انٹرویوانٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:36 شام
بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔ :grin: :grin:

:)
ضرور بوچھی کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ بس میری تیز رفتاری کی وجہ سے دن کی جگہ ماہ یا سال سے تبدیل نہ ہوجائے کہیں :grin:
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:41 شام
شگفتہ، کیا یہ کیک خود بنایا ہے؟ پلیز۔۔۔ترکیب تو بتائیں۔ مجھے بھی ایسا ہی بنانا ہے۔

ماوراء بہت آسان سی ترکیب ہے بس رس ملائی اسپیشل بنا کے جیسے ہی فرصت پاتی ہوں اس کی بھی ترکیب لکھتی ہوں :)
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:52 شام
اچھا بابا بتاتی ہوں پتہ ہے کیا ایسا کریں بس پلین کیک بنا لیں اور اس پر کریم کا پلستر چڑھا دیں :) ۔ ۔ ۔ جیسے دل چاہا آئسنگ کرلی
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 2:54 شام
اور نہیں تو کیا۔۔میں نے تو ابھی سے دوسرے کیک کے انتظار کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔ویسے آپ دونوں تو اسوقت خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی ہوں گی۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ اب میں بھی سو ہی جاؤں ورنہ سارا دن سویا ہوا محل کا سین چلے گا :)

فرحت ۔ ۔ ۔ کیک بس آیا ہی چاہتا ہے :)
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 3:01 شام
::
جی ہاں میں سوگئی تھی ڈھائی بجے ۔۔ بجے ، ،، :grin: البتہ م س ن سے اٹھتے اٹھتے مجھے شگفتہ اک بار پھر آن لائن نظر آئیں تھیں ،۔ ۔ یا تو نیند میں اٹھکر آئیں تھیں لائبیری کے کام سے ۔ یا پھر نماز کے لئے اٹھی ہوں ۔۔
البتہ میں آپ دونوں کے لائبیئری کے کام سے ڈر کر ۔۔ سونے کو اٹھُ گئی تھی کہ کہیں ڑب مجھے سچ مج آپ دونوں کرنے کو کوئی کام ہی نا دے ڈالیں ۔۔۔
animated029.gif

:haha:
فرحت ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار صفحات تیار رکھنا ہیں بوچھی کے لئے م س ن پر آنے سے پہلے ہی :grin:
سیدہ شگفتہ — نومبر 19، 2007 3:05 شام
فرحت آپ کی اس ہر بار کی '' دیر کے لئیے اک گانا آپکے نام کر رہی ہوں اسکو سنئیے گا ۔۔ لکھنے والے نے شاید آپکو ہی دیکھکر لکھا ہے
animated087.gif

کب آؤں گے ۔ ۔ کب آؤں گے
جسم سے جان جب جداُ ہوگی ۔ ۔۔ تب آؤں گے ؟ ؟ ؟
دیر نا ہوجائے کہیں ۔ ۔۔ دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔ ۔
آجا وے ۔۔ یہ میرا من گھبرائے
دیر نا ہوجائے ۔ ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔
animated087.gif


:haha::haha:
بوچھی ، یہ آپ فرحت کے لئے کہاں سے ڈھونڈ لائیں :)
ماوراء — نومبر 19، 2007 4:56 شام
ماوراء بہت آسان سی ترکیب ہے بس رس ملائی اسپیشل بنا کے جیسے ہی فرصت پاتی ہوں اس کی بھی ترکیب لکھتی ہوں :)
نہیں نہیں۔۔۔یہ ظلم نہ کرنا۔۔۔پھر تو صدیاں بیت جائیں گی، تب تک میں رہوں یا نہ رہوں۔۔۔
اچھا بابا بتاتی ہوں پتہ ہے کیا ایسا کریں بس پلین کیک بنا لیں اور اس پر کریم کا پلستر چڑھا دیں :) ۔ ۔ ۔ جیسے دل چاہا آئسنگ کرلی
اچھا، پھر تو آسان ہے۔ لیکن آپ مجھے یہ بتا دیں کہ کریم کون سی تھی یہ؟ کریم کی شکل کافی اچھی لگ رہی تھی۔
تیشہ — نومبر 19، 2007 7:46 شام
بالکل فرحت :) اب انصاف کرلیں اس سے پہلے کہ بوچھی یہاں انصاف کر جائیں :)
اگر چھٹی کے دن کا سوچتی فرحت تو پھر چھٹی ہوجانی تھی اگلے کئی ماہ تک کیک کی اور کیک کے وعدے کی بھی :) ۔ ۔۔۔ شکر ہے ابھی آپ کو اور بوچھی کو دہی بڑے یاد نہیں آئے ۔ ۔ ۔ :grin:

:eek:
دہی بڑے بھی تھے کیا :confused: ؟ کہیں نام تو لکھا نظر مجھے نہیں آیا ۔ ۔ اب آپ نے یاد دلائے ہیں تو لائیے اب ،۔۔
میں بنا رہی ہوں کل کیک ۔ ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
تیشہ — نومبر 19، 2007 7:53 شام
::
:haha:
فرحت ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار صفحات تیار رکھنا ہیں بوچھی کے لئے م س ن پر آنے سے پہلے ہی :grin:

:eek:
zczcz.gif

میں پہلے ہی تھکی ٹوٹی ہوئی ہوں ۔۔ آنکھیں سرخ ہورہی ہیں نیند سے ۔۔ ابھی آدھا گھنٹہ سو کر اٹھیُ ہوں :( اب اگر مجھے آپ نے کوئی کام وام سونپا تو :( میں م س ن سے بھی بھاگ لوں گی :grin::grin:
اپنے کام تھوڑے ہوتے ہیں جو اب آپ مجھے صفحات دینے کا سوچ رہی ہیں
mood-emoticons-smileys12.gif

مجھے آپکی وہی والی شرط منظور ہے :grin: مگر مجھے صفحات نہ دیں :( ۔۔
تیشہ — نومبر 19، 2007 7:54 شام
:haha::haha:
بوچھی ، یہ آپ فرحت کے لئے کہاں سے ڈھونڈ لائیں :)

یہ تو فرحت کے لئے ہے ۔ ۔ میں نے آپکے لئیے بھی ڈھونڈ رکھا ہے تھوڑا انتظار کریں ۔ ۔۔ لاتی ہوں ۔۔ :grin:
فرحت کیانی — نومبر 20، 2007 9:01 شام
فرحت آپ کی اس ہر بار کی '' دیر کے لئیے اک گانا آپکے نام کر رہی ہوں اسکو سنئیے گا ۔۔ لکھنے والے نے شاید آپکو ہی دیکھکر لکھا ہے
animated087.gif

کب آؤں گے ۔ ۔ کب آؤں گے
جسم سے جان جب جداُ ہوگی ۔ ۔۔ تب آؤں گے ؟ ؟ ؟
دیر نا ہوجائے کہیں ۔ ۔۔ دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔ ۔
آجا وے ۔۔ یہ میرا من گھبرائے
دیر نا ہوجائے ۔ ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔
animated087.gif


:ش: کہاں سے مل گیا آپ کو یہ حسبِ حال گانا۔۔:ڈ
فرحت کیانی — نومبر 20، 2007 9:05 شام
::
:haha:
فرحت ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار صفحات تیار رکھنا ہیں بوچھی کے لئے م س ن پر آنے سے پہلے ہی :grin:

بالکل شگفتہ۔۔۔ سب کچھ تیار ہے۔۔۔بوچھی ہامی تو بھریں :ڈ
تیشہ — نومبر 21، 2007 1:58 شام
:(
cry6.gif

01bhago.gif
تیشہ — نومبر 21، 2007 2:02 شام
:ش: کہاں سے مل گیا آپ کو یہ حسبِ حال گانا۔۔:ڈ

بس اتفاق سے سنتے سنتے یہ بھی مل گیا ہے ۔ اصل گانا تو یہ ہے آپ کے لئے کہ '' میں دیر کرتا نہیں دیر ہوجاتی ہے ، ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

بلکل آپ کے حسب ِحال ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
تیشہ — نومبر 27، 2007 11:08 شام
:( شگفتہ میں پکا بنا کر ۔ ۔ کھا پی کر لوٹ کر آئی تو آپ جا چکیں تھیں :( فرحت اور میں نے گھنٹہ بھر گپیں لگائی ہیں اور ساتھ ساتھ آپکا انتظار بھی کرتیں رہی ہیں کہ کیا پتا آپ آجائے ۔ مگر آپ لگتا ہے سوچکیں ہیں ۔۔۔
فرحت کا سلام قبول کریں ۔ ۔۔۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2007 7:47 شام
ایک سوال میرا بھی :
کیا اردو محفل کے کسی رکن سے بالمشافہ ملاقات ہوئی؟
ذیلی سوال : اگر اردو محفل کے اراکین میں سے کسی سے ملنے کی سہولت ملی تو سب سے پہلے کس سے ملنا پسند کریں گی؟

دو اراکین سے ملاقات ہے ایک حمزہ سے اور ایک میری بہن۔
محفل پر اور کئی نام بھی ایسے ہیں جن سے ملنا اچھا لگے گا۔ اردو محفل سے پہلے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور نام بھی ہے۔ (-----) بھائی، دوسرے ملک میں رہتے ہیں اور بہت متوازن شخصیت ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔ وہ جب یہاں آئے تو ہمارے گھر بھی آئے تھے ملنے۔ محفل پر تو کئی نام کے علاوہ میں دو اور ناموں سے بھی ملنے کو میرا دل چاہتا ہے، نبیل بھائی کے والدین۔
شمشاد بھائی ایسا کرتے ہیں کسی ایک جگہ پر ایک ساتھ سب اراکین کے ملنے کا پروگرام رکھ لیں :)

شمشاد بھائی ، مجھے اتنی زیادہ خوشی ہوئی نبیل بھائی کے والدین سے مل کر !
تھینکس ٹو نبیل بھائی !
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2007 8:00 شام
کوشش کریں کہ نبیل کی غیر موجودگی میں یہ ملاقات ہو ورنہ بیچ میں ہی کہہ دیں گے چلو اب نکلو باقی باتیں بعد میں۔

تھینکس بدتمیز ، اتنا اچھا مشورہ دیا تھا آپ نے ۔ میں کئی گھنٹے گذارے وہاں اتنی آزادی کے ساتھ ۔۔
: )
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2007 8:25 شام
:( شگفتہ میں پکا بنا کر ۔ ۔ کھا پی کر لوٹ کر آئی تو آپ جا چکیں تھیں :( فرحت اور میں نے گھنٹہ بھر گپیں لگائی ہیں اور ساتھ ساتھ آپکا انتظار بھی کرتیں رہی ہیں کہ کیا پتا آپ آجائے ۔ مگر آپ لگتا ہے سوچکیں ہیں ۔۔۔
فرحت کا سلام قبول کریں ۔ ۔۔۔

جی بوچھی میں شاید سو ہی گئی ہوں گی ۔ یہ سب دن بہت مصروفیت میں گذرے تھے اور اب سب کچھ خواب کی طرح لگ رہا ہے۔ تھینکس اور معذرت بھی ۔ فرحت تو ابھی پاکستان میں ہیں آپ کی فرحت سے بات ہو تو فرحت کو بھی سلام کہہ دیجئے گا ۔
فرذوق احمد — فروری 25، 2008 9:36 شام
السلام علیکم
آپی کیسی ہیں
آپ سے سلام کرنے کا اس سے بہتر طریقہ میرے پاس نہیں تھا
کہ آپ ہی کہ ھاگے میں سلام رکھ دیا ہے اب آپ خود ہی اُتھا لیجئے گا
سیدہ شگفتہ — فروری 27، 2008 2:00 شام
السلام علیکم
فرذوق یہ آپ ہی ہیں ناں ۔ ۔ ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا بالکل بھی ۔ ۔ ۔ کیا حال چھوٹے بھائی اور امی کیسی ہیں ؟ آپ کا کہیں سے کچھ پتہ ہی نہیں چل رہا تھا۔ دسمبر میں ہم لوگ لاہور گئے تھے لیکن آپ سے کچھ رابطہ ہی نہیں تھا ۔ سب خیریت تو رہی ناں ؟ آپ اتنے اچانک سے اس تھریڈ پر مجھے اتنی بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر۔ کچھ نہ کچھ وقت نکال کر فورم پر آتے رہا کریں جب بھی ممکن ہو۔ اور اپنے اور آنٹی کے بارے میں ضرور بتایا کریں ۔ امی کا خیال رکھنا ہے بہت اور اپنا بھی ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%B4%DA%AF%D9%81%D8%AA%DB%81.4933/page-27