بات چھوٹی نہیں۔

شمشاد — فروری 24، 2008 10:43 صبح
بہت اچھا لکھا ہے بھئی زینب نے۔ شکریہ۔ یہ تو بڑی سیانی ہے۔ (پوری نانی اماں لگتی ہے)
زینب — فروری 24، 2008 2:56 شام
اوہ پہا جی آپ میری اتنی تعریف نا کریں میں بےہوش ہو جاؤں گیییی
شمشاد — فروری 24، 2008 8:29 شام
بے ہوش ہو گئیں تو ہوش میں لانے کے لیے کیا سونگھانا پڑے گا؟
زینب — فروری 25، 2008 5:05 صبح
ویسے پہا جی میں نے باجی کہنے کو کہا تھا "نانی اماں" نہیں
شمشاد — فروری 25، 2008 5:17 صبح
تو میں نے بھی " نانی اماں " باتیں کرنے کی وجہ سے کہا تھا۔
پپو — فروری 25، 2008 5:56 صبح
چلو اتنے دن کی سرد جنگ سے کچھ تو معاملہ حل ہوا اب باجی ہی چلے گا لیکن آپ کو مجھ سے چھوٹا ہونے کی وضاحت کی ضرروت کیوں پیش آئی میں نے تو نہیں پوچھا تھا باجی جی
زینب — فروری 25، 2008 5:59 صبح
اپ نے خود کہا تھا پپو بھائی کہ اپ 35 سے ہپر ہیں اس لیے میں نے بتایا۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — فروری 25، 2008 6:52 صبح
وہ تو اس لیے کہا تھا کہ باجی کو لامحالہ اس سے بڑا ہونا چاہیے۔ +ہی ہی+
زینب — فروری 25، 2008 9:32 صبح
اور میں نے بھی وضاحت کر دی کہ باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پپو — فروری 25، 2008 12:24 شام
اور میں نے بھی وضاحت کر دی کہ باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اس بحث سے نکلنے کے لیے آخری پوسٹ لگائی تھی مگر شمشاد بھائی بات کی تہ تک پہنچ گئے اور آپ ابھی تک وہیں ہو باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری ہے مگر اس سے کیا کھوج رہے ہیں ہم بس اب تم باجی ہو اور باجی ہی کہلاؤ گی
سیدہ شگفتہ — فروری 25، 2008 3:13 شام
السلام علیکم
خوش آمدید
شمشاد — فروری 25، 2008 3:47 شام
اور میں نے بھی وضاحت کر دی کہ باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی بالکل بجا فرمایا، باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں، اس کے لیے تو چھوٹا ہونا بہت ضروری ہے۔ باجی کہلوانے کے لئے تو بڑا ہونا ضروری ہے ناں جو کہ تم ہو، او سوری آپ ہو۔
زینب — فروری 26، 2008 4:36 صبح
آففففففففففففففففففففففف پہا جی بسسسس میں جا رہی ہوں
شمشاد — فروری 26، 2008 10:52 صبح
آففففففففففففففففففففففف پہا جی بسسسس میں جا رہی ہوں

بس میں کہاں جا رہی ہو، اپنی گاڑی کو کیا ہو گیا؟
حسن علوی — فروری 26، 2008 10:59 صبح
بس میں کہاں جا رہی ہو، اپنی گاڑی کو کیا ہو گیا؟

:grin::grin:
شاید خراب ہو گئی ہوگی جب ہی تو بسسسس میں جانا پڑ رہا ھے
پپو — فروری 27، 2008 5:44 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید
وعلیکم اسلام
زینب — فروری 27، 2008 7:40 صبح
ہائے اللہ میں کہاں جاؤں کہاں پھنس گئی میں۔۔۔۔۔بس میں کہیں نہیں جا رہی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کہا تھا کہ یہاں سے جارہی ہوں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — فروری 27، 2008 10:43 صبح
او اچھا اچھا بس میں نہیں جا رہی تھی۔ میں سمجھا بس میں جا رہی تھی، تو ٹھیک ہے کہیں نہ جاؤ، بس یہ ٹھیک ہے۔
پھنس کہاں گئی ہو، اتنی اچھی تو اردو محفل ہے۔ اس سے اچھی محفل تمہیں اور کہیں نہیں ملے گی۔
تیلے شاہ — فروری 27، 2008 11:26 صبح
لیں اس کا مطلب ہے بہت سی بہنیں آپ کا سر کھایئں گی تو آپ شکریہ کریں گے یعنی ایک بہن کسی گنتی میں ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
پپو سے بھائی بننا کیسا لگا
:rolleyes:
بڑے ظالم ہیں شمشاد بھائی آتے ہی بیچارے کو بھائی بنوا دیا
تیلے شاہ — فروری 27، 2008 11:27 صبح
اوہ ہاں ویلکم کرنا تو میں بھول ہی گیا تھا
جی آیاں نوں
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94.10712/page-4