شمشاد — اگست 17، 2020 6:59 شام
وہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے نا ؟
تب بھی آپ کا مزاج اس قدر ٹھنڈا ہے
آپ کو کبھی تو کسی پر بہت غصہ آتا ہوگا تب آپ کیا کرتے ہیں ؟
میں ادھار نہیں رکھتا۔ اپنا غصہ نکال لیتا ہوں۔
قرۃالعین اعوان — اگست 17، 2020 7:01 شام
بہت خوب انٹرویو چل رہا ہے شمششاد بھیا
مومن فرحین ماشاءاللہ خوب پختگی ہے آپ کی سوچ میں۔۔۔
اچھا لگ رہا ہے آپ کے بارے میں جاننا

شمشاد — اگست 17، 2020 7:02 شام
بہت شکریہ عینی آپا۔
آپ بھی تو اپنا حصہ ڈالیں۔
مومن فرحین — اگست 17، 2020 7:02 شام
پھر بھی اب ہماری یہ نصیحت ہے کہ رفتار سبک رکھنی ہے اپنی طرح ۔ میری ایک بیٹی تو گاڑی نہیں چلاتیں ۔چھوٹی چلاتیں ہیں مگر انکو بھی ہمیشہ یہی تاکید ہوتی ہے جو آپکو کی ۔ لڑکیوں کو تیز گاڑی چلانا زیب نہیں دیتا آپکو ہم نے بالکل رباب کی طرح سرزنش کی ہے۔

اچھا اپیا اب خیال رکھوں گی ۔۔۔ اب تیز گاڑی نہیں چلانا

قرۃالعین اعوان — اگست 17، 2020 7:03 شام
بہت شکریہ عینی آپا۔
آپ بھی تو اپنا حصہ ڈالیں۔
ضرور ڈالوں گی
شمشاد — اگست 17، 2020 7:04 شام
بہت خوب انٹرویو چل رہا ہے شمششاد بھیا
مومن فرحین ماشاءاللہ خوب پختگی ہے آپ کی سوچ میں۔۔۔
اچھا لگ رہا ہے آپ کے بارے میں جاننا
عینی آپا یہ اتنی سی عمر میں پوری نانیوں/دادیوں والی باتیں کر رہی ہے۔
مومن فرحین — اگست 17، 2020 7:06 شام
بہت خوب انٹرویو چل رہا ہے شمششاد بھیا
مومن فرحین ماشاءاللہ خوب پختگی ہے آپ کی سوچ میں۔۔۔
اچھا لگ رہا ہے آپ کے بارے میں جاننا
شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
قرۃالعین اعوان — اگست 17، 2020 7:10 شام
شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
محفل کی یہی تو سب سے بڑی خوبی ہے ۔ یہ اپنائیت محفل کا خاصہ ہے

مومن فرحین — اگست 17، 2020 7:10 شام
عینی آپا یہ اتنی سی عمر میں پوری نانیوں/دادیوں والی باتیں کر رہی ہے۔
قرةالعین جی کیا میں نانی دادی جیسی باتیں کرتی ہوں ؟

قرۃالعین اعوان — اگست 17، 2020 7:12 شام
قرةالعین جی کیا میں نانی دادی جیسی باتیں کرتی ہوں ؟
آپ بہت پیاری پیاری باتیں کر رہی ہیں جن سے سیکھنے کو بہت کچھ مل رہا ہے اور حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے کہ اتنی معیاری سوچ ہے بس اس لیے شمشاد بھیا نے استعارۃ ایسا کہا ہے

مومن فرحین — اگست 17، 2020 7:20 شام
آپ بہت پیاری پیاری باتیں کر رہی ہیں جن سے سیکھنے کو بہت کچھ مل رہا ہے اور حیرت کے ساتھ خوشی بھی ہو رہی ہے کہ اتنی معیاری سوچ ہے بس اس لیے شمشاد بھیا نے استعارۃ ایسا کہا ہے
آپ نے تو بہت اچھی تشریح کی ہے ۔۔۔

شکریہ جی ۔۔۔
مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی ۔۔۔
شمشاد — اگست 17، 2020 7:23 شام
لگتا ہے انٹر ویو کا دوسرا مرحلہ ختم ہونے تک میں کافی باتونی ہو جاؤں گی
شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
محفل کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔
سیما علی — اگست 17، 2020 7:37 شام
سیما علی — اگست 17، 2020 7:40 شام
شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔
مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
ماشاء اللّہ بہت خوب بول رہی ہیں،بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
زیک — اگست 17، 2020 7:40 شام
تقریباً 15 منٹ کا رستہ ہے کبھی کبھی 7 ، 8 منٹ میں ہی طے ہو جاتا ہے
الحمداللہ کبھی ایسا نہیں ہوا محتاط گاڑی چلاتی ہوں ۔۔
تیزترین کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟
عبداللہ محمد — اگست 17، 2020 7:42 شام
تیزترین کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟
اس پر اگ سے دھاگہ ہونا چاہیے زیک بھائی۔۔۔
زیک — اگست 17، 2020 7:46 شام
اس پر اگ سے دھاگہ ہونا چاہیے زیک بھائی۔۔۔
تیز رفتاری؟
مومن فرحین — اگست 17، 2020 8:28 شام
تیزترین کس رفتار سے گاڑی چلائی ہے؟
100kmph
مومن فرحین — اگست 17، 2020 8:33 شام
ماشاء اللّہ بہت خوب بول رہی ہیں،بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔
ورنہ کچھ لوگ تو مجھے ابھی بھی بچی سمجھ رہے ہیں ۔
شمشاد — اگست 17، 2020 8:59 شام
یہ سو کلومیٹر بائیک چلائی ہے کہ گاڑی؟