اپنا اپنا تعارف کروایں

خوشی — فروری 24، 2010 11:42 صبح
مکی بھائی یہ تو واقعی خوشی کی بات ہے اگر وہاں اردو اکثریت میں بولی جاتی ہے۔ خیر ابن صفی نے زیرو لینڈ کا سارا قصہ تو اردو میں ہی لکھا ہے۔

یہ ہر بات خوشی کی بات کیسے ہو جاتی ھے مجھے کیوں پتہ نہیں چلتا:confused::confused::confused::confused:
ابن سعید — فروری 24، 2010 5:11 شام
اپیا کو اس لئے پتا نہیں چلتا کیوں کہ آپ اپنے بارے میں ہو رہی چغلی سننا پسند نہیں کرتیں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%DA%BA.28040/page-3