اک ذرہء بے نشاں

عاطف بٹ — نومبر 5، 2012 8:20 شام
ڈگری پرنٹ کرنی ہے؟ ایک میرے لیے بھی کیجیے گا بھیا
جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے! ;)
فاتح — نومبر 5، 2012 8:55 شام
جی، میں نے سوچا پوچھ لوں کہیں سال اور مضمون غلط نہ لکھا جائے! ;)
چھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔ :laughing: :laughing: :laughing:
میری اسلامیات میں بنا دیجیے گا۔ :laughing:
عاطف بٹ — نومبر 5، 2012 8:57 شام
چھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔ :laughing: :laughing: :laughing:
میری اسلامیات میں بنا دیجیے گا۔ :laughing:
آپ نے ابھی تک اپنی فسادیات والی ڈگری وصول نہیں کی، لہٰذا آپ کو اسلامیات والی ڈگری جاری نہیں کی جاسکتی! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
فاتح — نومبر 5، 2012 9:23 شام
آپ نے ابھی تک اپنی فسادیات والی ڈگری وصول نہیں کی، لہٰذا آپ کو اسلامیات والی ڈگری جاری نہیں کی جاسکتی! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
وہ تو "اعزازی" ڈگری ہے بھائی۔۔۔ اور اعزازی ڈگریاں رحمان ملک کو ہی دے دو، ہمارا کیا کام۔
ویسے جامعہ سے جاتے جاتے پیرزادہ صاحب یہ داغ خود پر لگوا گئے۔۔۔ :rollingonthefloor:
عاطف بٹ — نومبر 5، 2012 9:26 شام
وہ تو "اعزازی" ڈگری ہے بھائی۔۔۔ اور اعزازی ڈگریاں رحمان ملک کو ہی دے دو، ہمارا کیا کام۔
ویسے جامعہ سے جاتے جاتے پیرزادہ صاحب یہ داغ خود پر لگوا گئے۔۔۔ :rollingonthefloor:
کیا آپ جانتے ہیں کہ اعزازی ڈگری کی بنیاد پر آپ 'پریکٹس' نہیں کرسکتے اور اس 'انکشاف' کے بعد آپ کی دائرہء فسادیانِ محفل کی رکنیت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے! ;)
فاتح — نومبر 5، 2012 10:08 شام
کیا آپ جانتے ہیں کہ اعزازی ڈگری کی بنیاد پر آپ 'پریکٹس' نہیں کرسکتے اور اس 'انکشاف' کے بعد آپ کی دائرہء فسادیانِ محفل کی رکنیت بھی خطرے میں پڑسکتی ہے! ;)
ہم پریکٹس کرتے ہی کب ہیں، وہ تو آپ دوستوں کا کرم ہے۔
مقدس — نومبر 5، 2012 10:11 شام
ویلکم
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 1:51 شام
کبھی اپنا کام شیئر کیجئے گا
ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 1:56 شام
بنتِ سلیم، بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :)
گریجوایشن کب اور کن مضامین کے ساتھ کی آپ نے؟
2006میں سر سید کالج سے بی اے کیا۔ اکنامکس ، بین الاقوامی تعلقات اور ایجوکیشن اختیاری مضامین تھے ۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 1:56 شام
ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 1:58 شام
2006میں سر سید کالج سے بی اے کیا۔ اکنامکس ، بین الاقوامی تعلقات اور ایجوکیشن اختیاری مضامین تھے ۔
آپ کے مضامین تو بہت اچھے تھے اور پہلے دونوں میرے پسندیدہ ترین مضامین میں شامل ہیں جبکہ تیسرا اب میرا پیشہ بن چکا ہے۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:00 شام
آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!
کوشش کرونگی۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:08 شام
آپ بےجھجک شئیر کریں، کوئی آپ پر تنقید نہیں کرے گا بلکہ میرے خیال میں آپ کو شئیر کرنے سے مزید جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا!
یہ بتائیں تصویر شیئر کیسےکرتے ہیں۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:09 شام
یہ بتائیں تصویر شیئر کیسےکرتے ہیں۔
اس کے لئے آپ کو کسی image hosting website کا سہارا لینا پڑے گا۔
http://imgur.com پر چلی جائیے اور وہاں تصویر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک لے کر یہاں شئیر کردیجئے!
پپو — نومبر 6، 2012 2:11 شام
جی آیاں نوں
امید ہے محفل پر اچھا اضافہ ثابت ہو نگیں
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:13 شام
اس کے لئے آپ کو کسی image hosting website کا سہارا لینا پڑے گا۔
http://imgur.com پر چلی جائیے اور وہاں تصویر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک لے کر یہاں شئیر کردیجئے!
یہ لنک ہے۔
http://imgur.com/pH3Bl
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:17 شام
جی، یہی لنک ہے۔ اس کو یہاں شئیر کرنے کے لئے وہاں دائیں طرف دیکھئے لنکس آرہے ہوں گے، ان میں سے جو forums وغیرہ کے لئے ہوگا وہ لنک یہاں پیسٹ کریں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ یہاں جو Insert/edit image کا آپشن ہے اس میں جا کر یہ والا لنک (http://imgur.com/pH3Bl) پیسٹ کردیں۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:21 شام
pH3Bl
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:23 شام
دوبارہ کریں، تصویر نظر نہیں آرہی!
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:24 شام
یہ پہلا والا لنک تھا۔ اس سائٹ پرتو کافی لنک موجود ہیں۔
zymIN

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B0%D8%B1%DB%81%D8%A1-%D8%A8%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%DA%BA.55866/page-3