شمشاد — اگست 17، 2020 8:59 شام
شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔
ورنہ کچھ لوگ تو مجھے ابھی بھی بچی سمجھ رہے ہیں ۔
اچھا جی تو اب ہم "کچھ لوگ" ہو گئے۔
شمشاد — اگست 17، 2020 10:05 شام
مومن فرحین — اگست 18، 2020 12:08 صبح
۔
مومن فرحین — اگست 18، 2020 12:21 صبح
آپ تو ہر فن مولا ہیں ۔۔۔ تصویروں کے مطابق کتنے پرفیکٹ کیپشن ڈالے ہیں . ۔۔ اور ان کے تاثرات بلکل وہی ہیں ۔۔۔

مومن فرحین — اگست 18، 2020 12:36 صبح
یہ سو کلومیٹر بائیک چلائی ہے کہ گاڑی؟
بائیک چلائی ہے
ظفری — اگست 18، 2020 12:46 صبح
جتنی کلینڈر پر چھٹیاں ہوتی ہیں ۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ کچن میں کچھ زیادہ نہیں رہتیں ۔

مومن فرحین — اگست 18، 2020 1:09 صبح
عموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
مومن فرحین — اگست 18، 2020 1:20 صبح
اچھا جی تو اب ہم "کچھ لوگ" ہو گئے۔
اب میں کیا کہہ سکتی ہوں ۔ ویسے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے
شمشاد — اگست 18، 2020 3:06 صبح
آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ کچن میں کچھ زیادہ نہیں رہتیں ۔
عموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
یعنی سال میں صرف ۵۲ دن
جبکہ ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہفتے میں دو چھٹیوں کے علاوہ ان کے کیلنڈر میں اور بہت سی چھٹیاں ہوتی ہیں، تو سال میں چھ ماہ کی چھٹیاں تو ہوتی ہوں گی۔
شمشاد — اگست 18، 2020 3:07 صبح
عموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
اس ہفتے کون سی نئی ڈش بنائی تھی؟
شمشاد — اگست 18، 2020 3:08 صبح
یہ کون سی بائیک ہے جو سو کلومیٹر کی رفتار سے چلائی ہے؟ ذرا اس کی تصویر تو شیئر کریں۔
شمشاد — اگست 18، 2020 3:08 صبح
اب میں کیا کہہ سکتی ہوں ۔ ویسے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے
یعنی کہ اب میں سمجھدار بھی نہیں رہا۔
سوالات کی اگلی قسط میں بدلہ لیتا ہوں۔
مومن فرحین — اگست 18، 2020 9:56 صبح
یعنی سال میں صرف ۵۲ دن
جبکہ ظفری بھائی امریکہ میں رہتے ہیں اور وہاں پر ہفتے میں دو چھٹیوں کے علاوہ ان کے کیلنڈر میں اور بہت سی چھٹیاں ہوتی ہیں، تو سال میں چھ ماہ کی چھٹیاں تو ہوتی ہوں گی۔
میں نے اسلئے عموما کہا ۔۔۔
کوڈ 19 کی وبا کے بعد میں نے مسلسل 3 ماہ وہ بھی صرف ایک دن عید کی چھٹی کے ساتھ کام کیا ہے ۔۔ بقرہ عید پر وہ بھی نہیں ملی تھی
کبھی یہ چھٹیاں زیادہ بھی ہو جاتی ہیں ۔
مومن فرحین — اگست 18، 2020 9:59 صبح
یہ کون سی بائیک ہے جو سو کلومیٹر کی رفتار سے چلائی ہے؟ ذرا اس کی تصویر تو شیئر کریں۔

90 کے اپر ہوئی تھی ذرا سی پھر میں نے آگے کی طرف دھیان مرکوز کر دیا تھا ۔۔۔ چلی ہی گئی ہوگی ١٠٠تک
مومن فرحین — اگست 18، 2020 10:02 صبح
یعنی کہ اب میں سمجھدار بھی نہیں رہا۔
سوالات کی اگلی قسط میں بدلہ لیتا ہوں۔
مجھ بچی کے سے بدلہ

شمشاد — اگست 18، 2020 10:50 صبح

90 کے اپر ہوئی تھی ذرا سی پھر میں نے آگے کی طرف دھیان مرکوز کر دیا تھا ۔۔۔ چلی ہی گئی ہوگی ١٠٠تک
ذرا اس بائیک کی تصویر تو شیئر کریں۔
شمشاد — اگست 18، 2020 10:51 صبح
مجھ بچی کے سے بدلہ
چلو چھوڑ دیا۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
شمشاد — اگست 18، 2020 11:59 صبح
اوپر کچھ سوالات ابھی تشنہ ہیں۔ ان کے جواب دیں۔
اب چلتے ہیں سوالات کے اگلے مرحلے کی جانب۔
1. ماما کی پیاری ہیں یا پاپا کی راج دلاری؟
2. صبح کتنے بجے اٹھتی ہیں؟
3. رات کو سونے کا وقت مقرر ہے یا نہیں؟
4. بچپن کا کوئی خوبصورت واقعہ؟
5. ایک اور ایک دو ہی کیوں ہوتے ہیں، تین کیوں نہیں؟
6. اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
7. اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟
8. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟
9. عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟
10. عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں؟
11. کیا تمہیں، آدھ، پونے، سوائے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟
12. اردو محفل پر تمہارے تین پسندیدہ اراکین کون کون سے ہیں؟
13. اپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کرنا پڑے تو کیا لکھو گی؟
14. اردو محفل میں مراسلے لکھنے کےلیے کمپیوٹر استعمال کرتی ہیں، لیپ ٹاپ یا موبائل فون؟
مومن فرحین — اگست 18، 2020 2:13 شام
چلو چھوڑ دیا۔ تم بھی کیا یاد کرو گی کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
اچھا اگر آپ اتنا کہہ رہے ہیں تو یاد کر ہی لوں گی ۔
مومن فرحین — اگست 18، 2020 2:24 شام
اب چلتے ہیں سوالات کے اگلے مرحلے کی جانب۔
1. ماما کی پیاری ہیں یا پاپا کی راج دلاری؟
اس معاملے میں والد صاحب کی طرف پلڑا جھکتا ہے
2. صبح کتنے بجے اٹھتی ہیں؟
میری صبح دو دفع ہوتی ہے ۔۔ دوسری دفع 8 بجے ہوتی ہے
3. رات کو سونے کا وقت مقرر ہے یا نہیں؟
جی 12 آخری حد ہے عموما ۔
4. بچپن کا کوئی خوبصورت واقعہ؟
5 سال تک ہر لمحہ خوبصورت تھا مگر اس وقت کی باتیں یاد نہیں ۔
5. ایک اور ایک دو ہی کیوں ہوتے ہیں، تین کیوں نہیں؟
اچھا سوال ہے ۔ جس کے ذھن میں یہ سوال آیا اس کا حساب بہت عمدہ ہوگا ۔