ابن سعید — مارچ 21، 2008 5:12 شام
اتنا بتا دیں کہ اس موڈ کا تعلق مجھ سے نہیں ھے نا
بھئی راز کی بات تو یہ بھی ہے اس لئے اگر اس سے بھی پردا اٹھ گیا تو وہی ہوگا کہ۔۔۔۔
اللہ میری توبہ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

شمشاد — مارچ 21، 2008 9:49 شام
یہ سب توبہ توبہ کا ہی ورد کرتے رہیں گے کہ بلی تھیلے سے باہر بھی آئے گی۔
ویسے یہ تعبیر آج کہاں رہ گئیں؟
تعبیر — مارچ 21، 2008 10:04 شام
اتنا بتا دیں کہ اس موڈ کا تعلق مجھ سے نہیں ھے نا
ارے نہیں رے بابا۔ آپ کیسے ہو سکتی ہیں۔ آپ کو ایسا کیوں لگا۔
یہ سب توبہ توبہ کا ہی ورد کرتے رہیں گے کہ بلی تھیلے سے باہر بھی آئے گی۔
ویسے یہ تعبیر آج کہاں رہ گئیں؟
السلام علیکم! میں یہاں ہوں یہان ہوں یہاں
میں تو ایسے ہی بس ٹرائے کر رہی تھی کہ آیا مین سسپنس پھیلا سکتی ہوں یا نہیں

قیصرانی — فروری 18، 2013 3:15 شام
میں تو ایسے ہی بس ٹرائے کر رہی تھی کہ آیا مین سسپنس پھیلا سکتی ہوں یا نہیں
جی کوشش کامیاب ہوئی
مقدس — فروری 18، 2013 3:16 شام
کتنے سالوں بعد بھیا

شمشاد — فروری 18، 2013 3:26 شام
یہی کوئی پانچ سال بعد کہ 22 مارچ کو پانچویں سالگرہ ہے۔
قیصرانی — فروری 19، 2013 9:31 صبح
کتنے سالوں بعد بھیا
بہت سال بعد۔ اصل میں ایک دوست نے ان پوسٹس کو ریٹ کیا تو مجھے اس دھاگے کے وجود کی یاد تازہ ہوئی۔
تعبیر آپی کا جواب عجیب سا لگ رہا تھا کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔ اس لئے لکھ دیا جواب بھی