اپنی کھوج میں

حسیب نذیر گِل — مئی 15، 2013 4:47 صبح
حسیب بھائی۔۔۔ یہ شاید وہی ہیں نا کہ جن کا آپ نے مجھے بتایا تھا ساہیوال میں۔
کچھ یاد آیا؟
ہاں بالکل وہی ہیں
حسیب نذیر گِل — مئی 15، 2013 4:48 صبح
حسیب بھائی۔۔۔ یہ شاید وہی ہیں نا کہ جن کا آپ نے مجھے بتایا تھا ساہیوال میں۔
کچھ یاد آیا؟
ہاں بالکل وہی ہیں
عمر سیف — مئی 15، 2013 5:17 صبح
خوش آمدید ۔۔
عبدالرزاق قادری — مئی 15، 2013 9:52 صبح
سر مظفر بخاری !
السلام علیکم!
2009 میں میرے دوست حافظ سید محمد حسنین نے مجھے
"چمن کو چلیے" کتاب پڑھنے کو دی۔
رفیع تمنا دی گریٹ
کتے کیوں بھونکتے ہیں؟ وغیرہ
مجھے یاد ہیں
اگر جین مندر چوک کو تنقیدی طور پر بابری مسجد چوک بھی آپ ہی کی اس کتاب میں ایک کردار کے منہ سے پڑھا تھا تو
لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی وارداتمیں
میں نے اس چوک کا نام بریکٹ میں بابری مسجد چوک لکھا تھا۔
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 11:26 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DA%BE%D9%88%D8%AC-%D9%85%DB%8C%DA%BA.63636/page-3