ماشاء اللہ، کتنے نیک خیالات ہیں آپ کے۔ شالا نظر نہ لگے
یہ کس سلسلے میں کہا؟
یہ تو درست کہا واقعی ایسا ہوتا ہے
بہت بار، یہ تو ہر روز کا کام ہے
اس سلسلے میں صورتحال کو دیکھ کر ہی فیصلہ لیا جا سکتا ہے
یہ بات بھی بالکل بجا کہی۔ میں کافی کنفیوزڈ ہوں

جب کافی کنفیوزڈ نہیں ہوتا تو صرف کافی ہوتا ہوںماہ وش نے کہا:
یہ کس سلسلے میں کہا؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ۔۔۔ ابھی یاد نہیںماوراء نے کہا:
اچھا اچھا۔۔ سمجھ گئی۔ اسی حالت کی وجہ سے اب تک یہ حال ہے۔قیصرانی نے کہا:
ہمم۔۔۔ تو یہ وجہ تھیماوراء نے کہا:
پیارے بھائی، آپ بھی مذاق اڑا رہے ہیں؟بابر نے کہا: