بات چھوٹی نہیں۔

زینب — فروری 17، 2008 4:35 صبح
سوری شمشاد بھائی جذبات میں آکر لکھ دیا واقعی یہ بات تو ذہن سے نکل گئی آپ نے بھی 25 کچھ زیادہ ہی لکھ دیئے ورنہ تو یہ مخلوق 18 سے آگے نکلنے میں 18 سال لگا دیتی ہے

جی نہیں میں 25 کی ہونے والی ہوں 2 ماہ بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے آپ اس 25 کو الٹا بھی لکھ سکتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے)۔۔۔۔لو آپ دونوں کو میں نے موقعے پے ہی غلط ثابت کر دیا اب بولو:grin::grin:
پپو — فروری 17، 2008 7:43 صبح
جی نہیں میں 25 کی ہونے والی ہوں 2 ماہ بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے آپ اس 25 کو الٹا بھی لکھ سکتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے)۔۔۔۔لو آپ دونوں کو میں نے موقعے پے ہی غلط ثابت کر دیا اب بولو:grin::grin:
شکریہ جیجی مگر یہی تو وہ دوماہ ہیں جو اگلی دو دہائیوں تک چلنے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور جہاں ایک عورت بولے وہاں دس مرد بھی ہوں توموقعے پر غلط ہی ثابت ہوتے ہیں:grin::grin::grin:
زینب — فروری 17، 2008 8:35 صبح
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات
عمار ابن ضیا — فروری 17، 2008 8:45 صبح
یہ کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
چاند بابو — فروری 17، 2008 9:50 صبح
یہ کیا ہورہا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

لگتا ہے کہ لڑائی ہونے والی ہے یہاں۔ باقی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
چاند بابو — فروری 17، 2008 9:54 صبح
شکریہ جیجی مگر یہی تو وہ دوماہ ہیں جو اگلی دو دہائیوں تک چلنے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور جہاں ایک عورت بولے وہاں دس مرد بھی ہوں توموقعے پر غلط ہی ثابت ہوتے ہیں:grin::grin::grin:

ارے واہ کہتے تو آپ ٹھیک ہی ہو۔ میں نے ابھی ابھی رینب کی پروفائل دیکھی تاریخ پیدائش تو ہے لیکن پیدائش کا سال ندارد!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
شمشاد — فروری 17، 2008 10:24 صبح
واہ پپو بھائی کیا نقطہ نکالا ہے۔ دو ماہ دو دہائیوں تک چلیں گے۔ بھئی واہ مزہ آ گیا۔
شمشاد — فروری 17، 2008 10:34 صبح
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات

نہیں لڑائی کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔ ویسے ایک بات تو بتاؤ، فرض کرو لڑائی ہو ہی گئی تو صلح کے لیے اقوام متحدہ کو بلانا پڑے گا یا صرف انکل بش / مش سے سفارش کافی ہو گی؟
حسن علوی — فروری 17، 2008 12:19 شام
لیجیئے حضرت اگر چہ ہم کچھ لیٹ ہو گئے (جوکہ اکثر ہوجاتے ہیں) مگر پھر بھی آپکو خوش آمدید کہنا ہمارا فرض ھے تو طارق بھائی آپکو محفل میں بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ھے کہ اس سفر میں آپکا ساتھ نہایت ہی خوشگوار ثابت ہوگا۔
شمشاد — فروری 17، 2008 3:55 شام
خالی خولی باتوں سے ہی سفر خوشگوار گزاریں گے یا کوئی چائے شائے، میرا مطلب ہے کچھ ناشتہ ماشتہ بھی تو کروائیں ان کو۔
زینب — فروری 17، 2008 8:16 شام
واہ پپو بھائی کیا نقطہ نکالا ہے۔ دو ماہ دو دہائیوں تک چلیں گے۔ بھئی واہ مزہ آ گیا۔

پہا جی مجھے سمجھ نہیں اتی اپ ہمیشہ میرے خلاف کیوں ہو جاتے ہو ہیں:mad::mad::mad::mad::mad::mad::mad::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
شمشاد — فروری 18، 2008 2:17 صبح
میں کب خلاف ہوتا ہوں تمہارے؟ وہ تو بس ایسے ہی ایک بات پوچھی تھی میں نے۔ اور ہاں میری بات کا جواب نہیں دیا تم نے، جو میں نے اوپر لکھی تھی۔
پپو — فروری 21، 2008 5:45 صبح
پپو یار یہ "تنگ کرنے" والا پیغام میرا نہیں محب علوی کا تھا - براہِ مہربانی دوبارہ غور کیجئے- :)
بھائی معذرت چاہتا ہوں غلطی ہو گئی درستگی کا شکریہ
زینب — فروری 21، 2008 6:00 صبح
میں کب خلاف ہوتا ہوں تمہارے؟ وہ تو بس ایسے ہی ایک بات پوچھی تھی میں نے۔ اور ہاں میری بات کا جواب نہیں دیا تم نے، جو میں نے اوپر لکھی تھی۔

آپ پارٹہ کہ تیاری کر لیں ایک ماہ بعد میری سالگرہ ہے
شمشاد — فروری 21، 2008 10:49 صبح
یہ کون سی سالگرہ ہے تمہاری ؟ اور کتنے سالوں سے یہی ہے؟
عمر سیف — فروری 21، 2008 5:39 شام
خوش آمدید ۔۔۔
پپو — فروری 22، 2008 5:59 صبح
دیکھیں اب آپ سچی مچی لڑائی کا آغاز کر رہے ہیںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ انڈین ہو کیا۔۔۔۔۔؟پہلے اس سوال کا جاواب دیں پھر باقی بات
سوری جیجی جواب میں تاخیر ہو گئی وجہ صرف الیکشن تھے اور میرا خیال ہے آپکی بات کا جواب بھی اسی میں ہے الیکشن انڈیا میں نہیں پاکستان میں ہو رہے تھے ہاں کبھی ہم بھی انڈین ہی ہو کرتے تھے مگر یہ حادثہ میری پیدائش سے پہلے گذر چکا 1947 سے ہم پاکستانی ہیں اور جیجی سی لڑائی کرکے میں نے کیا پیاری پیاری اوراچھی اچھی دعاوءں سے محروم ہونا ہے کیا
زینب — فروری 24، 2008 3:57 صبح
تو بھائی میرے جیجی نا کہ اسی لیے پوچھا کہ انڈین ہو یا پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجی کہ لو آپی کہ لو۔۔۔۔جیجی نا کہو۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو کبھی بھی انڈین نہیں تھی کیوں کہ میں پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئی:d:d:d
پپو — فروری 24، 2008 8:06 صبح
تو بھائی میرے جیجی نا کہ اسی لیے پوچھا کہ انڈین ہو یا پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجی کہ لو آپی کہ لو۔۔۔۔جیجی نا کہو۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو کبھی بھی انڈین نہیں تھی کیوں کہ میں پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئی:d:d:d
اچھا اس بات پر چڑ گئیں تھیں اب پتہ چلا سوری جنا ب اگر میں نے آپی کہا تو پھر آپ ناراض ہو جائیں گیں
اور اگر باجی کہا تو پھر بھی بات وہی ہے کیونکہ عورتوں کو عمر کا کمپلکس رہتا ہے اس لیے اس کا حل یہ ہے میں آپ کو بہنا کہہ لیا کروں گا اس سے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ چھوٹی ہو یا بڑی ورنہ میں تو 35 سے اوپر نکل آیا ہوں جس کو میں باجی بولوں وہ چالیس کی تو ہونی چاہیے نا
زینب — فروری 24، 2008 9:56 صبح
اپ مجھے باجی بھی کہ سکتے ہیں۔ میں ناراض نہیں ہوتی میرے بھایئوں کے کتنے دوست جو مجھ سے کافی بڑے ہیں باجی کہتے ہیں۔میرے خیال میں کسی لڑکی کو عزت دینے کا ایک طریقہ ہے۔سب کی اپنی اپنی سوچ ہے پر۔۔۔۔ضروری نہیں جو چھوٹا ہو وہی باجی کہے بڑے بھی عزت کا ایک رشتہ ائم کرنے کے لیےع کہتے ہیں ویسے میں اپ سے کافی چھوٹی ہوں پر باجی بھی چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94.10712/page-3