یاز — مئی 31، 2025 3:58 شام
آپا جی آپ بھائی کے بی ہاف پر انٹرویو دینے لگیں یا یہ لڑی غلط سیلیکٹ ہو گئی ہے؟
علم جہاں سے ملے سمیٹ لو۔۔۔۔ پہ عمل کرنا چاہیے ویسے تو۔
تاہم۔۔۔۔ چنگا پھڑیا جے
مریم افتخار — مئی 31، 2025 4:00 شام
تو پھر آپ کیوں چین سے لینے گئے؟ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آپ کے باجو میں تھا!
مریم افتخار — مئی 31، 2025 4:02 شام
پہ عمل کرنا چاہیے ویسے تو
لیکن جن کتب کی بات کی گئی ان پہ عمل تو ہو چکا ہے (تدے انہاں دا رپیہ ،ساڈا ڈوڑھ رپیہ وغیرہ)!!!
سیما علی — مئی 31، 2025 4:22 شام
ہاں
آپا جی آپ بھائی کے بی ہاف پر انٹرویو دینے لگیں یا یہ لڑی غلط سیلیکٹ ہو گئی ہے؟
یہی ہوا
🤓🤓🤓🤓🤓
سیما علی — مئی 31، 2025 4:31 شام
لیکن جن کتب کی بات کی گئی ان پہ عمل تو ہو چکا ہے (تدے انہاں دا رپیہ ،ساڈا ڈوڑھ رپیہ وغیرہ)!!!
بٹیا رضا کا فون آگیا تو ہم لکھ رہے تھے تو ہم سمجھے کہ سیو نہیں ہوا یہ نہین پتہ کہ غلط لڑی میں لکھ گئے
یاز — مئی 31، 2025 4:34 شام
تو پھر آپ کیوں چین سے لینے گئے؟ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آپ کے باجو میں تھا!
چین سے بہتر ملتا نا، اور سستا بھی
سیما علی — مئی 31، 2025 4:37 شام
علم جہاں سے ملے سمیٹ لو۔۔۔۔ پہ عمل کرنا چاہیے ویسے تو۔
تاہم۔۔۔۔ چنگا پھڑیا جے
غلطی اور بھول دونوں ہماری ہے ۔۔🫣🫣🫣🫣🫣🫣
سیما علی — مئی 31، 2025 4:37 شام
چین سے بہتر ملتا نا، اور سستا بھی
😊😊😊😊😊😊😊
یاز — مئی 31، 2025 4:58 شام
غلطی اور بھول دونوں ہماری ہے ۔۔🫣🫣🫣🫣🫣🫣
جملہ حقوق محفوظ ہیں یعنی کہ۔
مریم افتخار — جون 13، 2025 3:27 شام
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
ظفری — جون 14، 2025 7:29 صبح
محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے ناپسندیدہ کی ریٹنگ استعمال نہیں کی ۔ اس کے بجائے غیر متفق کی ریٹنگ کو استعمال کرنے کو ترجیح دی ہے ۔