انٹرویوانٹرویو وِد ظفری

مریم افتخار — مئی 29، 2025 10:31 شام
ہمارے ایک استاد کہتے تھے کہ GRE میں اگر مشکل سوال آنے لگیں تو سمجھو کہ آپ صحیح جا رہے ہو۔
ہاں جی، تو ہو جائیں کچھ مشکل سوال؟
2018 سے جاری ہیں ۔ اور یہ وہ دور ہے جب ہماری اردو محفل سے بات چیت بند تھی ۔ :praying:
یہ کیا قصہ ہے؟ اور یہ محفل کے سن CNIC تک پہنچتے ہوئے کتنی بار ہوا؟
ظفری — مئی 29، 2025 10:37 شام
ہمارے ایک استاد کہتے تھے کہ GRE میں اگر مشکل سوال آنے لگیں تو سمجھو کہ آپ صحیح جا رہے ہو۔
آپ کے استاد سے متفق ہوں ۔
ہاں جی، تو ہو جائیں کچھ مشکل سوال؟
تو اب تک کیا تھا ۔؟ :D
یہ کیا قصہ ہے؟ اور یہ محفل کے سن CNIC تک پہنچتے ہوئے کتنی بار ہوا؟
دو بار ہوا ۔
مریم افتخار — مئی 29، 2025 10:42 شام
ایں قصہ دراز است؟ ہم ہمہ تن گوش است!
ظفری — مئی 29، 2025 10:44 شام
ایں قصہ دراز است؟ ہم ہمہ تن گوش است!
بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ :praying:
مریم افتخار — مئی 29، 2025 10:51 شام
بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ :praying:
چین سے رہنا تھا تو کراچی کیا کرنے گئے، اپنے خنجراب پاس جاتے!!
ظفری — مئی 29، 2025 10:53 شام
چین سے رہنا تھا تو کراچی کیا کرنے گئے، اپنے خنجراب پاس جاتے!!
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں ۔ :thinking:
مریم افتخار — مئی 29، 2025 11:00 شام
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں ۔ :thinking:
اب بوریا بستر باندھ لیا ہے؟این آر پی والے ڈراماز کا دی اینڈ؟
ظفری — مئی 29، 2025 11:03 شام
اب بوریا بستر باندھ لیا ہے؟این آر پی والے ڈراماز کا دی اینڈ؟
تقریباً
مریم افتخار — مئی 29، 2025 11:08 شام
کچھ کلائمیکس پہ روشنی ڈالیں۔ بھائی ٹینس کے بعد آتے ہی ہوں گے۔۔
ظفری — مئی 29، 2025 11:13 شام
کچھ کلائمیکس پہ روشنی ڈالیں۔
کلائمیکس تو آیا ہی نہیں ۔
بھائی ٹینس کے بعد آتے ہی ہوں گے۔۔
؟
مریم افتخار — مئی 29، 2025 11:15 شام
کلائمیکس تو آیا ہی نہیں ۔
؟
عبداللہ محمد بھائی نے اس دن یہ قصہ چھیڑا تھا این آر پی والا کہ کیا کہانی چل رہی ہے۔ اب وہ کوئی میچ وغیرہ دیکھ رہے ہیں جیسا کہ اوپر ذکر ہوا۔ میں ان کے بی ہاف پہ کہانی کا کلائمیکس پوچھ رہی ہوں!! 😂
یاز — مئی 29، 2025 11:17 شام
عبداللہ محمد بھائی نے اس دن یہ قصہ چھیڑا تھا این آر پی والا کہ کیا کہانی چل رہی ہے۔ اب وہ کوئی میچ وغیرہ دیکھ رہے ہیں جیسا کہ اوپر ذکر ہوا۔ میں ان کے بی ہاف پہ کہانی کا کلائمیکس پوچھ رہی ہوں!! 😂
آپ تفصیل جان لیں، اور عبداللہ صاحب میچ دیکھ لیں۔
میں بعد میں دونوں کی جھلکیاں دیکھ لوں گا۔
ظفری — مئی 29، 2025 11:19 شام
عبداللہ محمد بھائی نے اس دن یہ قصہ چھیڑا تھا این آر پی والا کہ کیا کہانی چل رہی ہے۔ اب وہ کوئی میچ وغیرہ دیکھ رہے ہیں جیسا کہ اوپر ذکر ہوا۔ میں ان کے بی ہاف پہ کہانی کا کلائمیکس پوچھ رہی ہوں
دراصل میرا سوالیہ نشان ٹینس والے بھائی کے حوالے سے تھا ۔
مریم افتخار — مئی 29، 2025 11:19 شام
آپ تفصیل جان لیں، اور عبداللہ صاحب میچ دیکھ لیں۔
میں بعد میں دونوں کی جھلکیاں دیکھ لوں گا۔
ٹیم ورک میکس دا ڈریم ورک
مریم افتخار — مئی 29، 2025 11:20 شام
دراصل میرا سوالیہ نشان ٹینس والے بھائی کے حوالے سے تھا ۔
ہاں جی ٹینس والے بھائی یہی ہیں جن کا قصہ اوپر دراز ہے
مریم افتخار — مئی 30، 2025 5:19 صبح
ہمارے ایک استاد کہتے تھے کہ GRE میں اگر مشکل سوال آنے لگیں تو سمجھو کہ آپ صحیح جا رہے ہو۔
آپ کے استاد سے متفق ہوں ۔
1) قرآنی صبر اور پاکستانی صبر میں کیا فرق ہے؟
2) شدت جذبات سے مغلوب ہو کر فیصلہ کرنے سے کیسے بچا جائے؟
3) کبھی تھیراپی لینے کا اتفاق ہوا؟ جب آپ کے پیاروں کی مینٹل ہیلتھ خراب ہوتی ہے تو ان کے لیے کیا کرتے ہیں؟
4) کیا واقعی علم کی کوئی حد ہے؟ اور اگر نہیں تو کیسے جانا جائے کہ کتنے علم کے بعد ہاتھ روک کر عمل پر توجہ مرکوز کرنی ہے؟
5) کیا انسان کی فیلڈ آف سٹڈی کا اس مزاج پر گہرا اثر ہوتا ہے؟ اگر بروج پر یقین نہیں تو پھر کس شے پر ہے؟ کیسے مختلف انسانوں کے رجحان اور مزاج کئی بار نہ چاہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں؟
6) کچھ اپنے بچپن کے بارے میں بتائیں۔ کوئی ایسا واقعہ جس پہ ہم ہنسیں اور کوئی ایسی اچھی یاد جو پاکستان کے ساتھ وابستہ ہو؟
7) گھر پر کون کون ہیں اور کتنا فرینڈلی ہوتے ہٰیں سب کے ساتھ؟
8) آپ کے مشاغل میں کیا کیا شامل رہا ہے؟ کیا کبھی پودے اگانے کا کام بھی کیا ہے؟
9) جب امریکہ نئے نئے گئے تھے تو کوئی بلنڈرز ہوئے؟ کوئی واقعہ جو اب سوچ کر ہنسی آتی ہو؟
10) جن چیزوں کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا، آپ کے خیال میں وہ کون کون سی چیزیں ہیں اور ان کو کیسے پراؤرٹائز کیا جائے؟
یاز — مئی 30، 2025 5:51 صبح
ایں قصہ دراز است؟ ہم ہمہ تن گوش است!
بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ :praying:
داورِ حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
سیما علی — مئی 30، 2025 5:52 صبح
بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ :praying:

کلائمیکس تو آیا ہی نہیں ۔
؟
ہم نے کلائمیکسُ آنے نہیں دیا ؀
اللہ رب العزت ہمیں یہ تعلیم دیتا ہے کہ تمہاری زندگیوں میں یہ تصور راسخ ہو جائے کہ تم مرض سے نفرت کرو مگر مریض سے نہیں، اس لئے کہ اگر تم مریض سے ہی نفرت کرنے لگو گے تو اس کا ٹھکانہ کیا ہو گا۔
سیما علی — مئی 30، 2025 5:52 صبح
داورِ حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
✅✅✅✅✅✅✅✅
سیما علی — مئی 30، 2025 5:53 صبح
داورِ حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D8%B8%D9%81%D8%B1%DB%8C.6252/page-26