھی تو جاگے ۔
sssssssss.gif

بے حد شکریہ بوچھی ، میری بالکل بھی اس جانب توجہ نہیں تھی آپ نے توجہ دلائی ۔ ایک تو میں سُست بھی ہوں کچھ اور پھر میرے اتنے مسائل ڈائل اپ کے ، پھر لائبریری، بارشیں، بجلی اور پتہ نہیں کیا کیا
لیکن شکر ہے اب میرے پاس ڈی ایس ایل کنیکشن ہے شاید میری کچھ رفتار بہتر ہو جائے اب !
سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:30 شام
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔واقعی صحیح کہا۔:p
شگفتہ سنجیدہ نہ جائیے گا۔:p

نہیں ماوراء
سچ بھی تو یہی ہے ۔
میری اس جانب توجہ ہی نہیں تھی بلکہ مجھے اب یہاں سب سے معذرت کرنا چاہیے۔ بوچھی نے بہت اچھا کیا ورنہ مجھے شاید اب بھی خیال نہ آتا ، تھینکس اگین بوچھی !
ماوراء آپ کا بھی شکریہ !
سیدہ شگفتہ — نومبر 17، 2007 5:32 شام
شگفتہ سنجیدہ نہیں جائیں گئیں ۔۔ جانتی ہیں جب تک میں انکو تنگ نا کرلوں تھوڑا ستا نا لوں مجھے مزہ نہیں آتا
care2.gif

بالکل :)
:)
فرحت کیانی — نومبر 17، 2007 9:05 شام
نہیں بوچھی کیک ہی لائی ہوں دیکھیں تو ۔ ۔ ۔کل آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی۔ ۔ ۔ سو تمام رات سوئی نہیں :) بس یہاں تک آتے آتے یہ حالت ہو گئی کیک کی بھی اور میری بھی :)
c-1.jpg

زبردست۔۔۔ میرے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔ اچھا ہوا میں نے ابھی تک کچھ کھایا نہیں۔۔۔اب ٹھیک طرح سے انصاف ہو گا کیک سے۔۔۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ۔۔۔ خوش رہیئے:س: اور آپ ساری رات جاگیں کیوں بھلا؟؟؟ چھٹی والے دن بنا لیتیں ناں۔۔:)
چلیں کوئی بات نہیں:ڈ۔۔ہم لوگوں کی تو عیش ہو گئی:ڈ کیوں شازیہ جی؟؟؟ :ڈ
فرحت کیانی — نومبر 17، 2007 9:23 شام
آپکو تو رات بہت سخت نیند آئی ہوئی تھی شگفتہ :confused: :( تو پھر بھی جاگ کر کیک بنایا ۔۔۔
لگ رہا ہے جاگ کر ہی بنایا ہوا ہے ۔ ۔۔ :grin: اب کھا کر بتاتے ہیں اگلا تبصرہ ۔ ۔۔
sssss.gif

جی جناب۔۔ اتنا مزیدار کیک کھا کر اندازہ ہو رہا ہے کہ شگفتہ نے کتنے پیار اور محنت سے بنایا ہے۔۔۔:س:
فرحت کیانی — نومبر 17، 2007 9:34 شام
فرحت کہاں ہیں آپ ۔ ۔ ۔ پھر دیر نہیں کر دیجئے گا :)

آ گئی ۔۔آ گئی۔۔۔شکر ہے اس دفعہ مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔:ڈ اور اتنے مزیدار کیک کے لئے شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟؟؟
15.gif

06.gif
فرحت کیانی — نومبر 17، 2007 9:48 شام
41.gif

حسبِ معمول میرے پاس الفاظ کی کمی ہے شکریہ ادا کرنے کے لئے :ش:
47.gif

خوش رہئیے شگفتہ :س:
تیشہ — نومبر 17، 2007 11:12 شام
:grin:
بوچھی ، آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی ناں :)
دیکھا آپ نے میں جو بھی وعدہ کروں پورا کرتی ہوں :grin:

ہاں واقعی آپ نے ثابت کر دکھایا ہے :grin: مان گئی آپکو میں اس بار تو ۔۔ ۔ ۔
تیشہ — نومبر 17، 2007 11:16 شام
زبردست۔۔۔ میرے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔ اچھا ہوا میں نے ابھی تک کچھ کھایا نہیں۔۔۔اب ٹھیک طرح سے انصاف ہو گا کیک سے۔۔۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ۔۔۔ خوش رہیئے:س: اور آپ ساری رات جاگیں کیوں بھلا؟؟؟ چھٹی والے دن بنا لیتیں ناں۔۔:)
چلیں کوئی بات نہیں:ڈ۔۔ہم لوگوں کی تو عیش ہو گئی:ڈ کیوں شازیہ جی؟؟؟ :ڈ

بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔ :grin: :grin:
تیشہ — نومبر 17، 2007 11:17 شام
بوچھی ، یہ آپ ہیں ناں :)
مجھے یہ تصویر ایمیل کردیں پلیز !

ای میل تو کردوں ۔ ۔ اگر آپکا ای میل ہی نا کھلاُ تو کیسے دیکھے گئیں آپ ۔؟ :grin::grin:
ماوراء — نومبر 17، 2007 11:26 شام
شگفتہ، کیا یہ کیک خود بنایا ہے؟ پلیز۔۔۔ترکیب تو بتائیں۔ مجھے بھی ایسا ہی بنانا ہے۔
فرحت کیانی — نومبر 18، 2007 4:12 صبح
بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔ :grin: :grin:

اور نہیں تو کیا۔۔میں نے تو ابھی سے دوسرے کیک کے انتظار کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔ویسے آپ دونوں تو اسوقت خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی ہوں گی۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ اب میں بھی سو ہی جاؤں ورنہ سارا دن سویا ہوا محل کا سین چلے گا :)
تیشہ — نومبر 18، 2007 1:26 شام
جی ہاں میں سوگئی تھی ڈھائی بجے ۔۔ بجے ، ،، :grin: البتہ م س ن سے اٹھتے اٹھتے مجھے شگفتہ اک بار پھر آن لائن نظر آئیں تھیں ،۔ ۔ یا تو نیند میں اٹھکر آئیں تھیں لائبیری کے کام سے ۔ یا پھر نماز کے لئے اٹھی ہوں ۔۔
البتہ میں آپ دونوں کے لائبیئری کے کام سے ڈر کر ۔۔ سونے کو اٹھُ گئی تھی کہ کہیں ڑب مجھے سچ مج آپ دونوں کرنے کو کوئی کام ہی نا دے ڈالیں ۔۔۔
animated029.gif
تیشہ — نومبر 19، 2007 12:18 صبح
آ گئی ۔۔آ گئی۔۔۔شکر ہے اس دفعہ مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔:ڈ اور اتنے مزیدار کیک کے لئے شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟؟؟
15.gif

06.gif

فرحت آپ کی اس ہر بار کی '' دیر کے لئیے اک گانا آپکے نام کر رہی ہوں اسکو سنئیے گا ۔۔ لکھنے والے نے شاید آپکو ہی دیکھکر لکھا ہے
animated087.gif

کب آؤں گے ۔ ۔ کب آؤں گے
جسم سے جان جب جداُ ہوگی ۔ ۔۔ تب آؤں گے ؟ ؟ ؟
دیر نا ہوجائے کہیں ۔ ۔۔ دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔ ۔
آجا وے ۔۔ یہ میرا من گھبرائے
دیر نا ہوجائے ۔ ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔
animated087.gif

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=jBSnUZi_moI&feature=related[/ame]
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:24 شام
زبردست۔۔۔ میرے منہ میں پانی آ گیا۔۔۔ اچھا ہوا میں نے ابھی تک کچھ کھایا نہیں۔۔۔اب ٹھیک طرح سے انصاف ہو گا کیک سے۔۔۔ بہت بہت شکریہ شگفتہ۔۔۔ خوش رہیئے:س: اور آپ ساری رات جاگیں کیوں بھلا؟؟؟ چھٹی والے دن بنا لیتیں ناں۔۔:)
چلیں کوئی بات نہیں:ڈ۔۔ہم لوگوں کی تو عیش ہو گئی:ڈ کیوں شازیہ جی؟؟؟ :ڈ

بالکل فرحت :) اب انصاف کرلیں اس سے پہلے کہ بوچھی یہاں انصاف کر جائیں :)
اگر چھٹی کے دن کا سوچتی فرحت تو پھر چھٹی ہوجانی تھی اگلے کئی ماہ تک کیک کی اور کیک کے وعدے کی بھی :) ۔ ۔۔۔ شکر ہے ابھی آپ کو اور بوچھی کو دہی بڑے یاد نہیں آئے ۔ ۔ ۔ :grin:
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:27 شام
آ گئی ۔۔آ گئی۔۔۔شکر ہے اس دفعہ مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی۔۔۔:ڈ اور اتنے مزیدار کیک کے لئے شکریہ کیسے ادا کیا جائے؟؟؟
15.gif

06.gif

فرحت اور کچھ نہیں سوچنا بس صرف کیک سے انصاف کرنا ہے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B4%DA%AF%D9%81%D8%AA%DB%81.4933/page-26