اپنا اپنا تعارف کروایں

ابوھریرہ — جنوری 26، 2010 2:14 شام
بہت بہت شکریہ آپ کا فرحان دانش بھائی
پھر تو آپ سے بہت ساری معلومات کل سکتی ھیں محفل کی
عین عین — جنوری 26، 2010 4:02 شام
جناب ۔۔۔۔ بہت بہت بہت اچھی بات ہے آپ یہاں آئے ہم بھی آپ سے کچھ سیکھ لیں گے۔ ویسے ہم بھی اخباری ہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا اور ہمارا کام مختلف ہے ۔ ہم سب ایڈیٹر ہیں۔
الف عین — جنوری 27، 2010 2:40 شام
خوش آمدید احمد، امید ہے آتے رہیں گے یہاں۔
کاشفی — جنوری 30، 2010 6:43 شام
السلام علیکم - خوش آمدید جناب!
ناعمہ عزیز — فروری 1، 2010 8:34 صبح
خو ش آمدید بھیا:)
امبرین — فروری 1، 2010 4:33 شام
مجھے امبرین کہتے ہیں میں بھی یہاں نئی نئی ہوں ۔
فرخ منظور — فروری 1، 2010 4:52 شام
خوش آمدید امبرین صاحبہ!
فرخ منظور — فروری 1، 2010 4:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محمد احمد صاحب!
ایم اے راجا — فروری 1، 2010 5:47 شام
محفل پر خوش آمدید ، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔خوش رہیں۔
dxbgraphics — فروری 1، 2010 6:01 شام
مجھے امبرین کہتے ہیں میں بھی یہاں نئی نئی ہوں ۔

ارے آپ تو پچھلے سال اپریل سے ممبر ہیں مجھ سے بھی کافی سینئر :eek:
خوش آمدید
خوارزمی — فروری 23، 2010 10:36 شام
asslamualeakum main khadija hoon khwarizmi mera nick name ha muje urdu likhny nahi aati keybord se issliyeh main romen urdu me likhti hoon. muje yeh mahfil bhot pasand aai ha or sary loog bhi main aap loogo ki taraf dosti ka hat brhati hoon:handshake:
ابن سعید — فروری 23، 2010 10:41 شام
خدیجہ بٹیا آپ کو اردو لکھنے میں کیا مشکل درپیش ہے؟
مکی — فروری 23، 2010 11:08 شام
خدیجہ بٹیا آپ کو اردو لکھنے میں کیا مشکل درپیش ہے؟

بیٹا مریخی زبان ہے نا اس لیے.. :biggrin:
ابن سعید — فروری 23، 2010 11:11 شام
مکی بھائی یہ تو واقعی خوشی کی بات ہے اگر وہاں اردو اکثریت میں بولی جاتی ہے۔ خیر ابن صفی نے زیرو لینڈ کا سارا قصہ تو اردو میں ہی لکھا ہے۔
خوارزمی — فروری 23، 2010 11:22 شام
mujeh key bord se pta nahi chalta k kis batan se kia herf nikly ga. jo keybord main istmal kerti hoon os me serf english or arabic horof hain
ابن سعید — فروری 23، 2010 11:30 شام
یہ فونیٹک کی بورڈ‌ہے یعنی جس انگلش حرف کی جیسی آواز ہے اسی کے متبادل اردو حرف سے اسے جوڑا گیا ہے مثلاً a پر الف، b پر ب، f پر ف و علیٰ ہٰذالقیاس۔ اس کے علاوہ کچھ حروف شفٹ کے ساتھ ہیں مثلاً shift + t پر ٹ، shift + g پر غ۔ کچھ حروف ایسے بھی ہیں جو فونیٹک نہیں ہیں مثلاً o پر ہ x پر ش۔ آپ ایک کام کر سکتی ہیں بٹیا کہ ایک ایک کر کے سارے بٹن دبا کر دیکھ لیں پھر شفٹ کے ساتھ سبھی بٹن دبا کر دیکھ لیں کہ کس سے لیا جوڑا گیا ہے۔ امید ہے کہ دو ایک بار کی کوشش سے بیشتر بٹن یاد ہو جائیں گے آپ کو۔ اگر لکھتے ہوئے کہیں مسئلہ ہو تو نیچے آن اسکرین کی بورڈ شامل ہے وہاں کلک کر کے بھی کچھ حروف ٹائپ کئے جا سکتے ہیں۔
الف عین — فروری 24، 2010 6:11 صبح
خوش آمدید خوارزمی، اس کو دیکھیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?goto=newpost&t=28239
خوارزمی — فروری 24، 2010 8:21 صبح
السلام علیکم آپ دونوں کا بہت بہت شکریُُۃ :happy: اج مینے پھلی بار اردو لکھی ھے کیبورد سے کافی دیر لگی لکھتے ھوے:raisedeyebrow:
اعجازالحسینی — فروری 24، 2010 8:47 صبح
چلیں آپکا مسلہء تو حل ہوگیا ۔پریکٹس کریں پھر جلدی لکھ لیا کریں گے
S. H. Naqvi — فروری 24، 2010 9:02 صبح
یس پریکٹس میکس اے مین پرفیکٹ، مجھے بھی اردو ٹائپنگ کی سپیڈ تو دور کی بات، کوئی خاص سمجھ بھی نہیں تھی، مگر اردو محفل میں آنے کے بعد سب کیز سے واقفیت بھی ہو گئی ہے اور سپیڈ بھی بہت اچھی ہو گئی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%DA%BA.28040/page-2