انیس الرحمن

شمشاد — نومبر 27، 2012 6:48 صبح
دیر آید درست آید
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اور ایک اورنہیں 2 اور نہیں3 اوربھی ہیں آپ کےساتھی
نیرنگ خیال بھائی
قیصرانی بھائی
عسکری بھائی
میراخون جلانےکو:D
مجھےڈاکٹرنےخون کی بوتل لگوانےکامشورہ دیاہے:(

کوچہ ملنگاں میں اپیل کر دیں، بوتل کیا پورا کنستر مل جائے گا خون کا۔
انیس الرحمن — نومبر 27، 2012 6:50 صبح
اور ایک اورنہیں 2 اور نہیں3 اوربھی ہیں آپ کےساتھی
نیرنگ خیال بھائی
قیصرانی بھائی
عسکری بھائی
میراخون جلانےکو:D
مجھےڈاکٹرنےخون کی بوتل لگوانےکامشورہ دیاہے:(
یہ میرے ساتھیوں پر الزام ہے۔۔:D
ڈاکٹر کو پتا نہیں ہوگا کہ آپ محفلین کا خون اپنی حکایتوں سے چوس لیتی ہیں۔۔۔۔:laugh:
نیرنگ خیال — نومبر 27، 2012 6:51 صبح
دونوں نبی تھے۔ دونوں کی بات برحق تسلیم کی جائے۔ :p
انیس الرحمن — نومبر 27، 2012 6:58 صبح
انیس الرحمن جناب محفل میں خوش عام دید:notworthy:
امید ہے آپکا یوں رونق افزاء ہونا محفل کو فیصل مسجد والا چاند لگا دے گا۔۔ :p
شکریہ نین بھائی۔۔۔:)
عام دید۔۔۔:D
فیصل مسجد کے چاند کو عام نظر سے دیکھنا اور محفل کے لیے لانا ممکن نہیں۔۔۔
نیرنگ خیال — نومبر 27، 2012 6:59 صبح
شکریہ نین بھائی۔۔۔ :)
عام دید۔۔۔ :D
فیصل مسجد کے چاند کو عام نظر سے دیکھنا اور محفل کے لیے لانا ممکن نہیں۔۔۔
عام دید اس لیئے کہ ہم جیسے عام محفلین کے لیئے دیدار عام ہے۔ :)
فیصل مسجد والا چاند عام آدمی تو دیکھ ہی سکتا ہے۔ ورنہ زرداری نے تو پیتل پر سونے کا پانی پھرا کر لگا رکھا ہے وہاں
انیس الرحمن — نومبر 27، 2012 7:20 صبح
دیر آید درست آید
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کوچہ ملنگاں میں اپیل کر دیں، بوتل کیا پورا کنستر مل جائے گا خون کا۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔
مجھے محفل میں آئے دو دن ہوئے تھے کہ شمشاد بھائی نے مجھ سے تعارف مانگا۔
میں نے وہیں تعارف دے دیا۔:D
دھاگہ سگریٹ کے حوالے سے تھا۔
ملاحظہ کریں۔۔
محمدعمرفاروق — نومبر 27، 2012 7:47 صبح
KwULv.png
انتہا — نومبر 27، 2012 7:53 صبح
یہ کوچۂ ملنگاں ہے کیا بلا جی؟؟؟؟o_O
لگتا ہے مجھے خود دیکھنا پڑے گا۔۔:cool:
ترس کھاتے ہیں۔ اور محبت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔۔۔ :eek:
یہ تو وہی مثال ہوگئی، "کھاؤ سونے کا نوالا اور دیکھو شیر کی نظر سے"۔ خیال رہے میں نے "کھلاؤ" کی جگہ "کھاؤ" تحریر کیا ہے۔۔۔ :laugh:
چلیں ایک ہی بات ہے کہو بیٹی کو اور سناؤ بہو کو،
قیصرانی — نومبر 27، 2012 8:54 صبح
بھائی جی آپ ہیں نا۔
آپ کے چکرّ میں ہی محفل جوائن کی تھی میں نے۔۔
چکرّ سے مراد وہ والا چکرّ نہیں۔ :D شکاریات کی کتب والا چکرّ ہے۔۔:bighug:
بہت شکریہ برادر :)
قیصرانی — نومبر 27، 2012 8:55 صبح
جی بالکل۔۔۔
معصوم کے لیے قیصرانی بھائی کوئی الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ وہ آئیں گے تو بتائیں گے۔
مشوم
نیلم — نومبر 27، 2012 9:06 صبح
چلیئےپھربھی معصوم توہوئی نا،،،مشوم یامعصوم ایک ہی بات ہے:D
نیرنگ خیال — نومبر 27، 2012 9:08 صبح
چلیئےپھربھی معصوم توہوئی نا،،،مشوم یامصوم ایک ہی بات ہے:D
نیلم نے بہت ہی مشوش انداز میں مشوم ہونے پر زور دیا ہے۔ :p
نیلم — نومبر 27، 2012 9:12 صبح
نیلم نے بہت ہی مشوش انداز میں مشوم ہونے پر زور دیا ہے۔ :p
اب یہ مشوش کیاہے:D
نیرنگ خیال — نومبر 27، 2012 9:15 صبح
:nailbiting:پتہ نہیں
انیس الرحمن — نومبر 27، 2012 9:51 صبح
مہوش کی رشتہ دار ہے شاید۔۔۔
عسکری — نومبر 27، 2012 10:59 صبح
اور ایک اورنہیں 2 اور نہیں3 اوربھی ہیں آپ کےساتھی
نیرنگ خیال بھائی
قیصرانی بھائی
عسکری بھائی
میراخون جلانےکو:D
مجھےڈاکٹرنےخون کی بوتل لگوانےکامشورہ دیاہے:(
یہ کیا بات کر دی آپ نے سسٹر ہمارا خون لے لیں O- ہے کتنا چاہیے
مقدس — نومبر 27، 2012 11:06 صبح
پھر بھی جلد آیا 7 ماہ بعد۔ یہاں تو مجھ سے بھی بڑے بڑے پڑے ہیں۔
اب شعیب صفدر بھائی کو ہی لے لیں۔ 7 سال بعد تعارف دیا انہوں نے۔۔۔ :laugh:

:p
سیدہ شگفتہ — نومبر 27، 2012 3:57 شام
محفل کا سب سے معصوم محفلین۔
محفل کب جوائن کی یاد نہیں۔ پر آپ لوگوں نے ایسا پیار دیا کہ خود کو خاصہ بوڑھا (پرانا) محسوس کرتا ہوں۔۔
آپ سب کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔:)

اردو محفل میں خوش آمدید
تعارف کے فوائد کیا کیا حاصل ہوئے اب اس بارے میں بھی بتائیں پھر
انیس الرحمن — نومبر 27، 2012 4:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
تعارف کے فوائد کیا کیا حاصل ہوئے اب اس بارے میں بھی بتائیں پھر
شکریہ جی۔۔۔:)
صرف ایک فائدہ ہوا ہے۔
اب سرورق پورا نظر آتا ہے۔۔۔:laugh:
نیلم — نومبر 27، 2012 4:40 شام
یہ کیا بات کر دی آپ نے سسٹر ہمارا خون لے لیں O- ہے کتنا چاہیے
اچھا پھرتوبہت شکریہ:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.56680/page-3