جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.
جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.
راحیل بھائی تُسی ساڈے ول او کہ ؟؟؟؟
ہمیں تو خود ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ تابش بھائی شعر بھی بھجواتے ہیں ۔
یہاں غالباََ زُبان کی بات نہیں ہو رہی

بدلہ پور کی باسی ہیں۔
شکریہ محمد وارث صاحب
کہاں میں کہاں یہ بدلہ پور

یہ کہاں سے آ گیا

خوش آمدید بہنا! خوش رہیے۔
بے فکر رہیے۔ یہاں کثیر تعداد میں خواتین موجود ہیں۔ شاید یہ فطری سی بات ہے کہ اردو محفل سے جڑنے کے بعد ابتداء میں ہم بھی اپنے ارد گرد خواتین کو ہی تلاشتے تھے۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد یہ جانا کہ اردو محفل ایک وسیع پلیٹ فارم ہے۔ تمام محفلین (خواتین و حضرات) باشعور ہیں۔ محفل کے ماحول کو سمجھنے اور اس کے مطابق ڈھلنے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی۔ آپ کو بھی نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ!!
ہییییییییییںںںںںںںںںںںںںں!
اسی وی تہاڈے نال آں۔آخر اے شعر گئے کیویں نیں
ناظرین یہ شعر اگر ایسے ہی آتے جاتے رہے تو ایک وقت آئے گا جب محفل میں ہر طرف شعر ہی شعر ہوں گے ۔

فرح صاحبہ!! اردو محفل کے بے شمار زمرے ہیں۔ آپ متعلقہ زمروں میں نئی لڑی ارسال کر کے اپنی پسند اور ذوق کے مطابق مواد شریکِ محفل کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیا اسی طرح اگر آپ کوئی منتخب کلام شریک کرنا چاہتی ہیں تو "بزمِ سخن" کے زمرے میں شریک کیجیے۔ اور اگر آپ اپنی لکھی ہوئی کوئی تحریر شریک کرنا چاہتی ہیں تو "جہان نثر" کا زمرہ دیکھیے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%DB%8C.95549/page-2