انیس الرحمن

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:37 صبح
حکایتیں وہ سنا دیں گی۔ شعر آپ بنا لیجیے گا۔:)

گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
وہ آ جاتی ہیں حکایت کو سنانے والی
اور قصے بھی ترے نام میں لے آتی ہیں
ایک شعر تو بن گیا۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:40 صبح
گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ
وہ آ جاتی ہیں حکایت کو سنانے والی
اور قصے بھی ترے نام میں لے آتی ہیں
ایک شعر تو بن گیا۔
بحر اور وزن دیکھ لیجیے گا ورنہ استاد محترم آپ کی کلاس لے لیں گے۔۔۔:laugh:
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:41 صبح
بحر اور وزن دیکھ لیجیے گا ورنہ استاد محترم آپ کی کلاس لے لیں گے۔۔۔ :laugh:

بحر درست ہے، اور وزن بی۔
بس فراز صاحب کے شعر کا حلیہ بگاڑا ہے۔
اصل شعر یہ ہے
وہ جو آ جاتی ہیں افسانہ سنانے والی
اور قصے بھی ترے نام میں لے آتی ہیں
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:45 صبح
وہ آ جاتی ہیں حکایت کو سنانے والی
اور قصے بھی ترے نام میں لے آتی ہیں
میرے خیال میں "کو" اضافی ہے۔
حکایت یا حکایتیں بھی ہوسکتا ہے۔۔
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:47 صبح
میرے خیال میں "کو" اضافی ہے۔
حکایت یا حکایتیں بھی ہوسکتا ہے۔۔

"کو" اضافی تو ہے لیکن "حکایت" یا "حکایتیں" سے بھی وزن بگڑنے کا اندیشہ ہے۔
لہٰذا فی الوقت یہی ذہن میں آیا۔
ساجد — نومبر 29، 2012 7:49 صبح
بقول اقبال رحمۃ اللہ علیہ
محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بھئی آج کے اکثرجوان اس سے مراد ”فلمی“ ستارے لیتے ہیں :)
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:52 صبح
بھئی آج کے اکثرجوان اس سے مراد ”فلمی“ ستارے لیتے ہیں :)

ہاہاہا
یہ بھی درست کہا۔
انیس الرحمن بھائی آپ اس کیا مراد لیتے ہیں؟ِ
آخر کو آپ بھی تو نوجوان ہی ہیں۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:11 صبح
بھئی آج کے اکثرجوان اس سے مراد ”فلمی“ ستارے لیتے ہیں :)
لیکن ان پر ڈورے ڈالے جاسکتے ہیں کمند نہیں۔۔۔:laugh:
نیلم — نومبر 29، 2012 10:11 صبح
میں کیاکہوں سارےدھاگےخود ہی چیخ چیخ کےکہہ ر ہےہیں
نیلم — نومبر 29، 2012 10:13 صبح
میں نے حکایتیں نہیں سننی۔
شعر سننے ہیں، اس مسئلے پہ۔
جایئیےمیں سُنابھی نہیں رہی آپ کو:(
کُٹی
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 10:25 صبح
جایئیےمیں سُنابھی نہیں رہی آپ کو:(
کُٹی

سوری
مذاق کر رہا تھا۔
اور اب اچھی باجیوں کی طرح مولانا ابوالکلام آزاد کی اس بات پہ عمل کریں
مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں​
اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، تو یقین کیجئے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا ہے ۔​
نیلم — نومبر 29، 2012 10:27 صبح
سوری
مذاق کر رہا تھا۔
اور اب اچھی باجیوں کی طرح مولانا ابوالکلام آزاد کی اس بات پہ عمل کریں
مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں​
اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، تو یقین کیجئے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا ہے ۔​
:D
اوکےآپ کی سوری قبول کی جاتی ہے:)سمائیل کےساتھ ،،
اورمولاناصاحب کی بات بھی مان لی:D
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:32 صبح
:D
اوکےآپ کی سوری قبول کی جاتی ہے:)سمائیل کےساتھ ،،
اورمولاناصاحب کی بات بھی مان لی:D
کل کلا کو مولانا صاحب کہیں گے کہ خودکش دھماکہ کرو تو وہ بھی کر لیں گی آپ۔۔۔:laugh:
نیلم — نومبر 29، 2012 10:33 صبح
کل کلا کو مولانا صاحب کہیں گے کہ خودکش دھماکہ کرو تو وہ بھی کر لیں گی آپ۔۔۔ :laugh:
اتنی بھی پاگل نہیں ہوں میں:D
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 10:36 صبح
کل کلا کو مولانا صاحب کہیں گے کہ خودکش دھماکہ کرو تو وہ بھی کر لیں گی آپ۔۔۔ :laugh:

انیس بھائی ایسا نہیں کہتے کسی کو۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:37 صبح
اتنی بھی پاگل نہیں ہوں میں:D
چلیں یہ تو تسلیم کیا کہ تھوڑی بہت تو ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:38 صبح
انیس بھائی ایسا نہیں کہتے کسی کو۔
بلال بھیا یقین کریں میں نے ایسا نہیں ویسا کہا ہے۔۔۔:laugh:
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 10:39 صبح
بلال بھیا یقین کریں میں نے ایسا نہیں ویسا کہا ہے۔۔۔ :laugh:

ایسا ویسا کیسا کہا ہے؟
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:41 صبح
ایسا ویسا کیسا کہا ہے؟
مطلب مولانا بم بارود والے۔۔۔:laugh:
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 10:45 صبح
مطلب مولانا بم بارود والے۔۔۔ :laugh:

اچھا تو پھر آپ اس بارے میں ہمارے اُن سیاستدان کو بھی لے سکتے ہیں، جو کہتے رہتے ہیں
73ء کے آئین کے تناظر میں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.56680/page-6