سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہے
سوال سے بندہ پکڑا جاتا ہے
جی بالکل صحیح ۔۔۔۔۔
آپ نے کچھ پکڑا؟
شکریہ آپی

آپی بھی صحرا کی طرح گہری ہیں ۔۔۔
آپ نے کیا پکڑا سعدیہ؟
کہاں تھے محمد ظہیر جی آپ ۔۔۔ بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں
میرا موجودہ اسٹیٹس آپ کے سوال کا جواب ہے
ابھی تو ہم اک دوسرے کا ہاتھ تھام رہے
دکھ کی بات تو ہے! آپ کا غم غلط نہ کرسکوں گی میں
اور گہرائی کا علم جسے نہ ہو اسے غم ہی لگے گا نا
ارررے! ہم نے بہتے پانی میں ذرا ہلچل کی تھی ناپختہ ہوں غم کا علم نہ گہرائی کا!
ظلِ الٰہی کا حکم ہے کہ یہ ہلچل جاری رکھی جائے۔
لیکچرر بننا یہ میرا دوسرا آپشن ہے ۔۔۔ ابھی تو ڈاکٹر کے فرائض انجام دے رہی ہوں ۔
بات تو سچ ہے
یہاں سے ہم آپکی تحاریر کی طرف متوجہ ہوگئے
آج تو واقعی ہلچل محسوس ہو رہی ہے ماشاءالله