اذان کلارک ہے میرے پاس

سعودیہ سے بڑی سس نے بیھجا ہے ۔ اس میں اذان بھی ٹائم پر ہوتی ہے وقت سیٹ کر دئیے جائے تو پانچوں وقت کی ہوجاتی ہے ۔ مگر بہت وقت سے اس کی بیٹری ختم ہوئی تو میں کمچور ہوں لاکر ڈالی ہی نہیں ،
اب لاکر ڈالتی ہوں اور الارم کی تو ضرورت ہی باقی نہیں رہتی جب اذان والا کلاک موجود ہے ۔

اسکے علاؤہ کئی چینیل دیکھتے ہوئے بھئ اذان لگی سن لیتی ہوں ،
مگر ایسا ہرگز نہیں ہے کہ کبھی پڑھتی ہی نہیں

نہیں بھئی میں پڑھتی ہوں اچھی خاصی پڑھتے پڑھتے بس کچھ گیپ آجائے تو بس پھر سستی ہوجاتی ہے ۔ ورنہ میں اتنی غافل نہیں اللہ کا شکر ہے اللہ نے نیک ہدایت دے رکھی ہے ۔ بس ریگولر نہیں ،