محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:36 صبح
محمد عمر فاروق
ہر تعارفی دھاگے پہ نظر
یہ آج کے ٹاسک تھے ؛)
محسن وقار علی — دسمبر 27، 2012 5:51 صبح
عمراعظم — دسمبر 27، 2012 6:31 صبح
خوش آمدید۔۔ بنت سلیم صاحبہ !
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 5:16 شام
خوش آمدید۔۔ بنت سلیم صاحبہ !
بہت شکریہ
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 5:18 شام
وعلیکم السلام۔ دستخط اچھا لگایا ہے آپ نے
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
فلک شیر — دسمبر 27، 2012 5:22 شام
خوش آمدید
بنتِ سلیم صاحبہ
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 5:32 شام
خوش آمدید
بنتِ سلیم صاحبہ

سلیمان اشرف — دسمبر 27، 2012 5:35 شام
أهلا
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 5:45 شام
اسلام و علیکم كيف هو مزاجك
سلیمان اشرف — دسمبر 27، 2012 5:46 شام
اسلام و علیکم كيف هو مزاجك
أنا بخير ۔ عفوا
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 5:50 شام
سلیمان اشرف — دسمبر 27، 2012 6:00 شام
میں ٹھیک ہوں ۔ شکریہ۔۔ لکھا تھا۔۔
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 6:03 شام
میں ٹھیک ہوں ۔ شکریہ۔۔ لکھا تھا۔۔
اوووووہ ۔ عفوا کے معنی گوگل نے کچھ اور ہی بتائے تھے۔
قیصرانی — دسمبر 27، 2012 6:06 شام
محفل پر خوش آمدید
بنتِ سلیم
سلیمان اشرف — دسمبر 27، 2012 6:06 شام
اوووووہ ۔ عفوا کے معنی گوگل نے کچھ اور ہی بتائے تھے۔
گوگل پہ کبھی کبھی صحیح ترجمہ نہیں ملتا۔ اپ کبھی یہاں سعودی عرب میں کال کریں تو اگر آپریٹر بولے تو وہ آخر پہ عفوا کہے گا۔
بنتِ سلیم — دسمبر 27، 2012 6:17 شام
محفل پر خوش آمدید
بنتِ سلیم
بہت شکریہ۔