طالوت بھائی اگر وہ تنہا ہو گیا ہے تو دوستی کا حق تو یہ ہے کہ اسے مزید تنہا نہ ہونے دیا جائے بلکہ محفل میں واپس لایا جائے۔
اب بتاو ایسے رش بھرے شہر میں کیسے کوئی تنہا ہو سکتا ہے 
ان شاء اللہ وہ اس محفل میں ہمارے درمیان موجود رہیں گے۔ تاکہ ہم ان سے اور وہ ہم سے کچھ نہ کچھ سیکھ سکیں۔
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کاش یہ ممکن ہوتو ۔ ۔ ۔ ۔ لوٹ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ۔ ۔ ۔ اور میں 1992 تک پیچھے جاسکتا تو میں خود کو دمام اوردہران کی گلیوں میں مٹر گشت کرتا پاتا ۔ جہاں سے اکثر و بیشتر مکہ مکرمہ تو جانا ہوتا ہی تھا، تھوڑا اور آگے بڑھ کر جدہ میں ایتھیسٹ بھائی سے گپ شپ کا موقع ملتا ۔ ۔ خوب گزرتی جو مل بیٹھتے دیوانے دو ۔

میں بھی فطراتا" تنہائی پسند ہوں، اکثر ہجوم میں تنہا تنہا نظر آتا ہوں، اکیلے میں تنہا رہنے کے علاوہ 






Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88-%D9%88%D9%90%D8%AF-atheist.34116/page-7