بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 7:39 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے بلوچ صاحب
بہت شکریہ سلامت رہیں برادر مکرم
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 7:39 شام
محفل میں خوش آمدید بلوچ صاحب۔
بہت شکریہ جناب من
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 6، 2018 8:12 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
فیسبک پہ ایک گروپ بھی چلا رہا ہوں ۔ایک طبقہ اداس لوگوں کا۔
یہ آپ کا اداس طبقہ بورژوازی ہے یا پرولتاریہ ؟
مریم افتخار — اکتوبر 6، 2018 8:17 شام
خوش آمدید محترم!

بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:37 شام
خوش آمدید محترم!
بہت شکریہ
بلوچ صاحب — اکتوبر 6، 2018 8:39 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
یہ آپ کا اداس طبقہ بورژوازی ہے یا پرولتاریہ ؟

عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 6، 2018 8:54 شام
آپ شاہد آفریدی کے تجربے سے فائدہ اٹھائیے۔

زیک — اکتوبر 7، 2018 11:23 صبح
خوش آمدید بلوچ
زیک — اکتوبر 7، 2018 11:24 صبح
ٹی شرٹ میں امامت نہیں ہو سکتی کیا؟
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 7، 2018 11:40 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید جناب حضرت
بلوچ صاحب
بلوچ صاحب — اکتوبر 7، 2018 6:05 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید جناب حضرت
بلوچ صاحب
شکریہ بھائی
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید