میں نے مثال دی تھی جناب آپ نے اسی کو مدعا بنا لیا میں نے کہا تھا کہ مذہب سے نکل کر ایک فیکٹر یہ بھی ہوتا ہے نا کہ یہی جڑ ہوتی ہے
میں نے مثال دی تھی جناب آپ نے اسی کو مدعا بنا لیا میں نے کہا تھا کہ مذہب سے نکل کر ایک فیکٹر یہ بھی ہوتا ہے نا کہ یہی جڑ ہوتی ہے
پہیلیاں ہی پہیلیاں بھجوارہے ہیں آپ۔۔۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار ہے یہ پاکستان میں۔
ایک لینڈ کروزر اور بوسکی کا سوٹ ہم پہلے سے تیار کر کے جائیں گے سر میں بہت سارا سرسوں کا تیل ڈال دیں گے اور جسم پر کسی مردے کو لگانے والا عطر برداشت کر لیں گے

سلسلے کا پورا نام لکھنا چاہئیے ورنہ فیض بھی پورا نہیں ملتا
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ
بات دل کو لگ رہی ہے۔۔۔
اس بات سے مجھے اپنا کوئی بیس برس پرانا ایک شعر یاد آیا۔۔۔
آپکو غلط فہمی ہوئی ہے میرا سب کچھ پہلے سے مانیٹر ہو رہا ہے یہ کونسی نئی بات ہے ؟
عسکری بھائی جی میں نے یہ سوال دیکھا تو۔۔۔۔۔۔۔ لُڈیاں ڈالنا شروع ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فارغ؟ میں اتنے دنوں سے مصروف ہوں
میں بھینسوں کے ساتھ رہ لوں گا بھینسیں اچھی ہوتی ہیں دودھ دیتی ہیں اور انسانوں کی طرح پیچھے سے وار نہیں کرتی ہیں ۔
اعوذ باللہ بھائی جان استخفاااااااااااااار
نہیں دیکھتا میں ۔ میں بندروں کے تماشے دیکھنے کا شوقین نہیں
آملیٹ کیوں کہ یہ سب سے جلدی بن جاتا ہے
وقت پر بہت کچھ کہا جا سکتا ہے پر ابھی مجھے یکسوئی نہیں ہے
غلط بات فرسٹ امپریشن تو کیسا بھی ہو سکتا ہے اصلیت تو بعد میں پتا چلتی ہے سرکار
487 نمبر پہلی بار فزکس کمیسٹری رہ گئی تھیں
تو کیا کریں بھائی جان ؟ چیک کسی کے نام کا لکھا ہوتا ہے وہی اسے کیش کرا سکتا ہے ۔ اور کیش کراتے وقت اپنی آئی ڈی دینی پڑتی ہے ۔ چیک فضول ہے کیش کی بات کریں
کبھی سوچا نہین امید ہے پیار والا نرم رویہ دوستانہ ماحول
میں فلمیں نہیں دیکھتا بہت ہی کم فلمیں دیکھی ہیں زندگی میں
فوج تو اپنا اوڑھنا بچھونا ہے یار وجہ کیسی
زہے نصیب
یہی امید تھی


Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-atheist.34116/page-18