بات چھوٹی نہیں۔

پپو — فروری 28، 2008 8:05 صبح
ہائے اللہ میں کہاں جاؤں کہاں پھنس گئی میں۔۔۔۔۔بس میں کہیں نہیں جا رہی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کہا تھا کہ یہاں سے جارہی ہوں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکر ہے توسیں وی کیتے پھسے
پپو — فروری 28، 2008 8:11 صبح
پپو سے بھائی بننا کیسا لگا
:rolleyes:
بڑے ظالم ہیں شمشاد بھائی آتے ہی بیچارے کو بھائی بنوا دیا
آتے تو سارے بھائی ہی ہیں جاتے ہوئے رشتے بدل لیتے ہیں مگر آپ کو بھائی بننے میں کتنا عرصہ درکار ہے
زینب — فروری 28، 2008 8:47 صبح
شکر ہے توسیں وی کیتے پھسے

غلط خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔جیو نیوز سنا کریں صیح خبریں اتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
شمشاد — فروری 28، 2008 10:55 صبح
جیو کی نشریات چھوڑیں میں نے بی بی سی پر بھی تلاش کیا تھا اور سی این این پر بھی۔
زینب — فروری 28، 2008 2:54 شام
فالتو میں کہاں کہاں ڈھونڈ رہےہیں مجھے میں یہاں محفل میں مٹر گشت کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — فروری 28، 2008 3:38 شام
مٹر گشت نہیں ہوتا، مٹر گوشت ہوتا ہے۔ چاہے بڑے کا ہو یا چھوٹے کا۔ ویسے مٹر کے ساتھ قیمہ بھی اچھا لگتا ہے۔
پپو — فروری 29، 2008 2:01 شام
غلط خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔جیو نیوز سنا کریں صیح خبریں اتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
جیو والوں نے آپ کو اشتہاری مہم کے لیے کوئی ادائیگی کی ہے کیا؟کیا موسم کے حال میں آپکی اطلاع ملتی ہے کیا؟
شمشاد — فروری 29، 2008 3:31 شام
ہاں موسم والی خبروں میں شاید اس کےمتعلق بتاتے ہوں، کہ یہ اکثر ٹپکتی ہوتی ہے۔
اب ویسے کافی دنوں سے ٹپک کر نہیں آئی، سیدھے صحیح طریقے سے ہی آ رہی ہے۔
پپو — مارچ 1، 2008 6:44 صبح
ہاں موسم والی خبروں میں شاید اس کےمتعلق بتاتے ہوں، کہ یہ اکثر ٹپکتی ہوتی ہے۔
اب ویسے کافی دنوں سے ٹپک کر نہیں آئی، سیدھے صحیح طریقے سے ہی آ رہی ہے۔
اب کافی دنوں تک موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی ہے
شمشاد — مارچ 1، 2008 10:14 صبح
تو اس کا مطلب ہے جب وہ آرام سے اور سیدھے راستے سے محفل میں آئے تو موسم خشک رہا کرے گا۔
پپو — مارچ 1، 2008 2:14 شام
تو اس کا مطلب ہے جب وہ آرام سے اور سیدھے راستے سے محفل میں آئے تو موسم خشک رہا کرے گا۔

جی ہاں اب موسم خشک ہی رہے گا کیونکہ موسم گرما کی آمد آمد ہے
شمشاد — مارچ 1، 2008 2:52 شام
آپ کے ہاں آمد آمد ہو گی یہاں تو شروع ہو چکا۔
زینب — مارچ 2، 2008 4:15 صبح
اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سردی تو اپنی جھلک دکھلا کے کب کی غائب ہو چکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب — مارچ 2، 2008 4:16 صبح
ہاں موسم والی خبروں میں شاید اس کےمتعلق بتاتے ہوں، کہ یہ اکثر ٹپکتی ہوتی ہے۔
اب ویسے کافی دنوں سے ٹپک کر نہیں آئی، سیدھے صحیح طریقے سے ہی آ رہی ہے۔

او پہا جی اب میں سیانی ہو گئی ہوں نا اس لیے:grin:
شمشاد — مارچ 2، 2008 4:26 صبح
اوہ اچھا، اطلاع کا شکریہ ، لیکن جیو پر تو یہ خبر نہیں آئی۔
زینب — مارچ 2، 2008 4:43 صبح
یہ سچی خبر ہے اس لیے جیو پے نہیں آئی وہاں تو جھوٹ موٹ ہوتا ہے سب
شمشاد — مارچ 2، 2008 4:56 صبح
تو پھر سچی خبریں سننے کے لیے کہاں جاؤں؟
پپو — مارچ 2، 2008 7:27 صبح
او پہا جی اب میں سیانی ہو گئی ہوں نا اس لیے:grin:

یہ خبر کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی
زینب — مارچ 2، 2008 8:16 صبح
وہ دشمن اپ ہی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پپو — مارچ 2، 2008 8:30 صبح
وہ دشمن اپ ہی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ نہ کرے میں آپ کا دشمن بنوں کیونکہ میں بیوقوف دوستوں سے زیادہ عقلمند دشمنوں کا قائل ہوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94.10712/page-5