آپ کا بہت بہت شکریہیادش بخیر
کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ اردو ڈائجسٹ میں آپ کے مضامین بہت دلچسپی کے ساتھ پڑھا کرتا تھا
آپ کا مضمون نیامت علی اور حُسنِ کارکردگی پڑھا ہے نام کچھ جانا پہچانا محسوس ہوا
اور اب اس دھاگے سے تصدیق بھی ہو گئی
یہ محفلین کی خوش قسمتی ہے کہ آپ ہمارے درمیان ہیں
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید محترم![]()