خوش آمدید انیس الرحمٰن صاحب
شکریہ جی۔۔۔
یہ ٹائٹلز جب ہی دیے گئے تھے جب آپ کو "ماسٹر شیف" کا ٹائٹل ملا تھا۔۔۔

شکریہ وارث بھائی۔
شکریہ انٹی جی۔۔
ہاں آپ کوایک نیلم ہی نظر آتی ہےبےچاری معصوم سی سیدھی سی
میں نے تو کبھی بھی تمہارے دھاگے کو خراب نہیں کیا۔ اپنا تو ذاتی فارم ہاؤس ہے حکایات نیرنگ کے نام سے۔ جس سے مرضی پوچھ لو۔ پتہ بتا دے گا۔ آسان راستہ ہے بالکل۔
شکریہ نیلم۔۔

ہاں نااور یہ دکان چمکائی کیسےآپ نے
مجھے بھی کچھ ایسا ہی شک ہو رہا تھا۔
میری دکان کوئی فاسفورس کی بنی ہے جو چمکے گی۔
اچھا اچھا۔ پھر تو ان کی کریڈیبیلٹی ثابت ہو گئی

فاسفورس کی تونہیں!،،نیلم کی حکایتوں کی بنی ہوئی ہے
عیسی کاگواہ موسی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.56680/page-2