ایک اور تعارف

زینب — نومبر 6، 2007 5:53 صبح
:grin:
شمشاد بھائی ،
مجھے آپ سے گلہ ہے۔ جب مابدولت نے محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا اُس وقت آپ نے یہ سوالنامہ کیوں نہیں ارسال کیا۔ کیوں نہ آپ کے خلاف فرائض میں غفلت برتنے کے قانون ، مجریہ 999 قبل مسیح ، کے تحت کارروائی کی جائے۔:)

بلکل کریں جی اندر انہیں گواہی میں دوں گی:grin:
عمار ابن ضیا — نومبر 6، 2007 6:43 صبح
خوش آمدید جناب ناصر جنجوعہ صاحب
امید ہے محفل پر اچھا وقت گزرے گا۔
نیک تمنائیں!
شعیب سعید شوبی — نومبر 6، 2007 6:58 صبح
خوش آمدید ناصر جنجوعہ صاحب!
صرف علی — نومبر 6، 2007 9:49 صبح
سلام
کیا بولو آپ کے بارے میں جب کے میں خود بھی نیا ہوں ویسے خوش آمدید ناصر جنجوعہ صاحب آپ کو
شمشاد — نومبر 6، 2007 10:45 صبح
:grin:
بلکل کریں جی اندر انہیں گواہی میں دوں گی:grin:

گواہی تو تم دے دو گی لیکن خواجہ کون ہے؟
محمد وارث — نومبر 6، 2007 3:40 شام
خوش آمدید جناب ناصر جنجوعہ صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.9304/page-2