اپنی تعریف!

روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 2:22 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی گفتگو سے محفل کے فلسفی بھی حظ لے رہے ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے :D:ROFLMAO:
کون ہیں محفل کے فلسفی؟
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 2:25 شام
عابدی کوئی سلسلہ ہے ؟
جی ہاں عابدی سلسلہ سادات کی ایک لڑی ہے جو کہ امام زین العابدین ع سے ہے اسکو آپ کاسٹ کہہ سکتی ہیں
نور وجدان — ستمبر 15، 2016 2:25 شام
کون ہیں محفل کے فلسفی؟

یہ جن سے سلسلہِ گفتگو چل رہا ہے
نور وجدان — ستمبر 15، 2016 2:26 شام
جی ہاں عابدی سلسلہ سادات کی ایک لڑی ہے جو کہ امام زین العابدین ع سے ہے اسکو آپ کاسٹ کہہ سکتی ہیں

میری معلومات میں اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ سید ہیں مگر مزاح میں بھی بادشاہ ہیں
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 2:26 شام
یہ وضاحت کر دیں کہ کھلا تضاد کہاں محسوس ہوا۔۔
I saw your sense of humour, so I was just kidding. Allah ki bndi ! Kuch b nahi :atwitsend::nailbiting:!!! hua, kuch bhi[/QUOTE]
اب پلیز اتنا بھی بال نا نوچیں کہ ایک آدھ جو آپ کے سر پہ رہ گیا ہے وہ بھی غائب ہوجائے
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 2:32 شام
میری معلومات میں اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ سید ہیں مگر مزاح میں بھی بادشاہ ہیں

وضاحت
بادشاہ نہیں ملکہ کہہ سکتی ہیں کیونکہ ہمارا جنس بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہم اپنے آپ میں ہی خوب ہیں
RAZIQ SHAD — ستمبر 15، 2016 3:35 شام
آپٌ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو محفل میں خوش آمدید
دولھن نے بہت شرماتے ہوئے جواب دیا​
آپٌ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس بات کی سمجھ نہیں آئی وضاحت کر دیجئے گا​
زیک — ستمبر 15، 2016 3:39 شام
خوش آمدید روبی
اچھا ہوا پتا چل گیا ورنہ محفلین پینما سے کینیڈا تک نظریں دوڑاتے رہتے۔
کس سٹیٹ میں ہیں؟
نایاب — ستمبر 15، 2016 4:02 شام
اس بات کی سمجھ نہیں آئی وضاحت کر دیجئے گا
دلہن کی سادگی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حد درجہ عقیدت کا عکاس ہے ۔
دولہا نے پوچھا آپ کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ سے مراد دلہن نے آپ جناب کی ذات مبارکہ کو جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
عثمان — ستمبر 15، 2016 4:33 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
عبداللہ امانت محمدی — ستمبر 15، 2016 6:27 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید!
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 7:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
دولھن نے بہت شرماتے ہوئے جواب دیا
آپٌ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس بات کی سمجھ نہیں آئی وضاحت کر دیجئے گا​
جب بھی رسول اللہ ص کے متعلق کسی جگہ لکھا یا پڑھا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یعنی رسول یا انکا پورا نام لینے کے بجائے آپ کہا جاتا ہے یہ اسی سے متعلق ہے کہ پوچھا گیا اپنی تعریف کریں تو آپ کے لفظ کو دولہن رسول ص سمجھی
یہ اس وقت ہوتا تھا جب دولھا دولھن شادی کے بعد ہی ملتے تھے آج کے زمانے میں تو انقاء ہے کہ ایسا ہو آج تو پہلے ہی سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں " امید ہے وضاحت سمجھ گئے ہوں گے"
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 7:14 شام
خوش آمدید روبی
اچھا ہوا پتا چل گیا ورنہ محفلین پینما سے کینیڈا تک نظریں دوڑاتے رہتے۔
کس سٹیٹ میں ہیں؟
نورتھ کیرولینا میں ہے
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 7:18 شام
ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ اس پرجوش استقبال پہ ۔۔۔ دل باغ باغ ہوگیا کہ اس نفسا نفسی کے دور میں بھی رکھ رکھاؤ اور باادب لوگ موجود ہیں ابھی ہماری زمین مکمل طور اچھے لوگوں سے پاک نہیں ہوئی
زیک — ستمبر 15، 2016 7:45 شام
نورتھ کیرولینا میں ہے
پھر تو ہمسائی ہوئیں ہماری
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 9:07 شام
پھر تو ہمسائی ہوئیں ہماری
آپ کہاں؟
زیک — ستمبر 15، 2016 9:22 شام
اٹلانٹا
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 9:41 شام
واہ ہمسائے ہیں ۔۔۔۔
زیک — ستمبر 15، 2016 10:16 شام
واہ ہمسائے ہیں شہر کونسا؟
اٹلانٹا شہر ہی تو ہے جارجیا میں جو کہ نارتھ کیرولائنا کے ہمسائے میں ہے۔
روبی عابدی — ستمبر 15، 2016 10:44 شام
اٹلانٹا شہر ہی تو ہے جارجیا میں جو کہ نارتھ کیرولائنا کے ہمسائے میں ہے۔
جی جی ہم نے غلط پوچھ لیا تھا ذہن میں کچھ اور تھا صحیح نظرثانی نہیں کی اسکو جارجیا ہی سمجھے تھے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.91926/page-3