کیا کہ بھوسے پر اثر کرتا ہے ہتھوڑا
کیا کہ بھوسے پر اثر کرتا ہے ہتھوڑا
میں نے کہاں بلایا اپیا
یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا تھا فہیم ۔نہیں بلایا تو اس بِن بلائے مہمان کو بھگا دیں جلدی سے۔
کیسے ہیں زین؟ میں ابھی غائب ہونے ہی والی تھی کہ آپ بھی نظر آ گئے۔ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
لیکن غیبی امداد بھی مل جایا کرے گی۔ کیوں زین ؟

اوہو۔ ہم سفر تو میں نے زین کے لئے پیغام پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا تھا۔ کہیں آپ لوگوں نے ہمسفر ڈرامے والی کہانی تو نہیں پڑھ لی؟
آپ پر ہتھوڑا نہیں آزماؤں گی فہیم ۔ ہتھوڑا ڈرانے کے لئے کہیں سامنے رکھوا دوں گی اور ہتھوڑی آزماؤں گی۔

راز اور خبر چھپانا صحافی کے لئے مشکل ہوتا ہے اور کوشش کے باوجود اپنی عادت سے باز نہیں آتا۔
بس اب پکا پتہ چل گیا کہ کہاں سے معلوم ہوا ہے

طبیعت بوجھل ہے ۔ دو دن دو راتوں سے ٹھیک سے نہیں سویا۔اس لئے کام کرنے کو بھی دل نہیں کررہا اور یہاں محفل گردی کررہا ہوں۔
کوئی بات نہیں زین۔ میں نے پہلی پوسٹ سے اندازہ لگا لیا تھا۔
کیا ہوا زین؟ حالات کی وجہ سے پریشان ہیں ؟ اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت کو جلدی ٹالیں اور ہمیں ہمت دیں کہ اپنا برا بھلا پہچان سکیں۔
نہیں ۔ حالات کی وجہ سے نہیں ۔ شاید بے حس ہوگیا ہوں ۔ویسے بھی حالات تو روز خراب رہتے ہیں ۔
او کے