میں نے تو پہلے ہی بتایا تھا کہ میں زیادہ بولتا ہوں
قیصرانی میں نے یہ آپ سے نہیں کہا تھا۔۔سب سے کہا تھا نا
شکریہ۔ ملنے پر رسید جاری کیجئے گا
جی اچھا۔۔۔ میرا خیال ہے اب تک مل چکی ہو گی : )
کیا کہ سکتا ہوں
یہ کہیں نا کہ میں نے غلط کہا یا ٹھیک
میرا فوکل پوائنٹ۔۔۔ہمم۔۔۔۔اچھا سوال ہے۔ شاید خواتین ہوں تو بال اور اگر مرد ہوں تو شخصیت واؤ۔۔۔ فرمائش نوٹ کی جاتی ہے
میری فکر مت کریں۔ میں سارا دن جوابات دے سکتا ہوں، اور ایک ماہ تک یہ روٹین تو بہت چھوٹی سی ہے
لیکن آپ یہ بھی تو سوچیں نا کہ اس کے بعد آپ جب کم کم آیا کریں گے تو پھر وہ روٹین اپ سٹ کرے گی۔۔۔سب کو آپ کی عادت سی ہو گئی ہے۔۔اس لیے پلیز ابھی سے اس بارے میں کچھ سوچ لیں
دونوں میں بہت تھوڑا سا فرق ہے۔ ایک باریک لائن کا۔ نفرت کی شدت محبت بن سکتی ہے اور محبت کی شدت نفرت بن سکتی ہے۔ محبت سے مراد کسی کی خامیوں کو خوبیاں سمجھنا اور نفرت سے مراد کسی کی خوبیوں کو خامیاں سمجھنا۔ یعنی نفرت کسی کے ہونے کو نہ ماننا اور محب کسی کے بے شک نہ ہونے کو بھی ہونا مان لینا قیصرانی۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تعر یف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے۔۔سچ حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ آپ کے اس جواب کو تو اقتباس میں شامل ہو جانا چاہیے : )
شمشاد بھائی کا بھی شکریہ کہ وہ بھی حصہ لے رہے ہیں
وہ اور بھی حصہ لیں گے۔۔مگر میں چپ ہوؤں گی تب نا۔۔ابھی تو میں ہی اتنا بولتی ہوں
ازدواجی حثیت
غیر شادی شدہ لیں جی قیصرانی ۔۔آپ سے ایک عدد مزے کا سوال ۔۔۔ آپ اپنی لائف پارٹنر میں کون کون سی خوبیاں دیکھنا چاہیں گے؟۔۔ محب کے سوال کی طرح یہ بھی ایک فرضی سوال سمجھ لیں
ہ اورہاں۔۔۔ آپ کی آنکھوں کا رنگ کیا ہے؟
ڈارک براؤن ہممم اچھا ۔۔ یہ وفادار لوگوں کی نشانی ہے : )
اچھا قیصرانی ۔۔
ہ آپ پسند کی شادی کے حق میں ہیں یا ارنیج شادی؟