بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:11 صبح
السلام عليكم ورحمة الله ۔
بہاول خان بلوچ نام ہے میرا بلوچ صاحب کے نام سے پہچان ہے اب کیونکہ بلوچ صاحب کوئی پیار سے کہتا تھا تبسے یہی نام رکھ لیا ادب سے تھوڑا بہت تعلق ہے فیسبک پہ ایک گروپ بھی چلا رہا ہوں ۔ایک طبقہ اداس لوگوں کا۔کے نام سے اس کے علاوه امامت کراتا ہوں اور کچھ اور مصروفیات ہیں
تعلیم۔
درس نظامی کا کورس مکمل کیا ہے حال ہی میں
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 6، 2018 8:23 صبح
یہ تو بہت اچھی بات ہے ،
محفل میں شمولیت حاصل کرنے پر آپ کو مبارک باد ،
خوش آمدید ۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 6، 2018 8:30 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید۔
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:52 صبح
یہ تو بہت اچھی بات ہے ،
محفل میں شمولیت حاصل کرنے پر آپ کو مبارک باد ،
خوش آمدید ۔
شکریہ
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:52 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید۔
شکریہ
سید عمران — اکتوبر 6، 2018 8:54 صبح
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:57 صبح
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:59 صبح
سردار محمد نعیم — اکتوبر 6، 2018 8:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بلوچ صاحب
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 9:05 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بلوچ صاحب
بہت شکریہ سردار صاحب کچھ اور مصروفیات سے مطلب ہیکہ میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں یہ اس میں لی گئی تصویر ہے
فرحان محمد خان — اکتوبر 6، 2018 9:15 صبح
خوش آمدید محترم
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 9:16 صبح
محمد وارث — اکتوبر 6، 2018 10:10 صبح
خوش آمدید بلوچ صاحب۔
سید عمران — اکتوبر 6، 2018 10:24 صبح
بہت اچھے۔۔۔
آتے ہی ایموجی سے کھیلنا آگیا!!!
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 7:07 شام
بہت اچھے۔۔۔
آتے ہی ایموجی سے کھیلنا آگیا!!!
بس رہنمائی کردیا کریں
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 7:08 شام
حمیرا عدنان — اکتوبر 6، 2018 7:12 شام
خوش آمدید بلوچ صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
سید عاطف علی — اکتوبر 6، 2018 7:25 شام
محفل میں خوش آمدید بلوچ صاحب۔
عرفان سعید — اکتوبر 6، 2018 7:38 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے بلوچ صاحب
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 7:38 شام
خوش آمدید بلوچ صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بہت شکریہ پیاری بہن ڈھیروں دعائیں آپ کیلیئے