قیصرانی نے کہا:
میرا سوال یہ ہے کے میں ڈپریشن کا شکار ہوں
کیا کوئی حل ہے اس کا
قیصرانی نے کہا:
آپی اس وقت میں کے بنتو یعنی لینکس سسٹم پر تھا۔ اس پر جاوا سکرپٹ کام نہیں کرتا، یعنی کوٹ کلر وغیرہ کے ٹیگ نہیں کام کرتےامن ایمان نے کہا:
قیصرانی، اگر اس سوال کے جواب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو۔۔بلا جھجھک۔۔۔مجھ سے پوچھ لینا۔ڈیول فش نے کہا:
امن، پلیز اتنا نہ رو۔۔ آنسو ختم ہو جائیں گے۔امن ایمان نے کہا:

مدد کا شکریہماوراء نے کہا:

ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دراصل آپ کو پتہ چلے کہ ایک پی سی ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہیں۔ جب آپ اس کو فکس کرنے کے لئے دوسرا پی سی چلائیں تو پتہ چلے کہ ایک بہت ہی اچھے دوست نے جگہ خالی کرتے کرتے ونڈوز کا فولڈر اڑانے کی کوشش کی تھی، جس کی کئی فائلز اب موجود نہیں رہیں۔ پھر پتہ چلے کہ ونڈوز کی اکلوتی سی ڈی بھی آپ کے دوست صاحب کسی اور کو تحفہ دے چکے ہوں۔ آپ اپنی چیز ادھار مانگنے جائیں تو پتہ چلے کہ وہ سی ڈی مزید آگے جا چکی ہے۔ پھرآپ اپنی ہارڈ ڈسک کی ایک ڈرائیو کی قربانی دے کر اوبنتو انسٹال کریں۔ اس پر کے بنتو ٹرائی کر رہے ہوں کہ درمیان میںسب کچھ رک جائے۔ پھر نئے سرے سے یہی کھیل چلے۔ پھر جب سب کچھ انسٹال کریں تو اردو کی بورڈ کام نہ کرے۔ پھر وہ مر مر کر انسٹال ہو تو پتہ چلے کہ کوئی گانا آڈیو یا وڈیو نہیںچل رہا۔ اس کے بعد جب آپ سوالات کے جوابات دیں تو پتہ چلے کہ کوٹ، کلر وغیرہ سب کچھ کام نہیں کر رہے۔ تو کیا حال ہوگاامن ایمان نے کہا:
مجھے شرم آتی ہےامن ایمان نے کہا:
ہممم۔۔۔ کافی مشکل سوال ہے۔ ابھی تک ایک رکن سے ملاقات ہوئی ہے، لیکن مجبوری یہ ہے کہ نام بتانے کی اجازت نہیں ہےشمشاد نے کہا: