خوش آمدید محترم ۔۔۔۔! لگتا ہے آپ کو کہیں دیکھا ہے۔ 
ویسے 6 صفحات پورے پڑھنے پر بھی تعارف کہیں نہیں ملا۔ آئی مین : "کون انیس الرحمٰن ۔۔۔؟"
ویسے 6 صفحات پورے پڑھنے پر بھی تعارف کہیں نہیں ملا۔ آئی مین : "کون انیس الرحمٰن ۔۔۔؟"
شکریہ احمد بھائی۔۔۔
مجھے یقین ہے یہ صلاحیت آپ کے بچپن میں بھی آپ کے پاس نہیں ہوگی۔۔۔

جی بالکل بھی نہیں۔ ایسے فرد کو جسے معصوم کہلانے کا بہت شوق ہو لیکن بوجہ انہیں معصوم کہنے کی اجازت ضمیر نہ دے تو اسے "مشوم" کہا جاتا ہے
یعنی تھوڑی سی ہیں
نہیں تو بلکل بھی نہیں ہوں
ٹھیک ہے گڑیا۔۔
یہ ضمیرکون ہوتاہےجواجازت نہیں دےگاہمیں معصوم کہنےکی
مجھے شک تھا کہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا ضمیر کے بارے۔ آپ نے الٹا یقین دلا دیا

شکریہ کامران بھائی۔۔۔
واہ بھئی!
انیس الرحمن کہاں گم ہو گئے؟
یہیں پائے جاتے ہیں۔ بس منظرِ عام پہ نہیں آتے۔ حالانکہ اب تو یہاں سے کوچ کے دن قریب ہیں۔ اب تو سب کو جمع ہونا چاہیے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.56680/page-7