میں جواب میں یہی کہنے والی تھی ۔۔۔ خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
میں جواب میں یہی کہنے والی تھی ۔۔۔ خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
اس کا جواب کدھر ہے؟
لگ جاتی ہے آگ دریا میں بھی۔
کبھی موقع ملے تو ممتاز مفتی کی "علی پور کا ایلی" اور "الکھ نگری" ضرور پڑھنا، اور ان کے ساتھ ساتھ مرحوم قدرت اللہ شہاب کی "شہاب نامہ"
بیل نے تمہیں مارا تھا کیا؟
بھینس بھی دیکھی ہے کہ وہ بھی نہیں دیکھی؟
مطلب یہ کہ حساب کے مضمون میں نالائق ہو۔
اس جواب پر موگیمبو خوش ہوا۔
یہ تو تمہارا نام ہے ناں۔ کچھ ایسا کہ ان تین الفاظ سے تمہاری پہچان ہو سکے۔
بڑی بات ہے بھئی کہ موبائل فون پر اتنی زیادہ تحریر لکھ لیتی ہو۔
عموماً یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ بیٹیاں باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں۔ اور مائیں اکثر بیٹیوں کو ڈانٹی رہتی ہیں۔ انہیں یہ فکر ہوتی ہے کہ "تیرا کی بنے گا اگلے کھر جا کے"
یعنی صبح ۸ بجے تک سوئی رہتی ہو۔ تب تک تو کافی دن چڑھ چکا ہوتا ہے۔
اور خصوصاً کس وقت؟
یعنی کہ یادداشت خاصی کمزور ہے۔ یہ سب زیادہ چائے پینے کی وجہ سے ہے۔
وہ میں پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ تم حساب کے مضمون میں خاصی کمزور ہو۔
چلیے ہیں کر لیتے ہیں، ویسے بہت عرصے سے نہیں کھایا ہے۔
یہ تو چیٹنگ ہے بھائی۔

بہت دنوں سے کچھ نہیں بنایا آخری بار بریانی بنائی تھی ۔ شاید پچھلے ماہ ۔
ابھی فرصت ملی تو جواب لکھنے بیٹھی ہوں ۔ فہد جی کا شروع کیا ہے پھر نور وجدان جی کے سوالات کی طرف آتی ہوں ۔
اس کا عنوان تھا " لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر ۔ "