انٹری

squarened — مارچ 30، 2017 1:24 شام
بہت شکریہ۔ مگر کون سے شعر؟
ممکنہ طور پر دستخط میں شامل شعر کے بارے میں لکھا ہے فرح بہنا نے۔ فورمز سے آشنا نہیں لگتیں ،اس لیے اسی کا امکان ہے
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2017 1:27 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
لہوریو تے سلامابادیو ۔۔۔۔۔۔۔ :confused:
:tongueout:
زیک — مارچ 30، 2017 1:46 شام
خوش آمدید فرح
حسیب نذیر گِل — مارچ 30، 2017 1:48 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔
محمداحمد — مارچ 30، 2017 2:00 شام
خوش آمدید۔۔۔۔! :)
اے خان — مارچ 30، 2017 2:05 شام
خوش آمدید محترمہ :)
محمداحمد — مارچ 30، 2017 2:08 شام
لڑی کا عنوان خوب ہے۔ :)
ظہیر عباس ورک — مارچ 30، 2017 2:59 شام
محفل میں خوش آمدید محترمہ!
پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں

ڈاکٹر صاحب اج پہلا دیہاڑا ھے ۔ میں سمجھی ساریاں دے جواب اک ای سائڈ تے آجان گے۔
حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔
راحیل فاروق — مارچ 30، 2017 3:40 شام
حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
لہوریو تے سلامابادیو ۔۔۔۔۔۔۔ :confused:
لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں! :laughing::laughing::laughing:
La Alma — مارچ 30، 2017 4:23 شام
خوش آمدید .
پڑھائ وڑھائ بھی کبھی کبھار کرھی لیتے ھیں اگر کوئ "بابا" اچھے "وظائف" بتادے
کہیں محفل کا سرور آپ کے وظیفوں سے تو ڈاون نہیں ہوا تھا ؟
حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔
اس میں حیرت کی کیا بات ہے . بقول ان کے، کہ وہ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہو کر رہ جاتی ہیں. کراچی سے اسلام آباد کی مسافت طے کرنے میں انہیں کتنے ہی برس لگے ہونگے. ہر اسٹاپ پر چند سال تو ضرور رکی ہونگی . راہ میں ہی کہیں پنجابی بھی سیکھ لی ہو گی .
ظہیر عباس ورک — مارچ 30، 2017 4:26 شام
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں! :laughing::laughing::laughing:
لہوریو تے سلامابادیو ۔۔۔۔۔۔۔ :confused:
غور طلب بات یہ ہے کہ لڑی میں لاہور کا ذکر تک نہیں۔:)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2017 5:12 شام
لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں! :laughing::laughing::laughing:
بهولے بادشاہو جس نوں جاننے آں اونهوں واقعی جاننے آں۔ تے دوجی گل ایہہ اے کہ کجه گلاں سرعام تے ہر ایرے ۔۔۔۔۔نال شئیر نہیں کیتیاں جا سکدیاں نہیں تے دس ای دیندا۔
جیوندے رہو۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2017 5:17 شام
غور طلب بات یہ ہے کہ لڑی میں لاہور کا ذکر تک نہیں۔:)
لہوری وی بجهارت بجھ لین دے جناب۔ ;)
ظہیر عباس ورک — مارچ 30، 2017 6:00 شام
لہوری وی بجهارت بجھ لین دے جناب۔ ;)
لہوری تے بجھ لین دے پر ساڈا کی بنے گا۔:)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2017 7:33 شام
لہوری تے بجھ لین دے پر ساڈا کی بنے گا۔:)
مقبرہ تے بن ای جاو گا۔ :p
فکر نا کرو قوالی تے لنگر دا بندوبست وی کردیاں دے۔ ;)
کرماں آلیو تسی کیوں اپنی رت ساڑدے او ۔۔۔۔۔ کجه گلاں ان بجهیاں وی رہ جان تے رہن دئی دیاں نی:winking:
یاز — مارچ 30، 2017 8:40 شام
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:18 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:24 شام
وعلیکم السلام​
خوش آمدید:)
رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:32 شام
بهولے بادشاہو جس نوں جاننے آں اونهوں واقعی جاننے آں۔ تے دوجی گل ایہہ اے کہ کجه گلاں سرعام تے ہر ایرے ۔۔۔۔۔نال شئیر نہیں کیتیاں جا سکدیاں نہیں تے دس ای دیندا۔
سوشل میڈیا پر ہر قسم کے اول فول، گھامڑ اور بڑبولے پائے جاتے ہیں، وضاحت کی ضرورت نہیں تھی ۔:)
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2017 10:40 شام
سوشل میڈیا پر ہر قسم کے اول فول، گھامڑ اور بڑبولے پائے جاتے ہیں، وضاحت کی ضرورت نہیں تھی ۔:)

میری پوسٹ کا اقتباس لیا گیاتها اس لیے جواب دے دیا، بصورت دیگر۔۔۔۔۔۔
معذرت قبولیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%DB%8C.95549/page-3