باقی احمد پوری

شمشاد — ستمبر 5، 2008 9:07 شام
پہلے صفحے پر یا پہلے پیغام پر؟
باقی احمد پوری — ستمبر 6، 2008 7:40 صبح
جناب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کے اسم گرامی کے طرفین پر کیا خوب مجموعہ اضداد ہے۔
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
مٰحسن حجازی صاحب آپ کابےحد شکریہ آپکے جملے کا لطف آیا رابطہ رہےگا باقی احمد پوری

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C.14791/page-2