اے خان — ستمبر 16، 2016 7:42 شام
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 16، 2016 8:11 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:27 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
روبی عابدی — اپریل 9، 2017 12:33 شام
بہت شکریہ چھ ماہ بعد خوش آمدید کہنے کا
عابد علی خاکسار — اپریل 9، 2017 12:43 شام
خوش آمدید ۔۔۔ مجھے بھی خوش آمدہد کہا جاے میں بھی نیا نیا ھوں
ایچ اے خان — اپریل 9، 2017 12:46 شام
خوش آمدید ۔۔۔ مجھے بھی خوش آمدہد کہا جاے میں بھی نیا نیا ھوں
یہاں ہر ایک ایرے غیرے کو نہیں کہتے صرف امریکن کو کہتے ہیں
عابد علی خاکسار — اپریل 9، 2017 7:07 شام
کاش میں بھی امیرکن ھوتا
یاز — اپریل 9، 2017 8:26 شام
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید محترمہ
روبی عابدی صاحبہ۔
روبی عابدی — اپریل 10، 2017 11:51 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ مجھے بھی خوش آمدہد کہا جاے میں بھی نیا نیا ھوں
خوش آمدید جناب
روبی عابدی — اپریل 10، 2017 11:52 صبح
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید محترمہ
روبی عابدی صاحبہ۔
بہت شکریہ، نوازش
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 10، 2017 12:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ ۔
سید عمران — اپریل 10، 2017 12:16 شام
کھی کھی کھی۔۔۔
بڑے دن بعد فارم میں لگے۔۔۔
خدا استقامت دے!!!
سید عمران — اپریل 10، 2017 12:22 شام
السلام علیکم
ہم سے کہا گیا اپنی تعریف کریں
شاید تعارف کہا گیا ہوگا۔۔۔
یا کاش آپ ہی تعارف سن لیتی۔۔۔
تو ہمیں اتنا نہ سننا پڑتا۔۔۔
ویسے مزاح برطرف۔۔۔
اور محفل پر خوش آمدید!!!
ہادیہ — اپریل 10، 2017 12:23 شام
شاباش۔۔۔ایچ اے خان صاحب۔۔۔ آپ کے خیال میں جو امریکن نہیں ہیں وہ ایرے غیرے ہیں؟ آپ یقینا امریکیوں کو ویلکم کہتے ہوں گے ہم تو سب کو کہتے ہیں۔
سید عاطف علی — اپریل 10، 2017 12:32 شام
اردو محفل میں خوش آمدیدروبی عابدی صاحبہ ۔
روبی عابدی — اپریل 11، 2017 8:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدیدروبی عابدی صاحبہ ۔
تشکر
محمد امین صدیق — اپریل 11، 2017 9:18 صبح
اردومحفل میں خوش آمدید
رومانہ چوہدری — اپریل 11، 2017 9:58 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید

نیرنگ خیال — اپریل 11، 2017 10:07 صبح
خوش عام دید روبی عابدی صاحبہ۔
روبی عابدی — اپریل 12، 2017 8:35 صبح