بالکل ہو جائیں
میں کچھ دیر میں جواب لکھتی ہوں عینی
اور دوسرا ایک کام ختم کر لوں پہلے۔ بالکل ہو جائیں
اور دوسرا ایک کام ختم کر لوں پہلے۔ اچھا ۔ پھر ٹھیک ہے۔ لیکن میں نے وزیرِ اعظم نہیں بننا۔ ایسے ہی ہر کوئی اٹھ کر آپ کا مذاق اڑانا شروع کر دیتا ہے
۔ 

بالکل غیر متفق فرحت
بہت خوب جوابات دیئے آپ نے
آپ نے اپنے جواب میں میرا خیال ہے والدین کی ذمہ داریوں سے پوری طرح انصاف نہیں کیا فرحت ۔
"آئی رئیلی لائیک اٹ" میں نے سنجیدگی سے لکھا ہے مانو بلی
جی آ گئی سمجھ۔ اسی لئے پھر بولنا شروع کر دیا ہے

بڑے تعلیمی اداروں میں کچھ تو واقعی ایسے ہیں کہ طلبا کو نسبتاً کم کھپنا پڑتا ہے کیونکہ ان کے کام کرنے اور پڑھانے کا انداز کچھ مختلف اور طلبا کی ضروریات سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر بس خانہ پُری ہوتی ہے۔

بالکل والدین کی ذمہ داریاں یقیناً اس سے کہیں زیادہ ہیں جو ایک تو کیا کئی پوسٹس میں نہیں سما سکتیں۔ اس جواب میں میں نے ایک عام ماں کی بچے کی تعلیم اور عملی تربیت اور وہ بھی زندگی کے ابتدائی برسوں میں ، کی بات کی ہے۔ ویسے بھی جو میں نے لکھا وہ ذاتی مشاہدے اور محدود علم کی بنیاد پر لکھا۔ میرا خیال ہے ایک ماں کی' مکمل ذمہ داری ' کو زیادہ بہتر طور مہ جبین آنٹی بتا پائیں گی۔
زیادہ تو نہیں بس کوئی آٹھ دس تو ہو ہی جاتی ہیں۔

تو پھر مہ جبین آنٹی سے گزارش ہے کہ اس پر کچھ تفصیلی جواب لکھیں
شکریہ جی۔ آپ نے بالکل درست سوچا تھا لیکن کبھی کبھی معجزے بھی ہوتے ہیں ناں جیسے ان دنوں گھروں میں سوئی گیس بغیر کسی تعطل کے آ رہی ہے۔ اس لئے ایک ہفتہ سے زیادہ ہونے پر حیران نہ ہوں۔

حالانکہ ان میں سے کوئی ایک خوبی بھی مجھ میں نہیں پائی جاتی اس آپ نے 'ایکسپریس نیوز' والوں کی طرح سوچا کہ میری قابلیت کا پردہ چاک کر دیں اس لئے ایسے سوالات لے آئے
سوالات کے جواب کچھ دیر تک لکھتی ہوں۔
