کمپنی دی مشہوری وی تے ہونی چاہی دی اے
کمپنی دی مشہوری وی تے ہونی چاہی دی اے
ایڈوب فوٹو شاپ پر کام کا تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ویب ڈیزائنگ بھی کر لیتی ہوں۔
آپ کے دھاگے کا میں ضرور مطالعہ کرونگی۔انشاءاللہ
محب مجھے تمھارا پہلا سوال پڑھ کے ہی سازش کی بو آنے لگی تھی کہ تم پائتھون کے شکار تلاش کر رہے ہو۔

آفس کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے کاموں میں معاونت کرتی ہوں۔
خوش آمدید
ہم تو "بحمد للہ" راندۂ درگاہ ہیں اور دنیا میں ہماری بعثت کا مقصد ہی لوگوں کو بھٹکانا ہے۔
کبھی اپنا کام شیئر کیجئے گا
آپ لوگوں کو کیا بھٹکائیں گے آپ تو خود ہی بھٹک رہے ہیں
بہت شکریہ۔۔۔ محبت ہے آپ کی۔۔۔ کرم نوازی۔۔۔
ڈگری پرنٹ کرنی ہے؟ ایک میرے لیے بھی کیجیے گا بھیا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B0%D8%B1%DB%81%D8%A1-%D8%A8%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%DA%BA.55866/page-2