اک ذرہء بے نشاں

عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:26 شام
اس میں سے لنک اٹھائیں۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:30 شام
اس میں سے لنک اٹھائیں۔
اک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔
zymIN
zymIN.jpg
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:33 شام
اک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔
zymIN
zymIN.jpg
یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا ڈیزائن ہے؟
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:37 شام
یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا ڈیزائن ہے؟
جی یہ میں نے ایڈوب فوٹوشاپ پر بنایا ہے۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:38 شام
جی یہ میں نے ایڈوب فوٹوشاپ پر بنایا ہے۔
بہت خوب۔ یہ بہت اچھا ہے۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:40 شام
بہت خوب۔ یہ بہت اچھا ہے۔
ایک اور دیکھیں
BbS6L.jpg
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:41 شام
ایک اور دیکھیں
BbS6L.jpg
[/IMG]
نظر نہیں آرہی۔ رکیں میں آپ کو ٹھیک سے بتاتا ہوں۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:44 شام
یہ بھی بہت اچھی ہے۔ جب آپ اتنے اچھے ڈیزائن بنالیتی ہیں تو پھر شئیر کرنے میں جھجک کیسی تھی؟
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:44 شام
نظر نہیں آرہی۔ رکیں میں آپ کو ٹھیک سے بتاتا ہوں۔
یہ وہی گلیکسی والی امیج ہے۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:47 شام
یہ بھی بہت اچھی ہے۔ جب آپ اتنے اچھے ڈیزائن بنالیتی ہیں تو پھر شئیر کرنے میں جھجک کیسی تھی؟
صرف 2 ڈیزائن ہی اچھےہیں۔ اصل میں وجہ یہ ہے کے میں دوسروں کے کام سے اتنی متاثر ہو جاتی ہوں کے مجھے اپنے ڈیزائن پسند نہیں آتے۔ الکبیر کے ڈیزائن بہت اچھے ہیں جو ان کی محنت اور مہارت کا ثمر ہیں۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:48 شام
صرف 2 ڈیزائن ہی اچھےہیں۔ اصل میں وجہ یہ ہے کے میں دوسروں کے کام سے اتنی متاثر ہو جاتی ہوں کے مجھے اپنے ڈیزائن پسند نہیں آتے۔ الکبیر کے ڈیزائن بہت اچھے ہیں جو ان کی محنت اور مہارت کا ثمر ہیں۔
آپ بھی محنت کرتی رہیں تو بہت اچھے ڈیزائنز بنا سکتی ہیں اور پھر دوسرے آپ کے کام سے متاثر ہوں گے۔
بنتِ سلیم — نومبر 6، 2012 2:52 شام
آپ بھی محنت کرتی رہیں تو بہت اچھے ڈیزائنز بنا سکتی ہیں اور پھر دوسرے آپ کے کام سے متاثر ہوں گے۔
یہ تو ہے ۔ جب تک میری گرافکس کی جاب تھی میں کافی وقت صرف کرتی تھی اس کام میں ۔
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 2:53 شام
یہ تو ہے ۔ جب تک میری گرافکس کی جاب تھی میں کافی وقت صرف کرتی تھی اس کام میں ۔
اب بھی کیا کریں۔ پہلے کام سمجھ کر کرتی تھیں، اب شوق سمجھ کر کیا کریں۔ اس طرح آپ زیادہ سیکھ پائیں گی۔
محمدعمر — نومبر 6، 2012 3:52 شام
ضرور۔ مگر تخلیقی ذہن نہ ہونےکی وجہ سےمیں نے کبھی اپنے کام کو نہیں سراہا۔ اس لیے شیئر کرتے ہوئے جھجک ہوتی ہے۔
کوئی بات نہیں آپ شیئر تو کریں
سراہنے کو اتنے سارے محفلین جو موجود ہیں
محمدعمر — نومبر 6، 2012 3:56 شام
یہ پہلا والا لنک تھا۔ اس سائٹ پرتو کافی لنک موجود ہیں۔
zymIN
ابھی بھی کوئی امیج نظر نہیں آ رہا
محمدعمر — نومبر 6، 2012 4:22 شام
اک اور کوشش۔ سارے لنک ڈال دیتی ہوں کہیں کا تو کام کریگا۔
zymIN
zymIN.jpg
رئیلی گریٹ ورک:thumbsup2:
خاصی محنت ہوئی لگتی ہے۔
محمدعمر — نومبر 6، 2012 4:24 شام
گلیکسی والا بھی بہت اچھا ہے
مزید بھی شیئر کریں
محمدعمر — نومبر 6، 2012 4:33 شام
چھا گئے ہیں کنٹرولر صاحب۔۔۔ :laughing: :laughing: :laughing:
میری اسلامیات میں بنا دیجیے گا۔ :laughing:
ادھر تو ڈگریاں بانٹی جا رہی ہیں
ایک میری بھی بنا دیجئے گا
کمپیوٹر سائنس میں
محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد بلال اعظم — دسمبر 24، 2012 7:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عمر فاروق
ہر تعارفی دھاگے پہ نظر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DA%A9-%D8%B0%D8%B1%DB%81%D8%A1-%D8%A8%DB%92-%D9%86%D8%B4%D8%A7%DA%BA.55866/page-4