انٹرویوانٹرویو وِد Atheist

عسکری — دسمبر 8، 2011 6:15 شام
پیٹریاٹ ، آپ تو تباہ کن قسم کی بچت کر رہے ہیں :)
گولڈ کے بارے میں آپ نے کچھ تحقیق کی ہے یا عمومی رائے دیکھتے ہوئے سونا خرید رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں سونے کی قیمتیں مزید کتنا عرصہ بڑھتی رہیں گی۔
آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟
پسندیدہ مضامین کون سے ہیں ؟

کیسے تباہ کن ھھھھھھھھ ویسے میں خود بھی سوچتا ہوں کہ Plutus کچھ زیادہ ہی مہربان ہے ۔
گولڈ بھائی جی ایسے ہی خریدا ہے پڑا رہے گا کسی دن کام آ سکتا ہے میرا اس کو بڑھانے گھٹانے کا کوئی موڈ نہیں ہے جو بھی قیمت ہو پڑا رہے گا بس ۔ جیسے پاکستان حکومت کے پاس اس وقت 185 ٹن سونا پڑا ہے کسی برے وقت کے لیے ۔
میرا تعلق بہت ہی برے شعبے سے ہے :grin: مینجمنٹ ہے کہنے کو پر دنیا بھر کی مصیبتیں اس میں ہیں ۔
میں اب نہیں پڑھتا پہلے ہسٹری اور مذاہب تھا اب میں جیو پولٹکس اور ڈیفنس سے لگاؤ رکھتا ہوں ۔:bighug:
محب علوی — دسمبر 8، 2011 6:21 شام
واقعی خاص ہی کرم ہے۔
مینیجمنٹ واقعی مشکل شعبہ ہے مگر منافع بخش بھی۔
تاریخ میں کس چیز کو زیادہ پڑھا کرتے تھے ؟
بین الاقوامی سیاست سے مجھے بھی از حد دلچسی ہے اور دفاع بھی دلچسپ موضوع ہے۔
معاشیات سے بھی دلچسپی ہے کیا ؟
عسکری — دسمبر 8، 2011 6:32 شام
واقعی خاص ہی کرم ہے۔
مینیجمنٹ واقعی مشکل شعبہ ہے مگر منافع بخش بھی۔
تاریخ میں کس چیز کو زیادہ پڑھا کرتے تھے ؟
بین الاقوامی سیاست سے مجھے بھی از حد دلچسی ہے اور دفاع بھی دلچسپ موضوع ہے۔
معاشیات سے بھی دلچسپی ہے کیا ؟

لیکن اس مینیجمنٹ کے چکر میں کسی دن دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے ھھھھھھھھ
تاریخ میں جو ملا وہی پڑھا اسلامک ہسٹری قبل مسیح بعد مسیح تاریخ جدید اور حتی کے تھوڑا بہت یونانی ایمپائر تک بھی۔ اس میں کوئی خاص ٹاسک نہیں تھا جو ملا وہی اچھا لگا
ہاں جی بین القوامی سیاست اور دفاعی امور مجھے بہت دلچسب ہیں میرے لیے بھی ۔
بھائی جی مجھے معاشیات سے اتنی دلچسپی ہے کہ روپے کی قدر کیا ہے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر اور قرضے بس اتنا ھھھھھھھھھھھھ
خدا — مارچ 14، 2012 3:42 شام
مجھے ان باتوں میں کچھ سپیشل نہیں لگتا سب مذاہب کی طرح ہیں یہ بھی
ہیلو دوست میں بھی اپ کے طرح اتھیسٹ ہوں اور میں کافی عرصے سے ایک اتھیسٹ کو ڈھونڈ رہا ہو اگر ہو سکتا ہے اپ اس ای دی کو ادد کریں (۔۔۔۔۔۔@yahoo.com ) ور مجھے جتنا ہوسکتا ہے جلدی مسج کریں
(اردو محفل کی پالیسی نہیں ہے کہ اپنا ای میل عنوان مراسلے میں شائع کریں۔ اس کے لیے ذاتی پیغام کا سہارا لیں۔ منجانب انتظامیہ اردو محفل)
عسکری — مارچ 14، 2012 5:18 شام
یہ لو ہمارے تو فین بھی آ گئے ہیں :D
محمد امین — مارچ 14، 2012 5:20 شام
یہ بے پنکھ کے فین تو نہیں ہیں؟؟؟ :p
عسکری — مارچ 14، 2012 5:39 شام
یہ بے پنکھ کے فین تو نہیں ہیں؟؟؟ :p
بھئی ہمیں تو یہی کچھ ملا ہے اب کیا کریں:)
شمشاد — مارچ 14، 2012 5:40 شام
کہنے کو اتھیسٹ ہیں اور پہچان خدا رکھی ہے۔
عسکری — مارچ 14، 2012 7:04 شام
کہنے کو اتھیسٹ ہیں اور پہچان خدا رکھی ہے۔
یہ تو کھلا تضاد ہے بھائی جی :p
زیک — مارچ 14، 2012 7:27 شام
کہنے کو اتھیسٹ ہیں اور پہچان خدا رکھی ہے۔
پھر تو یہ atheist کی بجائے autotheist ہو گئے۔ :)
عسکری — مارچ 14، 2012 7:41 شام
پھر تو یہ atheist کی بجائے autotheist ہو گئے۔ :)
انہوں نے خود کو خدا کہہ کر بھی تو خدا کے وجود کا اعتراف کر لیا ہے ۔ اسطرح بھی تو ایتھی ازم پر چوٹ پڑتی ہے ۔
یہ تو وہی بات ہوئی
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے :D
سید تراب کاظمی — مارچ 19، 2012 4:15 شام
گہ؟؟؟
شمشاد — مارچ 19، 2012 4:17 شام
بیٹا جی تم اس معاملے میں نہ ہی پڑو تو اچھا ہے۔
پہلے اپنا تعارف لکھو۔
Ukashah — مارچ 20، 2012 12:32 صبح
شمشاد بھائی ۔ کیا آپ کا بھی انٹرویو کہیں محفل موجود ہے ۔ تاکہ آپ کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے ۔ اگر ہو تو لنک ضرور دیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
شمشاد — مارچ 20، 2012 2:42 صبح
شمشاد بھائی ۔ کیا آپ کا بھی انٹرویو کہیں محفل موجود ہے ۔ تاکہ آپ کے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے ۔ اگر ہو تو لنک ضرور دیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
یہ لیں یہاں جائیں۔ یہاں آپ کو میرے سمیت بہت سے اراکین کے انٹرویو مل جائیں گے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/انٹرویو.159/
یوسف-2 — اپریل 6، 2012 11:39 صبح
پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟
عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D
شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:
محمد وارث — اپریل 6، 2012 11:41 صبح
پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟
عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D
شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:

یوسف صاحب بہت اچھا سوال ہے آپ کا۔ انہی موصوف نے اپنے رنگ ارررررر نام بدل بدل کر ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ نام بدلنے کی پالیسی کو بہت سخت کر دیا جائے :)
عسکری — اپریل 6، 2012 1:08 شام
پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟
عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D
شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:
غلط عبداللہ007 سے پہلے بھی ایک نام تھا جناب آپ کو پورا بتانا چاہیے تھا:ROFLMAO::laugh:
یوسف-2 — اپریل 6، 2012 3:50 شام
غلط عبداللہ007 سے پہلے بھی ایک نام تھا جناب آپ کو پورا بتانا چاہیے تھا:ROFLMAO::laugh:
آج آپ ’’ریکارڈ کی درستگی‘‘ کے لئے عبداللہ 007 سے پہلے اور پاکستانی کے بعد (آنے) والے آئی ڈیز بتلا ہی دیں۔:biggrin:
شمشاد — اپریل 6، 2012 4:02 شام
وارث بھائی کی بات درست ہے کہ اب پالیسی کے تحت اپنی پہچان بدلنا بہت مشکل ہے۔ الا کہ غلط نام لکھا گیا تھا یا پر انگریزی سے اردو میں کروانا ہو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-atheist.34116/page-13