برگ حنا کا تعارف

برگ حنا — جون 21، 2012 6:38 شام
طریقہ بتانے کا شکریہ

آپ کو پتہ ہے بھیا جو بہت ہنستے مسکراتے ہیں، اوروں کو طریقے سکھاتے ہیں وہ خود اندر سے کیسے ہوتے ہیں؟
آپ نے برا منا لیا کیا ؟
بھیا میں نے مذاق میں کہا تھا
مجھے پتہ ہے یہ جو آپ نے ایواٹار میں منہ بنایا ہوا ہے یہ تو آپکے لمبے بالوں کی "کٹنگ" کے بعد کی پکچر ہے:)
فاتح — جون 21، 2012 7:14 شام
آپ کو پتہ ہے بھیا جو بہت ہنستے مسکراتے ہیں، اوروں کو طریقے سکھاتے ہیں وہ خود اندر سے کیسے ہوتے ہیں؟
آپ نے برا منا لیا کیا ؟
بھیا میں نے مذاق میں کہا تھا
مجھے پتہ ہے یہ جو آپ نے ایواٹار میں منہ بنایا ہوا ہے یہ تو آپکے لمبے بالوں کی "کٹنگ" کے بعد کی پکچر ہے:)
ویسے آپ کا انداز کچھ مانوس سا ہے۔۔۔ پہلے کسی اور نام سے آئی ڈی تھی کیا؟
برا ماننا ہوتا ہے منانا نہیں۔ :)
سید تراب کاظمی — جون 21، 2012 7:59 شام
خوش آمدید برگِ حنا۔ ابھی تمہاری ہجے کر کے، یعنی نو صفحات پڑھ کر فارغ ہوا ہوں۔ اچھا لگا تمہارے بارے میں جان کر۔
حیران ہوں کہ تراب تو خود جمعہ جمعہ آٹھ دن کا ہے، وہ کسی پرانی رکن کو کس طرح پہچان سکتا ہے؟
انکل میرا مطلب تھا پرانا میمبر نیو آئی ڈی سے !:ROFLMAO:
ساجد — جون 21، 2012 8:34 شام
میں بہت شرمندہ ہوں ساجد بھیا ، جانے کیسے مجھ سے یہ مراسلہ چھوٹ گیا اور میں آگے بڑھ گئی:(
پلیز ناراض نہ ہوئیے گا بھیا
تہہِ دل سے ممنون ہوں آپ کی پزیرائی کے لیے:)
خوش رہیئے بھیا
نہیں بھئی ، ایسی کوئی بات نہیں۔ :)
شمشاد — جون 21، 2012 8:43 شام
ہا ہا ہا ہا شمشاد بھیا میں "جیہ" نہیں ہوں:nottalking:

اب میرا شک کچھ کچھ پختہ ہونے لگا ہے۔
شمشاد — جون 21، 2012 8:46 شام
جتنا بھی آئے گابھیا چائے بنا کر مل بانٹ کر پی لیا کریں گے
شمشاد بھیا یہ آپکے عقاب کی آنکھیں پہلے کی نسبت کچھ زیادہ چمکدار نہیں ہو گئیں اور چونچ بھی کچھ زیادہ نوکدار ہو گئی ہے ناں؟
لگتا ہے بیوٹی پارلر کا چکر لگا کے آیا ہے اسی لیے اتنا چمک دمک رہا ہے:)

جی ہاں بہت دنوں بعد جانا ہوا تھا تو تھوڑی سی مرمت بھی کروا لی اس نے۔
محمداحمد — جون 22، 2012 6:16 صبح
بھیا سچی ناںںںں میرا نام پیارا ہے؟:happy:
تھینکس محمد احمد بھیا کہ آپ نے میرے نام کی اور میری پزیرائی کی
بھیا دیر آید درست آید
آپ آئے تو بھیا ،دیر سے ہی سہی
جی میں انشاءاللہآتی رہوں گی بشرطِ زندگی

اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور زندگی خوشگوار۔
برگ حنا — جون 22، 2012 8:26 صبح
ویسے آپ کا انداز کچھ مانوس سا ہے۔۔۔ پہلے کسی اور نام سے آئی ڈی تھی کیا؟
برا ماننا ہوتا ہے منانا نہیں۔ :)

تصحیح فرمانے کے لیے بہت ممنون ہوں بھائی:)
میں بھی تو سب سے یہی پوچھ رہی ہوں کہ میرا انداز "کس ممبر" سے ملتا جلتا ہے لیکن کوئی بتاتا ہی نہیں ۔ ۔ :(
برگ حنا — جون 22، 2012 8:30 صبح
نہیں بھئی ، ایسی کوئی بات نہیں۔ :)

بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے درگزر کیا
آپ بڑے دل کے مالک ہیں بھیا
خوش رہیئے ہمیشہ آمین
برگ حنا — جون 22، 2012 8:31 صبح
اب میرا شک کچھ کچھ پختہ ہونے لگا ہے۔

مثلاکون بھیا ؟:?:
برگ حنا — جون 22، 2012 8:33 صبح
جی ہاں بہت دنوں بعد جانا ہوا تھا تو تھوڑی سی مرمت بھی کروا لی اس نے۔

ذرا ایڈریس تو دیجئے بھیا اس پارلر کا مجھے بھی کسی کی مرمت کروانی ہے:idea:
برگ حنا — جون 22، 2012 8:35 صبح
اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور زندگی خوشگوار۔
آمین ثمہ آمین
بہت شکریہ محمد احمد بھائی
عائشہ عزیز — جون 22، 2012 9:13 صبح
تصحیح فرمانے کے لیے بہت ممنون ہوں بھائی:)
میں بھی تو سب سے یہی پوچھ رہی ہوں کہ میرا انداز "کس ممبر" سے ملتا جلتا ہے لیکن کوئی بتاتا ہی نہیں ۔ ۔ :(
اوہو بہنا آپ سیڈ کیوں ہورہی ہیں وہ ناں آپ پرانے ممبرز کو جانتی ہیں ناں شاید اس لیے لگ رہا ہے۔ جیسے جیا اپیا اور ام گیبن ۔۔:)
برگ حنا — جون 22، 2012 9:20 صبح
اوہو بہنا آپ سیڈ کیوں ہورہی ہیں وہ ناں آپ پرانے ممبرز کو جانتی ہیں ناں شاید اس لیے لگ رہا ہے۔ جیسے جیا اپیا اور ام گیبن ۔۔:)

پیاری گڑیا کیا پتہ میں نے سب کو خواب میں دیکھ رکھا ہو؟
کیا پتہ مجھ میں کسی کا "اندازِ تحریر" سرائیت کر گیا ہو
کیا پتہ ۔ ۔
"کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا"
لیکن دیکھئے ناں بہنا اتنی مماثلت کے باوجود بھی ہمیں چھوٹاغالبؔ بھیا نے "آموں کی دعوت عام" میں مدعو نہیں کیا
اس لیے ہم بہت سیڈی سیڈی ہیں اس وقت:(
عائشہ عزیز — جون 22، 2012 9:24 صبح
پیاری گڑیا کیا پتہ میں نے سب کو خواب میں دیکھ رکھا ہو؟
کیا پتہ مجھ میں کسی کا "اندازِ تحریر" سرائیت کر گیا ہو
کیا پتہ ۔ ۔
"کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا"
لیکن دیکھئے ناں بہنا اتنی مماثلت کے باوجود بھی ہمیں چھوٹاغالبؔ بھیا نے "آموں کی دعوت عام" میں مدعو نہیں کیا
اس لیے ہم بہت سیڈی سیڈی ہیں اس وقت:(
سچی میں ؟ مجھے بھی دیکھا کیا بہنا؟
اور آپ مجھے گڑیا بول رہی ہیں آپ کو کیا معلوم کہ میں آپ سے بڑی ہوں یا چھوٹی؟ :)
ہی ہی ہی
اچھا آپ سیڈ نہیں ہوں ناں ۔۔ہم لوگ دوپہر کے کھانے میں آم بھی کھائیں گے یہاں آجائیں بہنا :)
سارہ خان — جون 22، 2012 9:28 صبح
خوش آمدید برگ حنا ۔۔۔۔ :)
چھوٹاغالبؔ — جون 22، 2012 9:39 صبح
"کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا"
تو کیا ہے، اے نہیں ہے
بڑے اور چھوٹے غالب کا مشترکہ سوال
لیکن دیکھئے ناں بہنا اتنی مماثلت کے باوجود بھی ہمیں چھوٹاغالبؔ بھیا نے "آموں کی دعوت عام" میں مدعو نہیں کیا
اس لیے ہم بہت سیڈی سیڈی ہیں اس وقت:(
ہھم ۔۔۔۔۔۔۔۔ غیبت۔۔۔۔۔۔۔۔
خواتین کا قومی کھیل
میں نے تو وکھری ٹائپ دی بہنا صاحبہ کو وکھری ٹائپ دے امب کھلانے تھے
مگر یہ سیڈی سیڈی منہ دیکھ کر دل نہیں کر رہا
سچ تو یہ ہے کہ ایسی سیڈی سیڈی بوتھی اور چھوٹے غالب کی بہنا کی۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ڈس پوسیبل
برگ حنا — جون 22، 2012 10:03 صبح
سچی میں ؟ مجھے بھی دیکھا کیا بہنا؟
اور آپ مجھے گڑیا بول رہی ہیں آپ کو کیا معلوم کہ میں آپ سے بڑی ہوں یا چھوٹی؟ :)
ہی ہی ہی
اچھا آپ سیڈ نہیں ہوں ناں ۔۔ہم لوگ دوپہر کے کھانے میں آم بھی کھائیں گے یہاں آجائیں بہنا :)

ہاں ناں پیاری بہنا عائشہ عزیز آپ کو اسی لیے تو گڑیا کہتی ہوں کہ آپ کو بھی خواب میں دیکھا تھا، میں آپ کو گڑیا کہتی تھی :)
( کان قریب لائیں ذرا ۔ ۔ ۔ چھوٹا غالب بھیا سے زبردستی دعوت دلا دی خود کو آپ بھی آجائیں کھائیں گے بھی اور گھر بھی لے کے جائیں گے ٹھوکرے بھر بھرکے، اور نہیں تو کیا۔کیوں پہلی لسٹ میں میرا نام شامل نہیں کیا تھا،اب بھگتیں :heehee::heehee:)
آپ میرے حصے کے آم فرج میں رکھ لیجئے آج چھوٹا غالب بھیا کے آموں کے باغ کا صفایا کرنے کا ارادہ ہے کل آپ کی طرف آ کے اپنا حصہ لے لوں گی،کیسا؟:)
برگ حنا — جون 22، 2012 10:06 صبح
خوش آمدید برگ حنا ۔۔۔ ۔ :)

تھینکس سارہ خان بہنا:)
بہت خوشی ہوئی آپ یہاں تشریف لائیں اور مجھے ویلکم کیا
خوش رہیں پیاری بہنا ہمیشہ۔ ۔ آمین
برگ حنا — جون 22، 2012 10:14 صبح
تو کیا ہے، اے نہیں ہے
بڑے اور چھوٹے غالب کا مشترکہ سوال
سوال کچھ وضاحت کا طلب گار ہے بھیا:?
ہھم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ غیبت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
خواتین کا قومی کھیل
ایسے ہی غیبت ۔ ۔ ۔۔ہم نے تو بہ بانگِ دہل آپ کو پکارا تھا تاکہ آپ کو پتہ چل جائے کہ ہم سیڈی ہو گئے ہیں ہمیں
منایا جائے:daydreaming:
میں نے تو وکھری ٹائپ دی بہنا صاحبہ کو وکھری ٹائپ دے امب کھلانے تھے
مگر یہ سیڈی سیڈی منہ دیکھ کر دل نہیں کر رہا
سچ تو یہ ہے کہ ایسی سیڈی سیڈی بوتھی اور چھوٹے غالب کی بہنا کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اٹس ڈس پوسیبل
اور نہیں تو کیا بھیا ۔ ۔
دل ہی تو ہے نہ سنگ وخشت،درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں ہم ہزار بار،کوئی ہمیں رولائے کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%DA%AF-%D8%AD%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.52156/page-11