انٹرویوانٹرویو وِد فرحت کیانی

فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:16 صبح
بہت شکریہ مہ جبین آنٹی :) :)
لو جی ہم نے انٹرویو پڑھ لیا ہے۔ اب پیپر تو نہیں ہونا نہ۔۔۔ :p
زبردست جوابات گیانی صاحبہ (y)
یہ کس جوتشی نے بتایا ہے۔:waiting: اللہ کرے میرا یہ مراسلہ پانچویں صفحے پر جاکر جوتشی کو جھوٹا کر دے :praying:

بہت شکریہ :)
کیوں نہیں ہونا بھلا۔ پیپر تو ہو گا اور آپ کے پیپر کی مارکنگ میں جانبداری سے کام لیتے ہوئے سارے نمبر کاٹ لئے جائیں گے کیونکہ آپ نے میرا کام نہیں کرنا ناں :cowboy:
یہ ایک ایسا جوتشی ہے جو خود کو دنیا کی نظروں سے مخفی رکھنا چاہتا ہے اور اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا ہے۔ :donttellanyone2:
دعا قبول ہو گئی کیا :daydreaming: ؟
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:18 صبح
نکال ہی لیں اپیا
کیونکہ مجھے واقعی یاد نہیں آ رہا :)
:brokenheart:
:cry:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:19 صبح
اب مجھے انیس الرحمن کا حکایت پوسٹ کرنے کا مقصد سمجھ آگیا ہے :)
انشاءاللہ اب خرگوش کے ہی کان کاٹے جائیں گے:heehee:
فرحت کیانی کیپ اٹ اپ :hurryup::)
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:21 صبح
اب مجھے انیس الرحمن کا حکایت پوسٹ کرنے کا مقصد سمجھ آگیا ہے :)
انشاءاللہ اب خرگوش کے ہی کان کاٹے جائیں گے:heehee:
فرحت کیانی کیپ اٹ اپ :hurryup::)
بس میں اس کہانی کو پڑھنے کے بعد جوش میں آ گئی ہوں مہ جبین آنٹی۔ :jokingly:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:24 صبح
بس میں اس کہانی کو پڑھنے کے بعد جوش میں آ گئی ہوں مہ جبین آنٹی۔ :jokingly:

:laughing3:
نیرنگ خیال — فروری 19، 2013 6:24 صبح
بہت شکریہ :)
کیوں نہیں ہونا بھلا۔ پیپر تو ہو گا اور آپ کے پیپر کی مارکنگ میں جانبداری سے کام لیتے ہوئے سارے نمبر کاٹ لئے جائیں گے کیونکہ آپ نے میرا کام نہیں کرنا ناں :cowboy:
یہ ایک ایسا جوتشی ہے جو خود کو دنیا کی نظروں سے مخفی رکھنا چاہتا ہے اور اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا ہے۔ :donttellanyone2:
دعا قبول ہو گئی کیا :daydreaming: ؟
جی بالکل۔۔۔ دیکھیں تو پانچواں صفحہ شروع ہوگیا۔ وہ جوتشی تو جھوٹا نکلا :twisted:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:27 صبح
جی بالکل۔۔۔ دیکھیں تو پانچواں صفحہ شروع ہوگیا۔ وہ جوتشی تو جھوٹا نکلا :twisted:
اسی لئے تو اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا تھا ۔۔۔۔۔سبکی ہوگئی بیچارے کی ناں۔۔۔۔:p
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:31 صبح
جی بالکل۔۔۔ دیکھیں تو پانچواں صفحہ شروع ہوگیا۔ وہ جوتشی تو جھوٹا نکلا :twisted:
نہیں۔ ہمارے جوتشی صاحب جھوٹے نہیں ہو سکتے۔ چوتھے صفحے کا نام لینے میں کوئی رمز ہو گی ۔ :openmouthed:
نیرنگ خیال — فروری 19، 2013 6:31 صبح
اسی لئے تو اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا تھا ۔۔۔ ۔۔سبکی ہوگئی بیچارے کی ناں۔۔۔ ۔:p
بیچارہ جوتشی۔۔۔ کاروبار چمکنے سے پہلے ہی اندھیرا ہو گیا :devil:
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:32 صبح
اسی لئے تو اس نے اپنا پتہ بتانے سے منع کیا تھا ۔۔۔ ۔۔سبکی ہوگئی بیچارے کی ناں۔۔۔ ۔:p
ایسے لوگوں کو بھلا ایسی باتوں سے سبکی کہاں محسوس ہوتی ہے آنٹی جی۔ ابھی اس کی بھی توجہیہ آ جائے گی کہ وہ صفحہ پیچھے کیوں رہ گیا :openmouthed:
نیرنگ خیال — فروری 19، 2013 6:32 صبح
نہیں۔ ہمارے جوتشی صاحب جھوٹے نہیں ہو سکتے۔ چوتھے صفحے کا نام لینے میں کوئی رمز ہو گی ۔ :openmouthed:
بعد میں اس نے کہنا کہ جس بھی صفحے پر ختم ہوگا وہ چار کا حاصل ضرب ہوگا :laugh:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:34 صبح
بعد میں اس نے کہنا کہ جس بھی صفحے پر ختم ہوگا وہ چار کا حاصل ضرب ہوگا :laugh:

:heehee:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:35 صبح
ایسے لوگوں کو بھلا ایسی باتوں سے سبکی کہاں محسوس ہوتی ہے آنٹی جی۔ ابھی اس کی بھی توجہیہ آ جائے گی کہ وہ صفحہ پیچھے کیوں رہ گیا :openmouthed:

:laughing3:
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:36 صبح
بعد میں اس نے کہنا کہ جس بھی صفحے پر ختم ہوگا وہ چار کا حاصل ضرب ہوگا :laugh:
اس پوسٹ کو متفق اور مفید کی ریٹنگ بھی کرنی تھی مجھے (y) ۔
:openmouthed:
مہ جبین — فروری 19، 2013 6:39 صبح
دیکھو بچوں۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر 5 تو آف ٹاپک گفتگو کی نذر ہوگیا
اب بھاگو امن آنے والی ہونگی :hurryup:
نیرنگ خیال — فروری 19، 2013 6:39 صبح
اس پوسٹ کو متفق اور مفید کی ریٹنگ بھی کرنی تھی مجھے (y) ۔
:openmouthed:
کیوں یہ توجیہہ جوتشی نے بھی نہیں سوچی کیا :evil:
:rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — فروری 19، 2013 6:40 صبح
دیکھو بچوں۔۔۔ ۔۔۔ صفحہ نمبر 5 تو آف ٹاپک گفتگو کی نذر ہوگیا
اب بھاگو امن آنے والی ہونگی :hurryup:
یہ امن ایمان واقعی میں اتنی سخت مزاج ہیں کیا۔ پھر تو یہ میری آمد ہی اپنے دھاگوں میں ممنوع کر دیں گی :cautious:o_O:shock:
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:45 صبح
یہ امن ایمان واقعی میں اتنی سخت مزاج ہیں کیا۔ پھر تو یہ میری آمد ہی اپنے دھاگوں میں ممنوع کر دیں گی :cautious:o_O:shock:
ڈر گئے :party: امن دیکھیں اپنا ٹہکا :openmouthed:
کیوں یہ توجیہہ جوتشی نے بھی نہیں سوچی کیا :evil:
:rollingonthefloor:
ابھی سوچنی تھی ناں۔ لیکن بنی بنائی مل گئی تو ایسے ہی دماغ سوزی کیوں کرے بیچارہ :openmouthed:
دیکھو بچوں۔۔۔ ۔۔۔ صفحہ نمبر 5 تو آف ٹاپک گفتگو کی نذر ہوگیا
اب بھاگو امن آنے والی ہونگی :hurryup:
تو پھر جوتشی کی بات درست نکلی ناں :daydreaming:
میں بھی اب بھاگوں۔ میری بھی پٹائی ہو جانی ہے امن سے :idontknow2:
امیداورمحبت — فروری 19، 2013 6:48 صبح
فرحت کا انٹرویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم کیسی ہیں فرحت کیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
فرحت کیانی — فروری 19، 2013 6:51 صبح
فرحت کا انٹرویو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
السلام علیکم کیسی ہیں فرحت کیانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شاید اسی کو امتدادِ زمانہ کہتے ہوں گے :)۔
وعلیکم السلام امید۔
میں الحمد اللہ بالکل ٹھیک۔
آپ کیسی ہیں؟ واپس روٹین لائف میں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C.59961/page-5